جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا۔اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی پولیس اور سیکیورٹی اداروں…

ٹوئٹر کا آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایک ہفتے تک کمپنی کے مستقبل کے بارے میں غیریقینی والی صورتحال تھی، تاہم اب کمپنی نے عارضی طور پر اپنے دفاتر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ بی میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گے۔اسی گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کا سامنا افغانستان سے…

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود پھر بڑھا دی

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں ایک بار پھر غیرمعمولی اضافہ کردیا، شرح سود 2.25 سے بڑھ کر 3 فیصد کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلسل آٹھویں بار اضافے کے بعد برطانیہ میں شرح سود 14 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مہنگائی کے ہاتھوں…

قومی اسکواڈ اگلے میچ کیلئے ایڈیلیڈ روانہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم اپنے اگلے میچ کیلئے سڈنی سے ایڈیلیڈ روانہ ہوگئی۔پاکستانی اسکواڈ کل ایڈیلیڈ اوول میں ٹریننگ سیشن کرے گا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ بی میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن…

نیتن یاہو کا دوبارہ آنا امریکا، اسرائیل کیلئے چیلنجنگ ہوگا، ایران

ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں نیتن یاہو کا دوبارہ آنا امریکا اور اسرائیل دونوں کے لیے چیلنجنگ ہوگا۔اسرائیل میں سابق وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دوبارہ اقتدار میں آنے کی خبروں پر ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر حسین طالب کا کہنا…

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے مزید 233 افراد متاثر

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، چوبیس گھنٹوں میں کے پی میں ڈینگی سے مزید 233 افراد متاثر ہوئے ہیں۔صوبے بھر میں پشاور میں ڈینگی کے سب سے زیادہ 103 کیسز رپورٹ ہوئے۔شہریوں نے حکومت پر اسپرے نہ کرنے کا الزام عائد کردیا۔شہریوں نے…

وزیراعظم کا دورۂ چین مکمل، پاکستان کیلئے روانہ

وزیراعظم شہباز شریف چین کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔دورۂ چین میں صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ چین، پاکستان کے مالی استحکام کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھے گا۔ انہوں نے…

اسرائیل انتخابات: سابق وزیراعظم نیتن یاہو کا دائیں بازو اتحاد کامیاب

اسرائیل کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو کے دائیں بازو اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔نیتن یاہو کو حکومت بنانے کے لیے اسرائیل کے صدر کی طرف سے باضابطہ دعوت دی جائے گی۔اسرائیلی وزیراعظم یائیر لاپد نے شکست تسلیم کرتے ہوئے نیتن یاہو…

جاوید لطیف کا وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایف آر درج کرنے کا مطالبہ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کیا عمران خان خود رانا ثنا اللّٰہ اور…

تنقید کا جواب اپنی کارکردگی سے دینا ہے، افتخار احمد

پاکستان ٹیم کے مڈل آڈر بیٹسمین افتخار احمد کا کہنا ہے کہ تنقید کا جواب اپنی کارکردگی سے دینا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شیئر ویڈیو میں افتخار احمد، محمد حارث اور محمد وسیم جونیئر نے آج کے میچ کے حوالے سے گفتگو کی۔ اس…

سعودی عرب کی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی مذمت

سعودی عرب نے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی…

شاداب نے جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ کو اپنی بہترین اننگز قرار دے دیا

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے ہیرو آل راؤنڈر شاداب خان نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں اپنی اننگز کو بہترین اننگز میں سے ایک قرار دیدیا۔سڈنی میں بعداز میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان کا کہنا تھا کہ آج کے میچ کی اننگز ان کے بین…