جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایم کیو ایم پاکستان کا ہنگامی اجلاس گورنر ہاؤس میں طلب، اہم فیصلے متوقع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا ہنگامی مشاورتی اجلاس گورنر ہاؤس میں طلب میں کیا گیا ہے۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی سے ہونے والے معاہدے پر گفتگو کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایم کیو ایم کی جانب سے اہم فیصلے متوقع…

تلاش سپر ایپ جرائم کیخلاف پولیس کا ایک مؤثر ہتھیار ثابت ہوگا، آئی جی سندھ

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے انسداد جرائم کو یقینی بنانے اور حقیقی معنوں میں جرائم پیشہ عناصر کو شکست دینے کے ضمن میں تلاش ڈیوائس اور سپر ایپ کو ایک مؤثر اور بہترین ہتھیار کے طور پر…

سعودی عرب نے ہمیشہ داخلی و خارجی محاذ پر پاکستان کا ساتھ دیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ داخلی اور خارجی محاذ پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے، یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔وزیراعظم نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد…

عمران خود بھی میرے مقابلے پر آتے تو ہار جاتے، علی موسیٰ گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما علی موسیٰ گیلانی کا کہنا ہے کہ عمران خود بھی میرے مقابلے پر آتے تو ہار جاتے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے علی موسیٰ گیلانی نے کہا کہ بیٹی کو میدان میں اتار کر شاہ محمود قریشی…

اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ امپورٹڈ گروہ کی مجرمانہ ذہنیت کا عکاس ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حکومتی اتحادی جماعتوں کے مشترکہ اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ امپورٹڈ گروہ کی مجرمانہ ذہنیت کا عکاس ہے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ…

روسی ایئرفورس کا جیٹ طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا، ایک شخص ہلاک، پائلٹ محفوظ

روس کے شہر یےسک میں فضائیہ کا لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا، روسی میڈیا کے مطابق طیارہ ٹکرانے کے حادثے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔طیارہ ٹکرانے کے بعد چار منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ لڑاکا…

گلشن حدید میں کار سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی کے علاقے گلشن حدید فیز ٹو میں کار سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، قانونی کارروائی کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون گلشن حدید فیز ٹو میں ماموں کے گھر رہتی تھی، خاتون کی ڈیڑھ سال قبل شوہر سے علیحدگی ہو گئی…

طالبان وفد کی دوحہ میں امریکی حکام سے ملاقات

افغان طالبان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے دوحہ (قطر) میں امریکی حکام سے ملاقات کی ہے۔ دوحہ سے افغان ذرائع کے مطابق ملاقات میں انٹیلی جنس چیف مولوی عبدالحق واثق اور جنرل ڈائریکٹر انٹیلی جنس شریک ہوئے۔ افغان وفد نے سی آئی اے سمیت نیشنل سیکورٹی…

الیکشن کیلیے مہلت دیتا ہوں، عوام نکلے تو نتیجے کی کوئی ضمانت نہیں، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کو مہلت دے رہا ہوں، اگر عوام احتجاج کے لیے نکلے تو نتیجے کی کوئی ضمانت نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق…

حکومتی اتحاد نے عمران خان کا جلد الیکشن کا مطالبہ دوٹوک مسترد کردیا

اسلام آباد: حکومت کی اتحادی جماعتوں نے مشترکہ طور پر  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ حکومتی…

وزیراعظم شہباز شریف کا یوسف گیلانی کو ٹیلیفون، بیٹے کی کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ان کے صاحبزادے موسیٰ گیلانی کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔شہباز شریف نے یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک گفتگو کی، اس موقع پر موسیٰ گیلانی بھی موجود تھے۔وزیراعظم شہباز شریف سے موسیٰ…

ایم کیو ایم کا نشتر اسپتال کی لاشوں میں کارکنان کی لاشیں ہونے کا خدشہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ملتان کے نشتر اسپتال سے ملنے والی لاشوں میں اپنے لاپتہ کارکنان کی لاشیں ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے ملازمین غلام عباس، محمد سجاد ناصر اور عبدالرؤف کو بھی معطل کردیا…