جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلامیہ کالج کی عمارت خالی کرانے کا حکم نامہ کیوں جاری ہوا؟

اسلامیہ کالج کراچی کی عمارت خالی کرانے کے لئے درخواست گزار مرید علی شاہ نے 22 سال قبل عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے عمارت کو خالی کروانے کا حکم جاری کردیا۔کالج کی عمارت سے متعلق یہ قانونی جنگ 22 سال سے جاری…

عمران خان کا اومنی گروپ کے پلی بارگین کا دعویٰ غلط نکلا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا اومنی گروپ کے پلی بارگین کرنے کا دعویٰ غلط نکلا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا اومنی گروپ کے پلی بارگین کرنے کا دعویٰ غلط ہے۔ ذرائع نے کہا کہ نیب اور…

جاپان: چند دنوں میں ردا نور کو پاکستان روانہ کردیا جائے گا ، سفیر پاکستان

جاپان میں پاکستانی سفارتی حکام خصوصاََ سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ 2 ماہ بعد گزشتہ روز رہا ہونے والی ردا نور کو چند دنوں میں پاکستان روانہ کردیا جائے گا۔سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ نے روزنامہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

بابر اعظم کے والد کا بیٹے پر تنقید کرنے والوں کو مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے اپنے بیٹے کے لیے دعا کی اور تنقید کرنے والوں کو مشورہ دیا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بابر اعظم اور ان کی کامیابی سے متعلق تصویر شیئر کرتے ہوئے اعظم صدیقی نے لکھا کہ یہ تصویر کسی نے…

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو کورال چوک سے روات تک ریلی کی اجازت دے دی

اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کورال چوک سے روات تک ریلی کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ریجن کے صدر علی نواز اعوان کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کے بعد این او سی جاری کیا گیا۔واضح رہے کہ تحریک انصاف نے ریلی کی اجازت کے…

تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں، اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں۔لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آئندہ کا لائحہ عمل…

تھائی لینڈ میں امریکی نائب صدر کی چینی صدر سے ملاقات

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں اوپیک اجلاس کے دوران امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ کملا…

کے الیکٹرک نے لوگوں کو بہت تکلیف دی ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے لوگوں کو بہت تکلیف دی ہے۔ کراچی میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کے ہمراہ گورنر سندھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک سے متعلق وفاق اور صوبے سے بات کریں…

عمران خان پر حملہ، JIT نے ملزم سے تفتیش شروع کر دی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر حملے سے متعلق بنائی گئی جے آئی ٹی نے ملزم نوید سے تفتیش شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق ملزم نوید نے جے آئی ٹی کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہے تھے، اکیلے ہی…

بھارت: ‘پاکستان زندہ باد’ کے نعرے لگانے والے 2 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج

انجینئرنگ کے 2 طلبہ کو کالج میں منعقدہ کرکٹ میچ کے دوران ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگانا مہنگا پڑ گیا، ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بنگلورو میں نجی انجینئرنگ کالج میں…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق شائقین آن لائن بھی میچ کی ٹکٹس بُک کرا سکتے ہیں۔ملتان اور کراچی کے ٹیسٹ میچز کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آئندہ ہفتے شروع ہوگی۔ٹیسٹ سیریز کے لیے…

کراچی: عدالتی عملہ اسلامیہ کالج کی عمارت خالی کرانے پہنچ گیا

سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کے لیے عدالتی عملہ اسلامیہ کالج کراچی کی عمارت خالی کرانے پہنچ گیا۔ پولیس نے طلبہ کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔ پولیس کی جانب سے طلبہ کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا…