جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاپتہ شہری کا کیس: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پولیس کے رویے پر برہم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق لاپتہ شہری کے کیس میں پولیس کے رویے پر برہم ہو گئے اور کہا کہ اس کیس میں ہم اپنی آبزرویشن دیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر 17 نومبر سے لاپتہ شہری کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے…

وزیرِ اعظم سے CJCSC جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنرل ندیم رضا کی دفاعِ وطن کو مزید مضبوط بنانے اور آرمی کے لیے خدمات کو سراہا۔وزیرِ اعظم…

کینیڈین فٹبالر اور اسکی والدہ کے خواب حقیقت بن گئے

ہر والدین کی خواہش اور خواب ہوتا ہے کہ ان کے بچے بڑے ہو کر کامیاب اور بہترین زندگی گزاریں، اسی طرح ہر کھلاڑی کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بین الاقوامی مقابلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ فٹبالر سیم ایڈی کوبی…

حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا

وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا۔ذرائع کے مطابق آرمی ایکٹ کے تحت کسی آفیسر کو ری ٹین کیا جاسکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے قوائد کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر نے کی سمری وفاقی…

لاہور ہائی کورٹ میں بابر اعظم کی درخواست پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔کرکٹر بابراعظم نے اپنےخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔جسٹس محمد وحید خان نے بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی اور عدالت نے…

آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی میں  کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔صحافی نے شبلی فراز سے سوال پوچھا کہ کیا صدر مملکت کی جانب سے آرمی چیف سمری میں رکاوٹ ڈالی جاسکتی ہے؟شبلی فراز…

ایم ڈی کیٹ نتائج کیخلاف احتجاج، فاروق ستار گیٹ پھلانگ کر ڈاؤ یونیورسٹی میں داخل

پاکستان میڈیکل کمیشن( پی ایم سی) نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کر دیے ہیں، آؤٹ آف کورس اور غلط سوالات پر طلبا و طالبات نے ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاج کیا۔طلباو طالبات کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کا پرچہ سلیبس سے باہر دیا گیا، پرچہ ڈاؤ…

لاہور ہائیکورٹ نے 3 بچوں کو ماں کی تحویل میں دیدیا

لاہور ہائی کورٹ نے 3 بچے باپ سے لے کر ماں کی تحویل میں دے دیے، بچے باپ کے ساتھ جانے کے لیے بلک بلک کر روتے رہے۔قصور کی رہائشی درخواست گزار ساجدہ بی بی نے عدالت کو بتایا کہ شوہر نے اسے گھر سے نکال دیا اور بچے چھین لیے۔شوہر کے وکیل کا…

ایم ڈی کیٹ امتحان کی دوبارہ جانچ پڑتال کیلئے 5 دن مختص

پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے ایم ڈی کیٹ امتحان کی دوبارہ جانچ پڑتال کے لیے 5 دن مختص کر دیے۔پی ایم سی کا کہنا ہے کہ ‎ایم ڈی کیٹ امتحان 2022 کی دوبارہ جانچ پڑتال 23 سے27 نومبر تک ہو گی۔پاکستان میڈیکل کمیشن نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کا…

کوشش ہوگی پاکستان اور فرانس کے تعلقات میں بہتری لائی جائے، عاصم افتخار

فرانس میں پاکستان کے نئے سفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری لائیں۔پیرس میں پاکستانی سفارت خانہ میں پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ رہنماؤں اور میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار نے شرکا کو یقین دلایا…

آرمی چیف کی تعیناتی، صدر عمران خان سے ملنے لاہور روانہ

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کے لیے اسلام آباد سے لاہور روانہ ہو گئے۔ایوانِ صدر کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر عارف علوی آج 4 بجے…

توہینِ عدالت کیس، عمران خان نے ایک اور جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے خلاف توہینِ عدالت کیس میں ایک اور جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے جواب جمع کرایا۔جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ عدالتی…

عمران خان عاصم منیر کو آرمی چیف دیکھنا کیوں نہیں چاہتے تھے؟ شاہزیب خانزادہ کا تجزیہ

سینئر صحافی و تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ نے کہا ہے کہ عمران خان نہیں چاہتے تھے کہ عاصم منیر نئے آرمی چیف بنیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ تحریک انصاف نے اس پورے معاملے کو عاصم منیر کی وجہ سے متنازع بنایا۔شاہزیب…

عارف علوی آرمی چیف کی سمری کا فیصلہ ریورس نہیں کرسکتے، تجزیہ کار

سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی قانونی طور پر آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس پر وزیر اعظم کی ایڈوائس کی سمری ریورس نہیں کر سکتے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے کہا کہ…

شام میں ترک حملوں سے ہمارے فوجیوں کو خطرہ ہے: امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ شام میں ترکیہ کی جانب سے کیے گئے حملوں نے امریکی فوجیوں کوخطرے میں ڈال دیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے یہ بات کہی گئی ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا ہےکہ شام میں امریکی…

عاصم منیر کو آرمی چیف، ساحر شمشاد کو CJCSC مقرر کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہوں گے۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…

عاصم منیر نے 38 سال کی عمر میں مدینہ سے قرآن حفظ کیا، ڈی جی ISI اور MI رہے

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا 17واں آرمی چیف تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے منگلا میں آفیسرز ٹریننگ اسکول پروگرام کے ذریعے پاک فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل…