جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

معین خان کا روہت شرما کو بڑا مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے بھارتی ٹیم کے قائد روہت شرما کو کپتانی چھوڑ دینے کا بڑا مشورہ دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان سمیت آل راؤنڈر عماد وسیم نے مہمان حنا الطاف کے ساتھ شرکت…

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے ندیم عمر پاکستان کے ورلڈ کپ فائنل میں پہنچنے پر خوش

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کہا ہے کہ وہ پاکستان ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر بہت خوش ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی آفیشل اسپانسر تقریب سے خطاب میں ندیم عمر نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے لیے…

پی ایس ایل 8: کھلاڑیوں کی ٹریڈ اور ری ٹینشن مکمل ہوگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی ٹریڈ اور ری ٹینشن مکمل ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ٹریڈ اور ری ٹینشن کے عمل کے دوران بابر اعظم کراچی کنگز سے پشاور زلمی چلے گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے…

نواز، شہباز ملاقات میں آرمی چیف کی تقرری پر فیصلہ نہیں مشاورت ہوئی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں آرمی چیف کی تقرری پر فیصلہ نہیں، مشاورت ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ دو گھنٹے سے زائد وقت گزارا۔ایک بیان میں خواجہ…

خرم اپنے طور پر میجر جنرل فیصل سے ملے، سلمان احمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان احمد کا کہنا ہے کہ میجر (ر) خرم نے تاثر دیا کہ میجر جنرل فیصل سے ملاقات کیلئے میں نے یا عمران خان نے کہا، وزیرآباد واقعے کے بعد جنرل فیصل سے ملاقات کا بھی نہیں کہا گیا، خرم کی تین دفعہ…

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ: بابر مسیح سیمی فائنل میں ہار گئے

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری اُمید بابر مسیح سیمی فائنل میں ہار گئے، اُنہیں ملائیشیا کے کیوسٹ نے شکست دی۔ترکی کے شہر انتالیہ میں کھیلی جانے والی عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح کا…

پنجاب نے عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی 24 گھنٹے سے پہلے بدل دی

پنجاب حکومت نے عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں بدل ڈالی۔ ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ رستم چوہان کی جگہ آر پی او ڈی جی خان خرم علی کو نیا کنوینر لگادیا۔ ڈی پی او وہاڑی ظفر بزدار کی جگہ ایس پی پوٹھوہار ڈویژن راولپنڈی…

زیادہ ڈالر چارج کرنے والے بینکوں پر زیادہ جرمانہ ہوگا تاکہ آئندہ کوئی بینک ایسا نہ کرے، عائشہ غوث…

وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ کیا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی بینک ایسا کام نہ کرے۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس…

فیڈرل سروس ٹریبونل نے سی سی پی او لاہور کی معطلی کا وفاق کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

فیڈرل سروس ٹریبونل اسلام آباد نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔فیصلے میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔عاصم…

رانا ثناء اللّٰہ دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں داخل

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کے اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔وزارت داخلہ کا مؤقف ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ روٹین کے چیک اپ کیلئے اسپتال گئے ہیں۔بعد…

نواز شریف کے موبائل وال پیپر پر کس کی تصویر ہے؟ مریم نے بتا دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے موبائل فون کے وال پیپر پر کس کی تصویر ہے، اس حوالے سے مریم نواز نے بتا دیا۔مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نواز شریف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے موبائل فون کے وال پیپر سے…

کسی کو باہر سے آرمی چیف تو نہیں لگانا ہے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ کسی کو باہر سے آرمی چیف تو نہیں لگانا ہے، پانچ سینئر جنرلز میں سے ہی کسی کو آرمی چیف لگایا جائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…