جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اور گورنر پنجاب کی ملاقات میں ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پی…

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں بھارتی ٹیم کو اپنے بولر کی وجہ سے بڑا نقصان

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران بھارتی بولر کی وجہ سے ان کی ٹیم کو ایک بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑگیا، تاہم بولر محمد سراج نے اپنی غلطی ماننے کی بجائے الٹا امپائر سے الجھنا شروع کردیا۔بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان رانچی میں کھیلے…

جشن عید میلادالنبیﷺ برطانیہ بھر میں مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا

نبی کریم حضرت محمدﷺ کا جشن ولادت برطانیہ بھر میں مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ لندن سے موصولہ اطلاع کے مطابق راچڈیل شہر میں بھی جشن عید میلادالنبیﷺ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔اس سلسلے میں نکالے گئے جلوس کے احتتام پر پاکستان…

دنیائے عرب میں جشن میلاد النبیﷺ مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا

خاتم النبیین، رحمتہ للعالمین، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی دنیا میں آمد کی خوشی کے دن کے موقع پر عرب ممالک میں بھی جشن میلاد النبیﷺ مکمل مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔فلسطین، تیونس، شام، عراق، مصر اور لیبیا میں…

آر سی ڈی شاہراہ پر 2 گاڑیوں میں ٹکر، ایک شخص جاں بحق، 16 زخمی

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں آر سی ڈی شاہراہ پر دو گاڑیوں میں ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ پر کیشنگی کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم ہوا۔ذرائع کے…

بنوں میں 4 سال کا بچہ زیادتی کے بعد قتل، قریبی رشتہ دار ملزم گرفتار

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں 4 سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس نے بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچے کا ماموں ہے، جس سے مزید تفتیش  کی جارہی ہے ۔پولیس کے مطابق بچے کی لاش کو  اسپتال…

وزیر داخلہ کا اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے دارالحکومت اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس لے لیا۔وزیر داخلہ نے انتظامیہ اور فائر بریگیڈ کو آگ پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ آگ بجھانے کے…

کراچی اسٹریٹ کرائم مسئلہ، جلد بہتری لائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے مسئلے پر جلد بہتری لائیں گے۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی 2 کروڑ سے زائد کی آبادی کا شہر ہے، 5 سے 6 سال پہلے اسے دنیا کا چھٹا خطرناک شہر قرار دیا…

اسلام آباد: نجی مال میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، چیف کمشنر

اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔چیف کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ مال میں لگی آگ کو 2 گھنٹوں کے آپریشن کے بعد کنٹرول کیا گیا، آگ پر قابو پانے میں فائر…

وزیراعظم شہباز شریف کا نجی مال میں آتشزدگی کا نوٹس

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعظم نے اسلام آباد میں متعلقہ اداروں اور حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بہت افسوس ہے معروف کاروباری مرکز میں یہ واقعہ ہوا…

نواز شریف پریس کانفرنس پر ادارے جواب دیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کی لندن میں کی گئی پریس کانفرنس دراصل اداروں کے خلاف چارج…

یوکرینی شہر زاپروژیا پر روسی فضائی حملہ، 13 افراد ہلاک،87 زخمی

یوکرین کے شہر زاپروژیا میں روس نے فضائی حملہ کیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق زاپروژیا پر روسی حملے میں 10 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک جبکہ 87 زخمی ہوئے۔کیف سے یوکرینی حکام کے مطابق روس کے حملے میں متعدد رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا…

جج نے ہمیں سزا دی نہیں بلکہ دلوائی گئی ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جج نے ہمیں سزا دی نہیں بلکہ دلوائی گئی ہے، کہا گیا کہ سزا نہ دی گئی تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہوجائے گی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں اہم…

گورنر سندھ کیلئے کامران ٹیسوری کا نام کیسے منظور ہوا؟

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کامران ٹیسوری کا نام بطور گورنر سندھ بھیجنے کے پیچھے کی کہانی بتادی۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے بیان میں بتایا کہ موجودہ حکومت کے قیام سے اب تک گورنر سندھ کا عہدہ خالی تھا، ہم نے پہلے…

اے این پی کا مقررہ وقت پر ضمنی الیکشن کروانے کا مطالبہ

حکومتی اتحادی عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے ضمنی انتخاب مقررہ وقت پر کروانے کا مطالبہ کردیا۔اے این پی خیبرپختونخوا کے سربراہ ایمل ولی خان نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ضمنی انتخابات کے لیے ہم پوری…

اسلام آباد: سیکٹر ایف ایٹ میں واقع مال میں آگ لگ گئی

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع نجی مال میں آگ لگ گئی ہے، آگ مال کی چوتھی منزل پر فوڈ کورٹ میں لگی۔شاپنگ مال کی بلندی کے باعث فائر بریگیڈ کو آگ پرقابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں،…