جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی سینئر سیاستدان ملائم سنگھ یادو انتقال کر گئے

بھارت کی سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تین مرتبہ بھارتی ریاست اتر پردیش یوپی کے وزیراعلیٰ رہنے والے ملائم سنگھ یادو آج صبح 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ملائم سنگھ یادو کافی دنوں سے…

شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز 27 کے نائب صدر مقرر

اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل کے حل سے متعلق عالمی تنظیم کانفرنس آف پارٹیز 27 (سی او پی) نے شہباز شریف کو اپنا نائب صدر بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف موسمیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق عالمی تنظیم کے…

تیز بیٹنگ کی پریکٹس بھی کرتا ہوں، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ بولنگ پریکٹس کے بعد بیٹنگ پر بھی کام کرتا ہوں، بیٹنگ پریکٹس میں تیز کھیلنے کی کوشش کرتا ہوںنیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ بیماری…

رانا ثناء کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد ، گرفتار کرنے کا حکم

راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کی عدالت نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا دوبارہ حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کی عدالت نے وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے…

اسلام آباد سے چھینے گئے موبائل افغانستان اسمگل کئےجانے کا انکشاف

اسلام آباد کے شہریوں سے چھینے گئے موبائل فون افغانستان اسمگل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق چوری شدہ اور چھینے گئے موبائل فون کے پی اور پھر افغانستان اسمگل کئے جاتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چھینے اور چوری کیے گئے اسمارٹ…

بختاور بھٹو زرداری کے بڑے بیٹے کی پہلی سالگرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر، آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری کا بڑا بیٹا ایک سال کا ہو گیا ہے۔بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور بھٹو کے بڑے بیٹے کی آج پہلی سالگرہ ہے، میر حاکم محمود چوہدری گزشتہ سال 10…

پاکستان: مزید 55 کورونا کیسز رپورٹ، کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

ہربھجن سنگھ کی عید میلاد النبی ﷺ پر مسلمانوں کو مبارک باد

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی، بھارتی سیاستدان ہربھجن سنگھ نے عید میلا النبیﷺ کے موقع پر مسلمانوں کے دل جیت لیے ہیں۔عام جنتا پارٹی کے رہنما، راجیا سبھا (رکنِ پارلیمنٹ) کے ممبر ہربھجن سنگھ کی جانب سے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر سماجی…

ڈاکٹر یاسمین کے پاس اتنے اثاثے کیسے ہو سکتے ہیں؟

عمران حکومت میں صوبائی وزیر برائے صحت رہنے والی ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے گھر میں میزبان عدیل ہاشمی کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کئی ہوشربا انکشافات کیے۔ وہ بتاتی ہیں کہ ان کے شوہر اسٹیٹ سیمنٹ کارپوریشن میں کام کرتے تھے، یہ گھر اس…

سوات: اسکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، 2 طالبعلم زخمی

صوبۂ خیبر پختون خوا کے مالا کنڈ ڈیویژن کے ضلع سوات میں اسکول وین پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق سوات میں چار باغ کے علاقے گلی باغ میں اسکول وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔پولیس نے بتایا ہے…

چھاتی کے سرطان کی وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

جسم کے پٹھے چھوٹے خلیوں سے مل کر بنتے ہیں اور یہی خلیے اگربےقابو انداز میں بڑھنا شروع ہو جائیں اور گلٹی بنا لیں، تو یہ مرض کینسر بن جاتا ہے۔ چھاتی میں بننے والی گلٹی (بریسٹ لمپس) کو پولی سسٹک یا فائبرو سسٹک کہا جاتا ہے۔ یہ سائز میں بڑھ…

دفعہ 144 کیخلاف اسد عمر کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفعہ 144 کے قانون کے خلاف پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت کی جس کے دوران درخواست گزار اسد عمر کی جانب…

تیمر گرہ: 2 گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 بچے زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر کے شہر تیمر گرہ کے قریبی علاقے دانوہ میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 بچے زخمی ہو گئے۔لوئر دیرپولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آ کر اسکول جانے والے 4 بچے زخمی ہو گئے۔زخمی بچوں…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ہے، مہمان ٹیم 2 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے 2 مختلف مراحل میں پاکستان آئے گی۔27 دسمبر سے 15 جنوری تک جاری رہنے والے…