کم عمر بچی کے مبینہ اغوا کیس میں 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کم عمر بچی کے مبینہ اغوا کیس میں مفرور 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے سماعت کے دوران پولیس چالان اور ایم ایل او کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا، چالان میں اغوا،…
مریم نواز سیلاب مطسرین سے خطاب کے دوراں سٹیج سے گر جائیں گے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-ToRei0ZrVI
عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ پوہنچ گئے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Xr7VCYtjgY4
?LIVE | وزیر اعظم شہباز شریف کی سوات میں سیلاب متاثرین سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MWHChSBBzT0
?LIVE | وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی نیوز کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0XumtFYYiuI
بانڈ شمس کیا ہے؟ Selaab Mutasireen Ki Sab Bari Zarorat Kya
https://www.youtube.com/watch?v=78ryBFdRIlc
کراچی: عمارت سے گر کر 2 مزدور جاں بحق، حادثے کی وجہ سامنے آگئی
کراچی کی شارعِ فیصل پر لال کوٹھی کے قریب واقع ایک عمارت سے گر کر 2 مزدور جاں بحق ہو گئے، حادثے کی وجوہات بھی سامنے آگئیں۔پولیس حکام کے مطابق مزدور لوہے کی پرانچ ٹوٹنے کے باعث گرے، پرانچ اور اس کے نٹ بولٹ زنگ آلود ہیں، مزدوروں کے لیے…
بابر اعظم نے بھی ہاردیک پانڈیا کی تعریف کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا کی تعریف کر دی۔ پاک بھارت پوسٹ میچ پریس کانفرنس کے دوران صحافی کی جانب سے ہاردیک پانڈیا سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں بابر اعظم نے کہا کہ پانڈیا نے…
بھارت، کم نمبر دینے پر طلبہ کا استاد پر درخت سے باندھ کر تشدد
امتحان میں کم نمبر ملنے پر بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں طلبہ نے استاد اور کلرک کو درخت سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بناڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریکٹیکل میں کم مارکس ملنے پر 9ویں جماعت کے طلبہ نے دلبرداشتہ ہوکر استاد اور اسکول کے کلرک کو…
کے الیکٹرک کی نیپرا کو بجلی سستی کرنے کی تجویز
کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی کی قیمت کم کرنے کی تجویز پیش کر دی۔نیشنل الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی جولائی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی…
اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بلائے تو پیش ہوجائیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سابق وزیرِ اعظم کے…
سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، مریم نواز راجن پور روانہ
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ ضلع راجن پور کے لیے روانہ ہوگئیں۔مریم نواز خصوصی طیارے سے ڈی جی خان ایئرپورٹ پہنچیں اور وہاں سے راجن پور جانے کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز راجن پور کے…
فواد چوہدری جیسے خود فریبی کا لشکر عمران خان کو بھی لے ڈوبے گا، ناصر حسین شاہ
وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے فرعونیت صرف عمران خان میں نہیں بلکہ فواد چوہدری بھی دماغی توزن کھو بیٹھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کا شہید بھٹو سے کیا…
شہباز گِل، حلیم عادل پر بری طرح تشدد کیا جا رہا ہے، علی زیدی
سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ شہباز گِل اور حلیم عادل کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اس معاملے پر ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق…
مولانا طارق جمیل کی سیلاب زدگان کیلئے مدد کی اپیل
معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل نے پوری قوم سے حالیہ سیلاب سے متاثر ہونے والے لوگوں کی مدد کی اپیل کر دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس وقت سارے سیاسی اختلافات بھلا کر ہم پوری…
متاثرینِ سیلاب کیلئے امداد کے اعلان پر امریکی حکومت کے شکر گزار ہیں: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کے لیے امداد کے اعلان پر امریکی حکومت کے شکر گزار ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یہ بات کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ یہ…
پاک انگلینڈ ہوم سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
پاکستان انگلینڈ کی ہوم سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی، ایک گھنٹے میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دو انکلوژر کے ٹکٹس فروخت ہوگئے، ٹکٹ کی سب سے کم قیمت 250 روپے مقرر کی گئی ہے۔پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت آج صبح شروع…
سرسوں کا تیل غذا کے ساتھ ساتھ خوبصورتی کا ذریعہ بھی
سرسوں کے تیل کا استعمال عموماً کھانوں میں کیا جاتا ہے خاص طور سے اچار ڈالنے میں لیکن اس کے دیگر بے شمار فوائد بھی ہیں۔سرسوں کے تیل کی خوشبو اور ذائقہ نہایت فرحت بخش ہوتا ہے، اس میں متعدد وٹامنز اور غذائی عناصر موجود ہوتے ہیں جس میں وٹامن…
جرمنی کو روسی کمپنی سے گیس سپلائی معطل
جرمنی کو روسی کمپنی سے گیس سپلائی عارضی طور پر معطل ہوگئی، نارڈ اسٹریم گیس سپلائی مرمتی کام کے لیے روکی گئی ہے۔روسی کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس کمپریسر یونٹ پر آج سے کام شروع کیا جائے گا جو تین روز جاری رہے گا۔جرمن ریگولیٹر کا کہنا ہے کہ…
وزیرِ اعظم کی سڑکوں کو ہنگامی بنیادوں پر بحال کرنے کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایف ڈبلیو او کو ٹوٹی سڑکیں ہنگامی بنیادوں پر بحال کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیرِ اعظم خیبرپختون خوا میں سیلاب سے متاثر اضلاع کے دورے پر کالام پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے متاثرینِ سیلاب سے ملاقات بھی کی ہے۔اس موقع پر…