جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیپلز پارٹی اور اتحادی کراچی سے دشمنی کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اُس کے اتحادی کراچی سے دشمنی کر رہے ہیں۔جماعت اسلامی کی ناظم آباد بچاؤ تحریک کے سلسلے میں لنڈی کوتل چورنگی پر احتجاج مظاہرہ کیا گیا، جس میں خواتین اور بچوں نے بھی…

رمیز راجا نے پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر قرآن کی آیت شیئر کی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے ٹیم پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر قرآن کی ایک آیت شیئر کی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم اور اس کی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ کرکٹ بورڈ پر ٹیم کی بھارت اور زمبابوے سے شکست کے…

رائے قمر زمان کو جوش خطابت پر اُسی وقت منع کیا تھا، سائرہ افضل تارڑ

سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ رائے قمر زمان کو جوش خطابت پر اُسی وقت منع کیا تھا۔حافظ آباد سے جاری بیان میں سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ اور میرے خلاف مقدمہ جھوٹ کا پلندہ ہے۔انہوں نے کہا…

عام افراد کو طالبان کے پہلے امیر ملا عمر کی قبر پر جانے کی اجازت مل گئی

افغان حکومت نے طالبان کے پہلے امیر ملا عمر کی قبر پر جانے کیلئے عام افراد کو اجازت دے دی۔ترجمان افغان حکومت  ذبیح اللّٰہ مجاہد کے مطابق طالبان کے پہلے امیر ملا محمد عمر کی قبر کا احاطہ عام افراد کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ذبیح اللّٰہ مجاہد…

تنزانیہ: مسافر طیارہ جھیل میں گرنے سے 19 افراد ہلاک

تنزانیہ میں مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران جھیل میں گرنے سے کم از کم 19 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 26 مسافروں کو بچا لیا گیا۔حکام کے مطابق تنزانیہ کی نجی ہوائی کمپنی پریسجن ایئر کی ڈومیسٹک پرواز کے لیے رجسٹریشن 5H-PWF کا حامل…

صوبائی حکومت کے باوجود لانگ مارچ پر حملہ تعجب خیز ہے، حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے صوبائی حکومت ہونے کے باوجود عمران خان کے لانگ مارچ پر حملے کو تعجب خیز قرار دیا ہے۔حسن مرتضیٰ نے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت ہونے کے باوجود پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر حملہ ہوجانا تعجب…

عجیب بات ہے عمران خان کو 4 گولیاں لگنے کے باوجود خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ  عجیب بات ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 4 گولیاں لگنے کے باوجود خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہا۔اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان نے جھوٹ بولنے میں…

متحدہ عرب امارات نے کورونا وبا کی تمام پابندیاں ختم کردیں

متحدہ عرب امارات میں ڈھائی سال پہلے کورونا وبا کے بعد عائد کی گئیں تمام پابندیاں اور احتیاطی تدابیر ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔اماراتی حکومت کی جانب سے اتوار کو کیے گئے اعلان کے مطابق عبادت گاہوں، مساجد سمیت تمام کھلی اور بند سہولتوں…

عامر ڈوگر کی احتجاجی مظاہروں سے متعلق آڈیو منظر عام پر آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عامر ڈوگر کی احتجاجی مظاہروں سے متعلق آڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔عامر ڈوگر کی آڈیو پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے واٹس ایپ گروپ کے لیے پیغام پر مبنی ہے۔پی ٹی آئی رہنما آڈیو میں گروپ ارکان کو…

جنوبی افریقہ اور نیدر لینڈز کے میچ میں محمد حارث کے جذبات کیا تھے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد حارث کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں کامیابی پر نیدرلینڈز کے کھلاڑیوں سے زیادہ پاکستانی کھلاڑیوں کو خوشی ہوئی، جنوبی افریقہ کی ہر وکٹ پر ہم خوش ہو رہے تھے۔ایڈیلیڈ میں بنگلا دیش…

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے طیارے کی کراچی میں لینڈنگ، ذرائع

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے طیارے کو کراچی میں لینڈ کروایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں موسم کی خرابی کے باعث طیارے کو لینڈنگ سے منع کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرول نے طیارے کے کپتان کو جہاز  کراچی لے جانے کی…

وزیر تجارت سید نوید قمر ارجنٹائن میں پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب

بین الاقوامی فورم پر پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز یہ ہے کہ وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر ارجنٹائن میں پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد سے وزارت تجارت کے اعلامیہ کے مطابق سید نوید قمر 90 فیصد سے زائد ووٹ…

وزیراعظم شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ میں شرکت کیلئے مصر روانہ ہونگے

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف پیر کو شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہونگے ۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کابینہ کے دیگر اراکین اور…

سیمی فائنل میں ٹیم کو 100 فیصد کارکردگی پیش کرنی ہے، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں ہمیں 100 فیصد کار کردگی پیش کرنی ہے۔آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کو شکست دینے اور سیمی فائنل تک پہنچنے کے بعد ڈریسنگ میں بابراعظم نے کھلاڑیوں سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا…

پاکستان ویمن ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں ایک درجہ اوپر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن ٹیم جنوبی افریقہ کو پچھاڑ کر دوسرے نمبر پر آگئی۔قومی ویمن ٹیم ہوم سیریز میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے ساتھ ہی آئی سی سی چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر آئی…