جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئٹہ: سبزی، پھلوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے

کوئٹہ میں سبزی، پھلوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے، تین دنوں میں مرغی کا گوشت 50 روپے مہنگا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت 440 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ٹماٹر، پیاز اور بھنڈی 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی…

ٹیم پاکستان 2030ء میں فیفا ورلڈ کپ کھیل سکتی ہے، عیسیٰ خان

قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان عیسیٰ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 2030ء کا فیفا ورلڈ کپ کھیل سکتا ہے۔کراچی سے جاری بیان میں عیسیٰ خان نے کہا کہ وہ پاکستان کی جانب سے فیفا کوالیفائنگ کھیل چکے ہیں، ملکی فٹبالرز کسی غیر ملکی کھلاڑی سے کم…

ستمبر میں 19 کروڑ ڈالر کے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس فروخت ہوئے

پاکستانی تارکین وطن کو رواں سال ستمبر میں 19 کروڑ ڈالر مالیت کے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس فروخت کیے گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ستمبر 2022ء تک نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 76 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ایس بی پی کے…

پاکستان نے کبھی ادائیگی میں ڈیفالٹ نہیں کیا،اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کے حوالے سے کسی کو کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے، پاکستان نے ادائیگیوں میں آج تک کبھی نہ ڈیفالٹ کیا اور نہ آئندہ کرے گا، ایسی باتیں نہ کی جائیں جس سے پاکستان کو نقصان ہو، افواہیں پھیلا کر ملک…

معیشت کو اتنا نقصان پہنچایا گیا کہ ہم ڈیفالٹ کے خطرے میں ہیں،بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ملک کی معیشت کو اتنا نقصان پہنچایا گیا کہ ہم ڈیفالٹ کے خطرے میں ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ لانگ مارچ کا کوئی جمہوری مقصد نہیں، خان…

ٹوئٹر پر ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ووٹنگ کرادی

ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے ایلون مسک اس پلیٹ فارم پر بہت زیادہ متحرک رہتے ہیں اور اب انہوں نے ٹوئٹر پر ہی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ووٹنگ بھی کرائی ہے۔ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ کی بحالی کے…

سکھر حیدرآباد موٹروے اسکینڈل پر ایکشن لیا ہے، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر حیدرآباد موٹر وےاسکینڈل پر سندھ حکومت نے ایکشن لیا ہے۔سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سیہون حادثہ انتہائی افسوسناک ہے، ابتدائی طور پر ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر…

اب کُل کائنات محبوب کے ہاتھوں میں، ممکن ہے

یہ تو معلوم نہیں کہ کبھی محبوب آپ کے قدموں میں آئے گا یا نہیں لیکن کُل کائنات محبوب کے ہاتھوں میں ضرور آسکتی ہے، بس اس انگوٹھی کو حاصل کرلیں۔16ویں صدی کی ایک انوکھی منگنی کی انگوٹھی جس میں کُل کائنات سمائی ہوئی ہے، کے چرچے سوشل میڈیا…

گوجرانوالہ، طالبہ نے ڈاکو سے پستول چھین کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

گوجرانوالہ کے علاقے گلشن کالونی میں یونیورسٹی کی طالبہ نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکو سے اسلحہ چھین کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔طالبہ یونیورسٹی بس کا انتظار کر رہی تھی کہ اس دوران مسلح ڈاکوؤں نے اس سے پرس چھیننے کی کوشش کی۔طالبہ نے…

آرمی چیف کا مختلف میڈیکل کور کی تنصیبات کا الوداعی دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختلف میڈیکل کور کی تنصیبات کا الوداعی دورہ کیا، سرجن جنرل آف پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو بین الاقوامی طریقوں کے مطابق طبی دیکھ بھال کی…

لانگ مارچ، پنجاب پولیس اہلکار کیڑے والی دال ملنے پر پھٹ پڑے

ناقص کھانا کھلانے پر پنجاب پولیس نے ’دال اے دال اے صبح شام دال ہے‘ کے نعرے لگادیے۔لانگ مارچ کے لیے پنجاب بھر سے بلائی جانے والی پولیس نفری کی وڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔پنجاب کے مختلف اضلاع سے پنجاب پولیس کو راولپنڈی بلا کر ہوٹلز اور شادی…