ایم اے جناح روڈ کنٹینر لگا کر ٹریفک کیلئے بند کردی گئی
کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوس کی گزرگاہ ایم اے جناح روڈ کو کنٹینر لگا کر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔12ربیع الاول کے مرکزی جلوس کی گزرگاہ ایم اے جناح روڈ کی سیکیورٹی کے انتظامات رات گئے شروع کیے گئے۔ایم اے جناح روڈ پر پولیس اور رینجرز…
پرویز الہٰی کا مصنوعی مہنگائی پر کارروائی کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے مصنوعی مہنگائی کے ذمے داروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم دے دیا۔پرویز الٰہی نے کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول کو لندن سے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ پرائس کنٹرول کے موثر نظام کے ذریعے غریب…
کراچی:بسکٹ فیکٹری کی آگ بجھا دی گئی
کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بسکٹ بنانے والی فیکٹری میں گیس کے پائپ میں لیکیج کے باعث لگی آگ کو 4 فائر ٹینڈر کے زریعے بجھا دیا گیا۔پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بروکس چورنگی کے قریب بسکٹ بنانے کی فیکٹری میں آگ لگنے کا…
بن قاسم ریلوے ٹریک پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، اہلکار اور ریلوے ملازم زخمی
کراچی کے علاقے ملیر میں بن قاسم ریلوے ٹریک پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کا 1 اہلکار اور ریلوے کا1 ملازم زخمی ہوگیا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو زخمی حالت میں اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق…
پاکستان میں سیلاب سے تباہی سے متعلق قرارداد UN میں متفقہ طور پر منظور
یو این جنرل اسمبلی نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی سے متعلق قرارداد متفقہ منظور کرلی. قرارداد میں پاکستان میں سیلاب اور موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی پر گہرے رنج اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔جنرل اسمبلی نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے عالمی…
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر سعد رفیق نے CAA کے 4 افسران معطل کر دیے
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیرِ ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات سی اے اے کے 4 اعلیٰ افسران کو ہٹا دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایئرپورٹ منیجر عدنان خان کو معطل کیا گیا ہے جبکہ اقتدار…
شیخ رشید نہ سیاسی محاذ فی باری پشتگوئیاں کاردین | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 اکتوبر
https://www.youtube.com/watch?v=YY4LLrbUf3s
علی اصغر نے کپل شرما شو چھوڑنے کی وجہ کا پہلی بار تذکرہ کردیا
بھارتی کامیڈین علی اصغر نے کپل شرما سے اپنے اختلافات کی نوعیت اور شو چھوڑنے کی وجوہات کا پہلی بار تذکرہ کردیا۔اپنے حالیہ انٹرویو میں علی اصغر نے 5 سال قبل کپل شرما کا شو چھوڑنے اور اُس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر کھل کر بات کی۔میں…
کم عمر ملزمان کی جیل میں 6 سال سے ڈاکٹرز غائب، ڈینگی پھیلنے کا بھی انکشاف
کراچی میں 16 سال سے کم عمر ملزمان کی جیل میں 6 سال سے ڈاکٹر نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ ریمانڈ ہوم میں زیر سماعت مقدمات کے قیدیوں میں ڈینگی پھیلنے لگا ہے۔عدالت میں پیش کی گئی لیب رپورٹ کے…
عمران خان حارث رؤف کے معترف، شاہنواز کا نام سن کر خاموش
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان بھی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے معترف نکلے، جبکہ شاہنواز دہانی کا نام سن کر خاموش رہے۔خیال رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ہیلی کاپٹر نے ڈی آئی خان سے واپسی پر اڈیالہ گاؤں…
پاکستان، بھارت کے ایم ایم فائٹرز کا ٹکراؤ آج ہوگا
پاکستان کے مکس مارشل آرٹ چیمپئن عبداللّٰہ چانڈیو اور بھارتی فائٹر محمد شعیب آج مدمقابل ہوں گے۔ عبداللّٰہ چانڈیو نے بھارت کے محمد شعیب سے ٹکرانے کےلیے 2 ماہ دبئی میں انٹرنیشنل مکس مارشل آرٹ کوچ کے ہمراہ ٹریننگ کی۔پاکستان مکس مارشل آرٹس…
پی ٹی آئی نے فیصلہ 144 کا قانون ہائی کورٹ مین چیلنج کاردیا | 11 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8…
https://www.youtube.com/watch?v=2xgJ-0cgPQE
KSK | Mojuda Hukumat Ki Karkardagi Say Aam Admi Kitna Khush? | ڈان نیوز | 8 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=NGaQ_vxhYtE
دوسرا رخ | Intikhabat Kub Hongay Rehnuma PPP Nayyar Hussain Bukhari Say Khususi Guftagu | 8-10-22
https://www.youtube.com/watch?v=15odxtkp4mQ
ملک بھر میں عید میلاد النبی کی طیاریاں عروج پر | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 اکتوبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=U_hZdRBMDiI
سعودی عرب: باز 88 لاکھ روپے سے زائد میں فروخت
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک باز 1 لاکھ 50 ہزار ریال یعنی 88 لاکھ 17 ہزار پاکستانی روپے فروخت ہوا ہے۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاض الملہم کلب میں بازوں کی نیلامی کا تیسرا سیزن جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق باز کی نیلامی سے قبل اس کی…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد جوڈیشل کمیشن کے دو ارکان کا چیف جسٹس کو خط
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد جوڈیشل کمیشن کے دو ارکان نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا، جس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ میں گزشتہ 9 ماہ سے ججز کی آسامیاں…
ٹیم پاکستان ورلڈ کپ میں بھرپور تیاری کے ساتھ جائے گی، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ ٹیم پاکستان ورلڈ کپ میں بھرپور تیاری کے ساتھ جائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رمیز راجا نے کہا کہ ٹیم پاکستان پر کوئی دباؤ نہیں ہے، گرین شرٹس ورلڈ…
عاقب جاوید کی ٹیم پر تنقید، حیدر اور خوشدل کی جگہ فخر کو ٹیم میں لانے کی تجویز
ہیڈ کوچ لاہور قلندرز عاقب جاوید نے نیوزی لینڈ سے فتح کے بعد بھی قومی ٹیم کی اپروچ پر تنقید کی اور کہا کہ فخر زمان کو حیدر علی یا خوشدل شاہ کی جگہ ورلڈکپ اسکواڈ میں لانا چاہیے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا…
رحیم یارخان سے بھرتی ہونےوالی پولیس کانسٹیبل خواجہ سرا نکلی
رحیم یار خان سے بھرتی ہونے والی پولیس کانسٹیبل خواجہ سرا نکلی، اس بات کا انکشاف ٹریننگ کے دوران ہوا، زیر تربیت خواتین اہلکاروں نے خواجہ سرا کےساتھ رہنے سے انکار کر دیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس کانسٹیبل کا ٹریننگ کالج میں…