جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: گلبرگ میں پولیس مقابلے میں مارے گئے ملزم پر 53 مقدمات تھے

کراچی کے علاقے گلبرگ بلاک 12 میں پولیس مقابلے میں 3 ملزمان کی ہلاکت کے بعد ذرائع کا کہنا ہے کہ مارا گیا ایک ملزم سندھ پولیس کو انتہائی مطلوب تھا۔ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم غلام یاسین بھیو درجنوں وارداتوں میں مطلوب تھا، جس پر ایک…

شعیب اور ثانیہ کی علیحدگی کے باضابطہ اعلان کا امکان، قریبی ذرائع

دو بڑے ملکوں کے دو بڑے کھلاڑی اور دو سپر اسٹارز، شعیب ملک اور ثانیہ کی شادی کی خبر بھی اپنے وقت کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز بنی تھی لیکن اب دونوں کی علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔اب اس جوڑی کے ایک قریبی ذرائع سے یہ خبر ملی ہے کہ شعیب اور…

لندن: برطانوی عدالت میں شہباز شریف، ڈیلی میل مقدمے میں پیش رفت

برطانوی عدالت میں وزیرِاعظم شہباز شریف سے متعلق ڈیلی میل مقدمے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق، برطانوی عدالت نے شہباز شریف کی حکم امتناعی کی درخواست خارج کردی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کے وکلاء نے عدالت سے…

لاہور: عمران خان کے گھر کے باہر حفاظتی دیوار قائم

لاہور کے زمان پارک میں عمران خان کی رہاش گاہ کے باہر سیکورٹی کے مزید اقدامات کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان کےگھر کی دیوار کے ساتھ سیکیورٹی کے پیش نظر ریت کے تھیلوں سمیت سیمنٹ کے بلاکس رکھ کر حفاظتی دیوار قائم کر دی گئی ہیں۔کسی…

کراچی میں بلدیاتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان

سندھ کابینہ نے مزید 90 روز کی تاخیر سے الیکشن کرانے کی تجویز منظور کرلی جس کے بعد کراچی ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر آگاہ کردیا کہ کراچی میں بلدیاتی…

بابر اعظم ورلڈ کلاس کرکٹر، بہت آگے جاسکتا ہے، عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بابراعظم ورلڈ کلاس کرکٹر ہے، بہت آگے جاسکتا ہے، اُسے ٹیم کا کپتان بنانے کا مشورہ میں نے ہی کرکٹ بورڈ کو دیا تھا۔عمران خان نے برطانوی صحافی پیئرز مورگن سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کپتان…

سیمی فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کوچ راہول ڈریوڈ کو آرام دیدیا گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کو آرام دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹ مطابق بھارتی ٹیم کے تمام کوچنگ اسٹاف کو بھی آرام دے دیا گیا ہے، دورۂ نیوزی لینڈ میں وی وی ایس لکشمن بھارتی ٹیم…

شنیرا کو 92 کا ورلڈکپ یاد آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو بھی بھارت کے خلاف انگلینڈ کی جیت پر 1992ء کا ورلڈکپ یاد آگیا۔شنیرا اکرم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 92 کے ورلڈ کپ سے وسیم اکرم کی ایک یادگار تصویر شیئر کی…

ڈاکٹرز نے 6 ہفتوں کے آرام کا مشورہ دیا ہے: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے 6 ہفتوں کے آرام کا مشورہ دیا ہے۔جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے…

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کیخلاف درخواست، تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائی کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے تحریر کیا۔لاہور ہائی کورٹ نے درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے کر…

لاہور: خاتون پولیس اہلکار نے زیادتی کے ملزم کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور ہائی کورٹ میں خاتون پولیس اہلکار نے زیادتی کے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔عدالتِ عالیہ سے ضمانت خارج ہونے پر ملزم عبدالرزاق نے بھاگنے کی کوشش کی جس پر تفتیشی خاتون سب انسپکٹر نے ملزم عبدالرزاق کو کالر سے پکڑ لیا۔خاتون پولیس…