انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 25 پیسے مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں آج ڈالر ایک روپے 25 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج کاروبار کے اختتام پر 279 روپے 12 پیسے ہے۔ گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے…
پشاور: ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق
پشاور کے علاقے حیات آباد میں ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے فیکٹری کی چھت کو نقصان پہنچا ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دو لاشیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کی گئی ہیں۔بشکریہ…
اسلام آباد: عورت مارچ میں شرکت کیلئے آنے والی خواتین اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی
اسلام آباد کے عورت مارچ میں شرکت کیلئے آنے والی خواتین اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔عورت مارچ میں آنے والی خواتین نے پولیس پر لاٹھی چارج کا الزام عائد کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹولیوں کی صورت میں خواتین کی مارچ میں شرکت کے…
عمران خان کی عدم پیشیوں کی تفصیلات جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں عمران خان کی عدم پیشیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔عدالت کا تحریری فیصلے میں کہنا ہے کہ عمران خان مسلسل آئین کی پامالی کر رہے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عمران خان 15 دسمبر 2022ء سے…
امریکا میں ٹی بی سے بچاؤ کیلئے نیا مرکب تیار
میڈیکل سائنس میں جدید ترقی کے باوجود بھی ٹی بی (Tuberculosis) ایک جان لیوا بیماری ہے۔یہ بیماری کئی ممالک میں آج بھی قیمتی جانوں کے نقصان کا باعث بن رہی ہے لیکن اب اس بیماری سے بچاؤ کے لیے تیار کیے جانے والے نئے مرکب سے مستقبل کے لیے ٹی…
ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں 30 منٹ تک روئی، مشیل اوباما
امریکا کے سابق صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر تقریب حلف برداری میں 30 منٹ سے زائد تک روتی رہی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مشیل اوباما نے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں بارک اوباما کے دور…
عمران خان کو اپنے ماضی پر نظر ڈالنی چاہیے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب خیال آیا کہ عدلیہ بچاؤ تحریک چلانی ہے، شخصیات سے متعلق عدلیہ کے ادارے میں فرق دیکھا گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آپ…
سارہ انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد کا بیان قلمبند
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور سارہ انعام کے والد انعام الرحیم سیشن جج کے روبرو پیش ہوئے۔اس موقع پر مقتولہ کے والد نے بیان دیا کہ میری…
امریکا، شہزادہ ہیری کو ملک بدر کرسکتا ہے؟
برطانوی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری آج کل ڈاکٹر گیبور میٹ کے ساتھ آن لائن تھراپی سیشن کے دوران کیے گئے اپنے تبصروں کی وجہ سے میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شہزادہ ہیری…
جرمنی: سیاحت کے بین الاقوامی میلے میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی سیاحتی نمائش ITB 2023 میں پاکستان پویلین کا افتتاح پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے کردیا۔پاکستان پویلین کا اہتمام و انتظام پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PTDC) اور ٹریڈ…
لاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد
پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے لاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد کر دی۔محکمۂ داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں احتجاج، دھرنے اور مظاہروں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا نفاذ آج سے ہو گا…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد آج پشاور زلمی کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد آج پشاور زلمی کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق سرفراز احمد کی انگلی میں شدید درد ہے جس کی وجہ سے وہ آج کے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔سرفراز احمد کی عدم…
30 اپریل کو الیکشن ہیں اور آپ جلسے منسوخ کر رہے ہیں، حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہماری آج کی ریلی میں عوام کثیر تعداد میں شریک ہو گی، کیسے ہوسکتا ہے کہ 30 اپریل کو الیکشن ہیں اور آپ جلسے منسوخ کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے لاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر…
انٹرنیشنل کرکٹرز کی رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔نمبر ون ٹیسٹ بولر کی پوزیشن کے لیے مقابلہ سخت ہوگیا جہاں بھارت کے روی چندرن ایشون اور انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن کے رینکنگ پوائنٹس برابر ہوگئے ہیں۔روی چندرن ایشون 6 پوائنٹس…
فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے۔ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ فیض حمید نے 2 سال ن لیگ کی حکومت گرانے میں کردار ادا کیا،…
پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لینا شروع کر دیا
لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لینا شروع کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زمان پارک کینال روڈ سے کارکنوں کو حراست میں لیا جا رہا ہے۔ پولیس نے کہا کہ واٹر کینن بھی زمان پارک پہنچا دی گئی ہے۔واضح رہے…
ارشد شریف قتل، جے آئی ٹی دوبارہ کینیا اور لندن کا دورہ کرے گی
سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں اسپیشل جے آئی ٹی نے پیشرفت رپورٹ جمع کرادی۔پیشرفت رپورٹ سربمہر لفافے میں سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، ملکی اور غیرملکی گواہان…
الیکشن کمیشن کی جانب عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پولیس کو موصول
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پولیس کو موصول ہو گئے۔ذرائع کے مطابق پولیس حکام وارنٹ کی تعمیل کرانے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ پولیس وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے واٹس ایپ اور پی ٹی…
2030 تک گاڑیاں بیکنگ پاوڈر سے چل سکیں گی، ماہر کا دعویٰ
آکسفورڈ: آکسفورڈ یونیورسٹی کے ایک ماہر کے مطابق عین ممکن ہے کہ اس دہائی کے آخر تک گاڑیاں بیکنگ پاوڈر اور جہاز کھاد سے چلائے جا رہے ہوں۔
فی الحال لیتھیم آئین بیٹریوں کو پائیدار توانائی کی جانب منتقلی کے عمل میں اہم کردار قرار دیا جا…
اسرائیلی فوج کا پناہ گزین کیمپ میں چھاپہ: چھ فلسطینی ہلاک، مغربی کنارے میں کشیدگی
اسرائیلی فوج کا پناہ گزین کیمپ میں چھاپہ: چھ فلسطینی ہلاک، مغربی کنارے میں کشیدگیمضمون کی تفصیلمصنف, یولانڈے نیل اور رفیع برگ عہدہ, یروشلم اور لندن، بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ!-->…