جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت میں مسلم سیاسی رہنما کو قید و جرمانے کی سزا

بھارتی سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان اور دیگر دو ملزمان کو 3 سال قید اور 2 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔بھارتی میڈیا کی ریورٹ ک مطابق اعظم خان نے 2019 میں لوک سبھا کی انتخابی تقریر میں مودی حکومت اور یوگی ادتیہ ناتھ پر…

عمران خان کے بیرون ملک سے تحائف لینے کے معاملے میں نیا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بیرون ملک سے تحائف لینے کے معاملے میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 2019 کے بعد عرب ممالک سے ملنے والا کوئی تحفہ ظاہر نہیں کیا، عمران خان نے…

نیپرا کا این ٹی ڈی سی پر ایک کروڑ کا جرمانہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)  پر ایک کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔نیپرا کہنا ہے کہ جرمانہ لال پیر اور پاک جن پاور پلانٹس کی لوڈنگ حد میں نظر ثانی پر کیا گیا۔ریگولیٹر کے…

اسٹروک سے بچنے کیلئے علامات و وجوہات جاننا ضروری ہے، ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اسٹروک (دماغی شریان کا پھٹنا اور فالج لاحق ہونا) کے کیسز میں کافی اضافہ ہوا ہے، اس کی وجہ طرز زندگی اور جینیاتی تبدیلیاں بھی ہیں۔ماہرین کے مطابق اسٹروک سے بچنے کے لیے اس کی علامات اور لاحق ہونے کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کو زمبابوے سے بھی شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں گروپ ٹو کے اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم کے بیٹرز زمبابوے کی جانب سے دیا گیا 131 رنز کا چھوٹا ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام رہے۔ پرتھ میں کھیلے جارہے اس…

ایون فیلڈ کیس میں مریم اور صفدر کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں 6 جولائی 2018 کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو تمام الزامات…

شعیب اختر پاکستان کی شکست پر مایوس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر دلبرداشتہ ہوگئے۔اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ آج کا میچ بہت ہی شرمناک ہے، اور سلیکٹ کرو ایوریج لوگ،…

دولہا دلہن کی موٹرسائیکل پر بیٹھ کر کرتب بازی

شادی سے قبل ہونے والی مختلف رسومات کے فوٹو شوٹس بھی اب روایت بنتے جا رہے ہیں۔بھارت میں دولہا اور دلہن نے شادی سے قبل ہونے والے فوٹو شوٹ میں کرتب بازی کا مظاہرہ کیا ہے۔13 سیکنڈ کی ایک ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا دلہن موٹرسائیکل…

میں اس نتیجے کو اپ سیٹ نہیں کہوں گا، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان اور زمبابوے کے میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس نتیجے کو اپ سیٹ نہیں کہوں گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی ہار پر شاہد آفریدی نے اپنے ردِ عمل کا…

عمران خان کی ایوان عدل سے واپسی پر گھڑی چور کے نعرے لگ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایوان عدل سے واپسی پر گھڑی چور کے نعرے لگ گئے۔عمران خان نے لاہور میں ایوان عدل کا دورہ کیا، جب وہ وہاں سے واپس جانے لگے تو بعض افراد نے گھڑی چور کے نعرے لگائے۔ پی…

چین کا مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف کشمیریوں کے یوم سیاہ کے موقع پر چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان  ماؤننگ نے اس حوالے سے کہا کہ کشمیر کے تنازع پر چین کا مؤقف…

لانگ مارچ میں 1 ہزار افراد نہ لانے والے اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی ہوگی، ذرائع پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لانگ مارچ کیلئے ہر رکن اسمبلی کو ایک ہزار افراد لانے کا ٹاسک دے دیا، ایک ہزار افراد نہ لانے والے اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی ہوگی۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں کارکنوں کو کھانے پینے…

محمد عامر بھی پاکستان کی شکست پر برہم

پاکستانی کرکٹر محمد عامر بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر برہم ہوگئے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں محمد عامر نے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ ٹیم کی سلیکشن خراب ہے، اب اس چیز کی ذمہ داری کون لے گا۔محمد…

اسرائیل اور لبنان نے سمندری سرحدی معاہدے کی منظوری دے دی

اسرائیل اور لبنان نے امریکی ثالثی کے ذریعے تاریخی سمندری سرحدی معاہدے کی منظوری دے دی۔معاہدے کے تحت دونوں ممالک کیلئے منافع بخش آف شور گیس نکالنے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر  سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل…

مضبوط فوجی رابطوں کے لیے امریکا کو ہمارے مفادات اور خدشات کا احترام کرنا ہوگا، چین

چین کا کہنا ہے کہ امریکا اگر چین کے ساتھ مضبوط فوجی رابطے رکھنا چاہتا ہے تو اسے چینی مفادات اور خدشات کا احترام کرنا ہوگا۔ترجمان چینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور سرخ لکیر برقرار…