جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں بحث ہو رہی ہے کس نے کونسی آڈیو لیک میں کیا کہا؟ اسد عمر

‏پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا آڈیو لیکس کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ سارے ملک میں بحث ہو رہی ہے کہ کس نے کونسی آڈیو لیک میں کیا کہا ہے؟ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ…

عمران خان اسلام آباد آئے، اسے پتا چل جائے گا اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد آئے، اسے پتا چل جائے گا اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ عمران خان دھرنا دینے سے پہلے ہی جیل میں ہوگا۔انہوں نے…

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے بعد جوڈیشل کمیشن کے دو ارکان کا چیف جسٹس کو خط

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد جوڈیشل کمیشن کے دو ارکان نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا، جس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ میں گزشتہ 9 ماہ سے ججز کی آسامیاں…

لندن: ریلوے ملازمین کی پہیہ جام ہڑتال، ملک میں نظام زندگی متاثر

لندن میں ریلوے ملازمین نے آج پھر پہیہ جام ہڑتال کر دی، ہڑتال سے پورے ملک میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگیا۔بڑے شہروں میں اہم شاہراہوں اور موٹروے پر ٹریفک جام سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تنخواہوں میں اضافے کا تنازع شدت اختیار…

روس اور کرئمیا کو ملانے والے واحد پُل پر زوردار دھماکا، 3 افراد ہلاک

روس اور کرائمیا کو ملانے والے واحد پُل پر زوردار دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔روس کی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا ایک ٹرک میں ہوا، جبکہ مرنے والے تینوں افراد ایک گاڑی میں سوار تھے جو ٹرک کے قریب…

ایرانی سفارتخانے پر چاقو حملہ، وزارت خارجہ کا ڈنمارک کے سفیر سے احتجاج

ایران کے ڈینش سفیر کو طلب کرکے کوپن ہیگن میں اپنے سفارتخانے پر ہونے والے چاقو حملے پر احتجاج کیا۔ایرانی وزارت خارجہ نے سرکاری میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ حملے میں ایرانی سفیر کو بھی دھمکی دی گئی۔ڈینش پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے…

بیٹنگ میں شاداب خان کو کیسے استعمال کریں؟ بابر اعظم نے پلان بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بیٹنگ لائن میں شاداب خان کو استعمال کرنے سے متعلق بتادیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں کپتان بابر اعظم اور شاداب خان میچ سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔ قومی ٹیم…

عمران خان کے پاس پانچ ارکان اسمبلی خریدنے کے پیسے کہاں سے آئے؟ شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے عمران خان سے متعلق سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے پاس پانچ ارکان اسمبلی خریدنے کے پیسے کہاں سے آئے؟ کیا ارکان اسمبلی فرح گوگی کے پیسوں یا بلین سونامی کے پیسوں سے خریدے گئے؟ کراچی میں پریس…

جعلی اکاؤنٹس کیس: شریک ملزم کی نام ECL سے نکالنے کی درخواست مسترد

سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں نامزد شریک ملزم آفتاب حسین نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام کے اخراج کی درخواست دے دی۔سندھ ہائیکورٹ نے شریک ملزم کی ای سی ایل نام اخراج کی درخواست مسترد کردی۔دوران…

کراچی: فائرنگ سے 9 ماہ کی بچی کی ہلاکت پر پولیس چیف کا بیان

نارتھ ناظم آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کی فائرنگ کے دوران 9 ماہ کی بچی کے جاں بحق ہونے والے واقعے پر کراچی پولیس چیف کا موقف سامنے آگیا۔کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ نارتھ ناظم آباد میں پولیس اور ملزمان کےدرمیان مقابلہ…

وزیراعلیٰ سندھ کا 9 ماہ کی بچی کی گولی سے ہلاکت کی تحقیقات کا حکم

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 9 ماہ کی بچی کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ماں بیٹی رکشے میں سوار تھے، پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں بچی…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی، جس میں سیلاب کی حالیہ تباہ کاریوں پر بریفنگ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ نے ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر کو اقتصادی…

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی ایف آئی کے خلاف درخواست سماعت کےلیے مقرر

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق پیر 10 اکتوبر کو پی ٹی آئی درخواست پر سماعت کریں گے۔پی ٹی…

عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین  عمران خان کے ہیلی کاپٹر نے ڈی آئی خان سے واپسی پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے فنی خرابی پر ہیلی کاپٹر اڈیالہ گاؤں کے قریب اتار لیا۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کی بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔  اسی…