جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بی جے پی رہنما کا 5 مسلمانوں کو قتل کرنے کا اعتراف

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق ایم ایل اے گیان دیو آہوجا نے مبینہ طور پر گائے ذبح کرنے پر 5 مسلمانوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ بی جے پی کے رہنما کی پارٹی کارکنان کو مسلمانوں کو قتل کرنے پر اُکسانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: صدر لاہور ٹیکس بار کا الیکشن کمیشن کو خط

صدر لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن جمیل اختر بیگ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو خط لکھ دیا۔جمیل اختر بیگ نے خط میں پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس میں آڈیٹر کی خدمات پر اٹھائے گئے سوالات پر بات کی ہے۔خط کے متن میں کہا گیا کہ پی ٹی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 3 ہزار سے زائد کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3 ہزار 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 150 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 44…

توشہ خانہ سے تحائف لینا کوئی غیر قانونی کام نہیں، عمر سرفراز چیمہ

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مشیر عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ سے تحائف لینا کوئی غیر قانونی کام نہیں، نواز شریف نے وزیر اعظم بن کر اپنی ملوں کو کہاں سے کہاں پہنچایا۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ…

شہباز گل کی عدالتی بیان میں جیل بھیجنے کی استدعا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے جیل میں بھیجنے کی استدعا کردی۔شہباز گل نے عدالت میں دیے گئے بیان میں کہا کہ مجھے جیل میں بھیجا جائے، میں وہاں تفتیش میں تعاون کرنے کےلیے تیار ہوں۔انہوں نے…

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین کے دوسرے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین کے دوسرے ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 89 ایک کے تحت صدر مملکت ٹیکس قوانین کے دوسرے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی ہے۔آرڈیننس کے ذریعے سیلز…

میں یہاں بیٹھا ہوا ہوں جس نے گرفتار کرنا ہے کرلے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ بزدل حکومت ہے صرف فاشزم دکھا سکتی ہے، میں یہاں بیٹھا ہوں جس نے گرفتار کرنا ہے کرلے۔عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی…

تلخ باتیں بے فائدہ، عمران خان کا بیانیہ ہر ہفتے بدل رہا ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ ہر ہفتے تبدیل ہورہا ہے، پی ٹی آئی قائد کی تلخ باتوں کا کوئی فائدہ نہیں۔کھاریاں میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان نے اگر قانون توڑا ہے تو…

شہباز گل کے ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ سامنے آگیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ سامنے آ گیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک امان نے جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی سیشن جج کو دھمکی کا نوٹس لے لیا، ہائی کورٹ کے تمام ججز نے مشاورت کے بعد عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے۔عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے اسلام آبادہائی کورٹ…

چالان سے دلبرداشتہ ڈرائیور نے پہلے اپنا رکشہ جلایا پھر سرکاری موٹر سائیکل کو آگ لگادی

لاہور میں رکشہ ڈرائیور نے چالان سے دلبرداشتہ ہوکر اپنے رکشے اور ٹرانسپورٹ کمپنی کے انسپکٹر کی موٹر سائیکل کو آگ لگادی۔پولیس کے مطابق واقعہ لوہاری گیٹ لاہور میں پیش آیا، رکشہ ڈرائیور افتخار ریلوے اسٹیشن کی طرف جارہا تھا کہ لاہور…

اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی، شرح سود برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کےلیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 15 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی کی صورت حال توقعات…

روس کی یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائن بند کرنے کی دھمکی

روس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن کو 31 اگست سے دوبارہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی سرکاری کمپنی گیز پروم نے اعلان کیا ہے کہ 31 اگست کو نارڈ اسٹریم گیس لائن کو دوبارہ 3 دن تک مرمت…