جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک سیلاب سے متاثر، 75 فیصد پاکستان پر عمران خان کی حکومت ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک میں سیلاب کی تباہی جاری ہے جبکہ 75 فیصد پاکستان پر عمران خان کی حکومت ہے۔ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی آئی ہوئی ہے، ایسے میں…

حکومت کے 10 بڑے اپنی دولت کی زکوۃ دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے 10 بڑے اپنی دولت کی زکوٰۃ ہی دے دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت نہیں۔امدادی سامان کی ترسیل سے قبل میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جماعتیں سیاست ایک طرف رکھیں، حالات کا…

ناراض ہو کر میکے جانے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

ساہیوال کے علاقے کوٹ خادم علی شاہ میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی ناراض ہو کر والدین کے گھر آئی ہوئی تھی، شوہر اسے لینے کے لیے لاہور سے آیا تھا۔بیوی  کے نہ جانے پر شوہر نے  فائرنگ کرکے اسے قتل کر دیا۔ فرید…

سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور اموات سے متعلق رپورٹ جاری

سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور اموات سے متعلق  پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے رپورٹ جاری کردی۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے باعث سندھ میں 2 اموات رپورٹ ہوئیں، ایک خاتون…

پاکستان ریلوے کو چین سے جدید ترین 230 ریلوے کوچز کی پہلی کھیپ دسمبر میں ملے گی

پاکستان میں ریل سے سفر کرنے والے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب پاکستان میں بھی ترقی یافتہ ممالک کی طرح ریلوے کا جدید ترین سفر کرنے کا وقت جلد آرہا ہے۔اس سلسلے میں پاکستان ریلویز کو چین میں تیار کردہ جدید اور پرآسائش 230 نئی مسافر ریلوے…

کالام میں پھنسے 50 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

سیلابی ریلے اور بارشوں کی وجہ سے سیاحتی مقام کالام میں پھنسے 50 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔سیاحوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سیدوشریف ایئرپورٹ پہنچادیا گیا۔سیلابی ریلے اور بارشوں کی وجہ سے سیاح کالام میں پھنس گئے تھے۔واضح رہے کہ…

فروغ نسیم کے غلط فیصلوں کا نقصان پی ٹی آئی حکومت کو پہنچا، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنے ہی دور کے وزیر قانون فروغ نسیم پر الزام لگادیا۔ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے…

لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

سیلاب سے فصلوں کی تباہ کاریوں اور نقل و حمل کا نظام درہم برہم ہونے کے سبب لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا  اضافہ ہوا ہے، سبزی فروشوں نے سرکاری نرخ نامہ ماننے سے انکار کر دیا کہتے ہیں کہ سرکاری نرخ زمینی حقائق کے مطابق نہیں…

دادا کی 42 سال بعد پوتے کے ساتھ سنیما جاتے ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر 1 بزرگ شخص کی 42 سال بعد اپنے  پوتے کے ہمراہ سنیما ہال جاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی۔دادا دادی اور پوتے پوتیوں کے درمیان رشتہ ہمیشہ سے ہی بہت دلچسپ اور منفرد نوعیت کا رہا ہے، دادا دادی کے بزرگ ہونے کے باوجود بھی پوتے پوتیاں …

شاداب خان بگ بیش کیلئے کتنے پاؤنڈ لیں گے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان آسٹریلوی لیگ بگ بیش کے لیے منتخب ہو گئے۔شاداب خان کو ہوبارٹ ہریکینز نے 1 لاکھ 92 ہزار پاؤنڈ میں پک کیا ہے۔پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کو ہوبارٹ نے پلاٹینم کیٹیگری میں پک کیا ہے۔ ہوبارٹ ہریکینز…

مقبوضہ کشمیر میں بادل پھٹنے سے 30 مکانات متاثر

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کولگام میں بادل پھٹنے کے واقعے میں ضلع کے پہاڑی علاقے میں بادل پھٹنے سے 30 مکانات متاثر ہوئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پانی علاقے کے باغات،گھروں اور اسکولوں میں داخل ہوگیا ہے۔کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے…

سیلابی پانی سے بچنے کیلئے پولیس افسر سائل کے کندھوں پر سوار، ویڈیو وائرل

ایک باوردی پولیس افسر کی بارش کے پانی میں ایک شہری کے کندھوں پر سوار ہوکر تھانے آنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔یونیفارم سے اندازہ ہوتا ہے کہ زیرِ نظر ویڈیو پنجاب پولیس کی نہیں باقی تینوں صوبوں میں سے کسی ایک کی ہو سکتی ہے تاہم سوشل میڈیا…