جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جعلی بلدیاتی انتخابات کے ذریعے کراچی پر قبضے کی کوشش کی گئی، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے جعلی بلدیاتی انتخابات کے ذریعے کراچی پر قبضے کی کوشش کی گئی۔ جو جیتے وہ ہماری خیرات کی وجہ سے جیتے۔انہوں نے یہ بات ڈی ایم سی کورنگی کے زیر اہتمام کتب میلہ کے…

کراچی کے فرئیر ہال میں سجا پرانی اور نایاب گاڑیوں کا میلہ

کراچی کے فرئیر ہال میں سجا ہے پرانی اور نایاب گاڑیوں کا میلہ، ایسی گاڑیاں جو آپکو عام سڑکوں پر شاید ہی نظر آئیں، ان کے مالکان نے کس طرح اس خزانے کو اب تک سنبھال کر رکھا ہے۔کراچی میں سجے نایاب گاڑیوں کے اس میلے میں 100 کے قریب گاڑیاں…

غذا میں کس چیز کا استعمال ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم کرسکتا ہے؟

روزمرہ کی غذا میں چند گریوں کو شامل کر کے ہارٹ اٹیک، فالج اور امراض قلب سے متاثر ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ جرنل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک امریکی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ معدے میں جانے کے بعد امینو…

سیالکوٹ کی سڑکوں پر 4 سوروں کے گھومنے کی ویڈیو سامنے آگئی

سیالکوٹ شہر کی سڑکوں پر 4 سوروں کے گھومنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ رات گئے سیالکوٹ شہر کے صدر بازار اور گھنٹہ گھر چوک پر 4 سور دیکھے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سور کے شہر میں گھومنے کی وڈیو کا جائرہ لے رہے ہیں۔سوروں کو صدر بازار گھنٹہ…

کراچی: لائنز ایریا میں فائرنگ سے پولیس افسر جاں بحق

کراچی شرقی کے بریگیڈ تھانے کی حدود لائنز ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ لائنز ایریا میں خطرناک موڑ کے قریب ہوا۔ پولیس اسٹیشن میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) محمد اقبال کو…

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35  روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

اسلام آباد: ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35، 35 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت 18، 18 روپے کا اضافہ کر دیا جس کا اطلاق فی الفور کیا جائے گا،قیمتوں میں اضافے کے  بعد ہائی اسپیڈ…

جماعت اسلامی مزدوروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی اور ان کی معاونت کرے گی،حافظ نعیم

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان  کا کہنا ہے کہ مزدوروں کوظالموں کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے،مظلوموں کے مقابلے میں ظالموں کی تعداد بہت کم ہے،این ایل ایف مزدوروں کے لیے چھتری کا کام کرے…

بیلہ حادثے پر کوچز یونین کا مؤقف سامنے آگیا

کوچز یونین کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیلہ حادثہ چینکی کے مقام پر بارش سے ہونے والی پھسلن کے باعث پیش آیا۔ترجمان کوچز یونین نے حادثے سے متعلق مؤقف دیا اور بتایا کہ متاثرہ کوچ کا عملہ 2 ڈرائیورز اور 2 کلینرز سمیت 4 افراد پر مشتمل تھا، جو دم…

ایف آئی اے نے اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دیدی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دے دی۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ انٹرپول ڈیٹا تک رسائی سے اسلام آباد پولیس کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک…

اسحاق ڈار کے معجزے سامنے آگئے، پٹرول اضافے پر ڈاکٹر یاسمین راشد کا تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے جو معجزے کرنے تھے وہ سامنے آگئے ہیں۔لاہور کے علاقے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے پیٹرول مہنگا ہونے پر وفاقی وزیر خزانہ…

سفارتخانے پر فائرنگ، آج عملے اور خاندانوں کو ایران سے نکال لیا جائے گا، آذربائیجان

آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں سفارتخانے پر فائرنگ کے بعد آج سفارت خانے کے عملے اور ان کی اہلِ خانہ کو وہاں سے نکال لیا جائے گا۔واضح رہے کہ تہران میں دو روز قبل آذری سفارتخانے پر مسلح شخص کی فائرنگ سے عملے کا ایک رکن…

پیٹرول قیمت میں اضافہ، پرویز الہٰی کی وفاقی حکومت پر تنقید

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وفاقی حکومت کو ہدف تنقید بنالیا۔سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی۔ملاقات…

جوکووچ نے 10ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن جیت لیا، نڈال کا عالمی ریکارڈ بھی برابر

سربیا کے نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔ جوکووچ نے 10ویں مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ میلبرن کے روڈ لیور ارینا میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کا فائنل سربیا کے نوواک جوکووچ اور یونان کے اسٹیفنوس…

آٹا لائیں، اسکول فیس دیں یا پیٹرول بھروائیں؟ عوام پھٹ پڑے

پیٹرولیم مصنوعات پر 1 لیٹر پر ایک ساتھ 35 روپے کے اضافے پر عوام پھٹ پڑے۔کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، گوجرانوالا، ملتان، فیصل آباد اور بہاولپور سمیت ملک بھر میں پیٹرول مہنگا ہونے پر عوام نے ردعمل دیا۔عوام نے پی ڈی ایم حکومت پر ناراضی کا…

ن لیگی قیادت مفتاح اسماعیل کے 7 روپے پر غصہ، اسحاق ڈار کے 35 کے اضافے پر خاموش

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے پیٹرولیم مصنوعات پر 7 روپے کے اضافے پر غصہ ہونے والی ن لیگی قیادت 35 روپے اضافے پر خاموش ہے۔سابق وزیراعظم اور ن لیگی قائد نواز شریف مفتاح اسماعیل کے پیٹرولیم مصنوعات پر 7 روپے کے اضافے پر غصہ ہوگئے…

بجلی صارف کو ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد کا بل موصول

پاکستان میں ایک بجلی صارف کو 13 کروڑ 69 لاکھ 70 ہزار 935 روپے کا بل موصول ہوگیا۔گلگت بلتستان (جی بی) سے تعلق رکھنے والے ایک صارف کو محکمہ برقیات نے ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد کا بجلی کا بل بھیج کر حیران کردیا۔سیکریٹری برقیات جی بی نے بل…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، نسرین جلیل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کی ایم) پاکستان کی ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ کراچی سے جاری اپنے ایک بیان میں نسرین جلیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے…

عمران خان سے فواد چوہدری کی اہلیہ کی ملاقات

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے ملاقات کی ہے۔زمان پارک لاہور میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان نے فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والے غیر قانونی اور ناروا سلوک کی  مذمت…

افغانستان میں شدید سردی سے رواں ماہ اموات کی تعداد 166 ہوگئی

افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے، جس کے باعث رواں ماہ اموات کی تعداد 166 ہوگئی۔ حکام کے مطابق افغانستان میں گزشتہ ہفتے کے دوران مرنے والوں کی تعداد میں 88 کا اضافہ ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ افغانستان کے کچھ علاقوں میں پارہ منفی 33…