جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شمالی بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی

شمالی بلوچستان میں موسلادھار بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے، طوفانی بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی نے صورتِ حال مزید خراب کر دی۔ مستونگ کے علاقے کردگاپ میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 2 افراد میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی۔لیویز…

مصنوعی ذہانت سے اب پیچیدہ پروٹین کی ساخت کی دریافت کرنا ممکن

ڈیپ مائنڈ نامی برطانوی کمپیوٹر پروگرامنگ ادارے نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایک ایسا پروگرام تیار کر لیا ہے جس کی بدولت اب تک کے تمام معلوم شدہ پروٹین کی ساخت دریافت کرنا ممکن ہوگیا ہے۔محققین نے ایلفا فولڈ پروگرام کے ذریعے اس کارنامے کو…

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا۔یکم محرم سے بیرون ممالک کے عمرہ زائرین کی آمد بھی شروع ہوگئی اور…

ایک یوٹیوبر نے مہدی کاظمی کی بہن کو ہراساں کیا: جبران ناصر

کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دُعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کے وکیل جبران ناصر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک یوٹیوبر نے مہدی کاظمی کی چھوٹی بہن کو انٹرویو میں پیش ہونے کے لیے ہراساں کیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے…

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف نے معرکہ مار لیا، سبطین خان اسپیکر منتخب

لاہور: پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب میں ن لیگ کو شکست دے دی۔ تحریک انصاف کے امیدوار سبطین خان صوبائی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پینل آف چیئرمین کے سینئر…

ستمبر میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات پلان نہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ستمبر میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پلان نہیں۔وزیر خارجہ نے تاشقند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ کسی دو طرفہ ملاقات کا پلان نہیں۔ بھارتی سیاستدانوں کے اسلاموفوبیا پر…

شمالی بلوچستان میں موسلا دھار بارش، سیلابی ریلے

شمالی بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں سے کوئٹہ زیارت شاہراہ کئی مقامات پر ڈوب گئی، جس کے باعث کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔زیارت آنے اور جانے والے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ لینڈ سلائیڈنگ سے ہرنائی کوئٹہ شاہراہ پر…

اپوزیشن کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا، پرویز الہٰی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر کہا ہے کہ اپوزیشن کو پہلے کی طرح ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ایک بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ق لیگ کے…

امریکی اور روسی وزرائے خارجہ میں ٹیلی فون پر بات چیت

امریکا اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے جس میں قیدیوں کے تبادلے اور یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔روسی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج کو اسلحے کی فراہمی تصادم…

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 3 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے 3 افراد کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی…

برطانیہ میں گذشتہ ایک سال میں 177 خواتین قتل

خواتین کے خلاف جرائم: برطانیہ میں گذشتہ ایک سال میں 177 خواتین قتل، 90 فیصد سے زیادہ قاتل مرد خالد کرامت، خدیجہ عارفبی بی سی اردو لندن47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMet Police،تصویر کا کیپشنحنا بشیر پاکستان سے اعلی تعلم حاصل کرنے لندن آئی…

نینسی پلوسی کے ممکنہ دورۂ تائیوان سے چین-امریکہ کشیدگی بڑھنے کا خدشہ

نینسی پلوسی: امریکی کانگریس کی سپیکر کے ممکنہ دورۂ تائیوان سے چین-امریکہ کشیدگی بڑھنے کا خدشہفراز ہاشمیبی بی سی اردو، لندنایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہJONATHAN ERNSTچین اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پس منظر میں امریکی ایوان نمائندگان…