جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف کل میڈیا سے ایک غیر رسمی گفتگو کریں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم اور اپنے والد میاں نواز شریف کے ہمراہ تصاویر  شیئر کرتے ہوئے ان کے کل کے پروگرام سے متعلق بتادیا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ میاں نواز شریف کل میڈیا سے ایک غیر…

امریکا: اسکول اسٹیڈیم کے باہر فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست اوہائیو کے ایک ہائی اسکول میں فٹبال میچ شروع ہوتے ہی ہونے والی فائرنگ سے کھلاڑی اور تماشائی میدان چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔پولیس کے مطابق اسٹیڈیم کے باہر فائرنگ میں دو خواتین اور ایک شخص ہلاک ہوا۔تینوں افراد کو اسپتال…

امن کی خواہش کمزوری نہیں، ملک کی سرحدیں مضبوط ہاتھوں میں ہیں، آرمی چیف

کاکول: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے،امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی سرحدیں مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی…

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ورلڈ بینک نے 2 ارب ڈالر کے فنڈز مختص کردیے

عالمی بینک نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کےلیے 2 ارب ڈالرز کے فنڈز دے گا۔  وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ٹیم کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک کا کہنا تھا کہ عالمی بینک…

خوبصورت دکھائی دینے کیلئے جاپانی جڑواں بہنوں کی متعدد پلاسٹک سرجریز

جاپان سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنوں نے خوبصورت دکھائی دینے کےلیے ایک دو نہیں بلکہ متعدد مرتبہ اپنی پلاسٹک سرجری کروالی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چی یوشیکاوا اور چیکا یوشیکاوا نامی بہنوں نے اپنے چہروں کو من پسند نقوش دینے کی…

اسلام آباد میں کانسٹیبل کی فائرنگ سے دوسرا پولیس اہلکار زخمی

اسلام آباد پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں کانسٹیبل کی فائرنگ سے دوسرا اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں پولیس اہلکاروں میں رقم کے لین دین کی تکرار جھگڑے میں بدل گئی، بد کلامی اور تھپڑوں کے بعد ایگل اسکواڈ کے اہلکار نے مبینہ طور پر…

یوکرین جنگ کی قیادت کیلئے روس نے نیا جنرل تعینات کردیا

روس نے یوکرین میں جنگ کی قیادت کرنے کےلیے نئے جنرل کا انتخاب کرلیا ہے۔روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جنرل سرگئی سروویکن کو اسپیشل ملٹری آپریشنز کے علاقے میں جوائنٹ گروپنگ فورسز کا کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔وزارت دفاع کے مطابق 55 سالہ…

ملک میں بحث ہو رہی ہے کس نے کونسی آڈیو لیک میں کیا کہا؟ اسد عمر

‏پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا آڈیو لیکس کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ سارے ملک میں بحث ہو رہی ہے کہ کس نے کونسی آڈیو لیک میں کیا کہا ہے؟ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ…

عمران خان اسلام آباد آئے، اسے پتا چل جائے گا اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد آئے، اسے پتا چل جائے گا اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ عمران خان دھرنا دینے سے پہلے ہی جیل میں ہوگا۔انہوں نے…

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے بعد جوڈیشل کمیشن کے دو ارکان کا چیف جسٹس کو خط

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد جوڈیشل کمیشن کے دو ارکان نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا، جس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ میں گزشتہ 9 ماہ سے ججز کی آسامیاں…

لندن: ریلوے ملازمین کی پہیہ جام ہڑتال، ملک میں نظام زندگی متاثر

لندن میں ریلوے ملازمین نے آج پھر پہیہ جام ہڑتال کر دی، ہڑتال سے پورے ملک میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگیا۔بڑے شہروں میں اہم شاہراہوں اور موٹروے پر ٹریفک جام سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تنخواہوں میں اضافے کا تنازع شدت اختیار…

روس اور کرئمیا کو ملانے والے واحد پُل پر زوردار دھماکا، 3 افراد ہلاک

روس اور کرائمیا کو ملانے والے واحد پُل پر زوردار دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔روس کی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا ایک ٹرک میں ہوا، جبکہ مرنے والے تینوں افراد ایک گاڑی میں سوار تھے جو ٹرک کے قریب…

ایرانی سفارتخانے پر چاقو حملہ، وزارت خارجہ کا ڈنمارک کے سفیر سے احتجاج

ایران کے ڈینش سفیر کو طلب کرکے کوپن ہیگن میں اپنے سفارتخانے پر ہونے والے چاقو حملے پر احتجاج کیا۔ایرانی وزارت خارجہ نے سرکاری میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ حملے میں ایرانی سفیر کو بھی دھمکی دی گئی۔ڈینش پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے…