جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریم اورنگزیب کی پاکستانی اور انگلش کرکٹرز سے ملاقات

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے لیے برطانوی ہائی کمشنر کا کردار ناقابل فراموش ہے، وزیر اعظم شہبازشریف نے بھی انگلش ٹیم کے دورے کے لیے کردار ادا کیا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اعزازمیں تقریب سے خطاب…

بھارتی دولہا شادی کے عین وقت بھی آفس کے کام میں مصروف

کورونا وبا کے باعث دنیا بھر میں کئی اداروں نے اپنے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی اجازت دی جس پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا تاہم کچھ ملازمین نے اس پیشکش پر بھی غفلت کا مظاہرہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے ایک شخص کی تصویر انٹرنیٹ…

موٹروے کرپشن؛ 42 کروڑ روپے برآمدگی پر تفتیش جاری

حیدرآباد سکھر موٹر وے، مٹیاری سیکشن کے فنڈز میں سوا دو ارب روپے کی کرپشن کی تحقیقات جاری ہیں۔ وفاقی تفتیشی افسر ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اینٹی کرپشن نے اسسٹنٹ کمشنر سعید آباد منصور عباسی کے سرکاری گھر پر چھاپہ مار کر 42 کروڑ روپے…

ہر حربہ استعمال کریں گے، پنجاب اسمبلی کو تحلیل نہیں ہونے دیں گے، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے وفد نے حمزہ شہباز سے ملاقات کی، ہر حربہ استعمال کریں گے، پنجاب اسمبلی کو تحلیل نہیں ہونے دیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب…

پشاور، ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کی زخمی شخص پر تشدد کی ویڈیو وائرل

پشاور میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص پر ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کے تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کو معطل کر کے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔پولیس کے مطابق 25 نومبر کو ہشت نگری میں کرکٹ گراونڈ میں…

عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اعلان کب کریں گے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آئندہ ہفتے اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان آئندہ ہفتے ویڈیو لنک پر پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ذرائع کا کہنا…

عالمی معاملات پر پاکستان اور جاپان کا مؤقف ایک ہی رہا ہے، رضا بشیر تارڑ

جاپان میں پاکستان کے نامزد سفیر رضا بشیر تارڑ نے اپنی اسناد کی کاپی جاپان کے نائب وزیر برائے خارجہ امور مسٹر ٹیکیو موری کے حوالے کر دیں۔ سفیر پاکستان نے جاپان کے نائب وزیر خارجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر خصوصی گفتگو بھی…

سپریم کورٹ نے ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کر لی

سپریم کورٹ نے ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس پرسماعت مکمل کر لی۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ صدرمملکت نے ریکوڈک معاہدے کے قانونی چینلجز پر رائے مانگی ہے، عدالت صدارتی ریفرنس پر رائے میں بنیادی…

صدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت عارف علوی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اور جسٹس ارباب محمد طاہر کی بطور ایڈیشنل جج مستقلی کی منظوری دی گئی ہے۔جسٹس سمن رَفعت امتیاز کی بھی اسلام آباد ہائی کورٹ…

آج چھڑی بدلی، 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدلے گی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج چھڑی بدلی، 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدلے گی۔شیخ رشید نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت میں آنے اور اسے لانے والے دونوں پشیمان ہیں، گوٹی پھنس گئی ہے۔سابق وزیر…

سپریم کورٹ کے فیصلے پر بننے والیJIT کی تشکیل کیخلاف ہائیکورٹ سماعت کر سکتی ہے؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے اس قانونی نکتے پر دلائل مانگ لیے کہ کیا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر بننے والی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف ہائیکورٹ سماعت کر سکتی ہے؟سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف…

انگلینڈ پاکستان میں جیتنے کے لیے آیا ہے، جیمز اینڈرسن

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں جیتنے کے لیے آئے ہیں لیکن پاکستان کو شکست دینے کے لیے اچھی کرکٹ کھیلنی ہوگی۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جیمز اینڈرسن نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں جارحانہ کرکٹ…

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی جاں بحق

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں 2 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ الخلیل شہر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 1 فلسطینی شہری جاں بحق ہوا جبکہ اسرائیلی…