بریکنگ نیوز | Andon Ki Qeematon Main Izafay Ki Waja Samne Agai | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rBSydHll4l4
بریکنگ نیوز | 'عمران خان کی مقبولیت ڈھکوسلہ ہے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0OHzMAe1IxU
بریکنگ نیوز | 'مریم نواز نے دماد کے لیے بہار سے پلانٹ درامد کرنے کا کہا' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kVznBiavGfM
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | لندن میں احم فیصل ہوگا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Gwzew5kJlMw
پاکستان: مزید صرف 47 کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
جرمن کمپنی ماحول دوست پاور پلانٹ لگائے گی: وزیرِ اعلیٰ پنجاب
جرمن کمپنی نے پنجاب میں ماحول دوست ویسٹ ٹو انرجی پاور پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہارِ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے جرمن کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ جرمن کمپنی کے وفد سے ملاقات میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ویسٹ ٹو انرجی…
لاہور میں قوسِ قزح کے خوبصورت نظارے کی ویڈیو وائرل
لاہور میں گزشتہ روز قوسِ قزح کا خوبصورت نظارہ دیکھا گیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔قوسِ قزح کے اس خوبصورت نظارے کو دل والوں کے شہر لاہور کے رہائشیوں نے اپنی آنکھ سے محفوظ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔وائرل ویڈیوز میں…
بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے انتظامات مکمل، پولنگ 27 ستمبر کو ہو گی
الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لیے، پولنگ 27 ستمبر کو ہو گی۔صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق 4 اضلاع کی11 یوسیز کے 65 وارڈز میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔صوبائی…
پاکستان جونئیر لیگ: گوادر شارکس اور مردان واریئرز کے کپتان خوش کیوں؟
پہلی پاکستان جونئیر لیگ 6 اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو رہی ہے، نوجوان کرکٹرز پُرجوش ہیں کہ انہیں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع ملے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان جونیئر لیگ میں شہرہ آفاق کرکٹرز کو مینٹورز مقرر کیا ہے…
بھارت سے تعلقات شہباز کی لیک آڈیو میں سامنے آ گئے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات اور بھارت سے تجارت کی مثال وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی آڈیو لیک میں سامنے آ گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے…
گول کرنے کی کوشش میں رونالڈو زخمی ہو گئے
یوئیفا نیشنز لیگ میں گول کرنے کی کوشش کے دوران پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو زخمی ہو گئے، ناک سے خون بہنے کے باعث انہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔رپورٹس کے مطابق یوئیفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ چیک کے خلاف میچ میں کرسٹیانو…
شمالی کوریا نے پھر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے: جنوبی کوریا
جنوبی کوریا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کچھ روز قبل جوہری صلاحیت کا حامل امریکی طیارہ بردار بحری بیڑا مشترکہ مشقوں کے لیے خطے میں پہنچا ہے۔واضح رہے کہ اقوامِ…
جامعہ کراچی کے طلباء نے ’فلڈ پروف مکانات‘ ڈیزائین کر لیے
جامعہ کراچی کے طلباء نے فلڈ پروف مکانات ڈیزائن کر لیے، جنہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ باآسانی منتقل کیا جا سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق، جامعہ کراچی کے طلباء نے ایک جگہ سے دوسری جگہ آسانی سے منتقل ہونے والے فلڈ پروف مکانات ڈیزائن کرلیے ہیں، جن…
پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں غیر ملکی کوچز کا تقرر کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں غیر ملکی کوچز کا تقرر کر دیا۔’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان نے بتایا کہ انگلینڈ کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر پال فرینکس سینٹرل پنجاب اور پال…
خیرپور: قبرستان زیر آب ہونے کے باعث بچے کی تدفین میں مشکلات
خیر پور کی تحصیل کوٹ ڈیجی کے گوٹھ کھلڑو میں 6 سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، علاقے کے قبرستان مکمل زیرِ آب ہونے کے باعث لواحقین کو بچے کی تدفین میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اہلِ علاقہ نے بتایا ہے کہ بچے کی میت کاندھوں پر اٹھائے…
جیکب آباد: سیلاب متاثرہ خاتون کے جڑواں بچے انتقال کر گئے
سندھ کے شہر جیکب آباد میں گورنمنٹ گرلز کالج میں سیلاب متاثرہ خاتون کے جڑواں بچے انتقال کر گئے۔لواحقین کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش گزشتہ روز سول اسپتال میں ہوئی تھی، جنہیں بعد میں کیمپ منتقل کیا گیا۔ لواحقین نے کہا کہ کیمپ منتقل ہونے کے…
12 گھنٹوں میں وزیرِ اعظم ہاؤس کی 2 آڈیو لیکس
وزیرِ اعظم ہاؤس سے 12 گھنٹوں میں 2 آڈیو لیکس نے سلامتی کے معاملات پر سوال اُٹھا دیے۔وزیرِ اعظم ہاؤس سے وزیر اعظم، وفاقی وزراء اور ن لیگی رہنماؤں کے اجلاس کی آڈیو لیک ہوئی ہے۔ مبینہ آڈیو میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، رانا ثناء اللّٰہ،…
ہندوستان: سات سال پرانے کیک ڈیزائنر زیزی سے ملیں۔- BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=I_nZ4ZGDTnY
بریکنگ نیوز | ڈینگی کے کٹنے کیس کی رپورٹ ہوگی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=G7X_QC-I9Yo
بریکنگ نیوز | وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کی آڈیو لیک | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=aDl0SN94Alc