جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، مشکل حالات میں ساتھ رہنے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے، جس میں ہر مشکل حالات میں حکومت کے ساتھ رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ تمام اتحادی جماعتیں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے یکجا ہو کر…

جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے بلدیاتی انتخابات کو مقررہ وقت پر کرانے کے فیصلے کا خیر مقدم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو مقررہ تاریخ  23 اکتوبر کو ہی کرانے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب الیکشن…

خیبر پختونخوا میں مسلط پی ٹی آئی نے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، سراج الحق

دیرپائن: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا میں دس برس سے مسلط پی ٹی آئی نے کوئی وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔ عوام کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو اسے حکومت کرنے کا حق حاصل نہیں۔…

سندھ کابینہ نے 2012 کے 193 اساتذہ کی تقرری کی منظوری دیدی، ترجمان

سندھ کابینہ نے 2012ء کے 193 اساتذہ کی تقرری کی منظوری دے دی۔ کراچی سے وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق ان اساتذہ کو انٹرویو لیٹرز، آفرلیٹرز اور میڈیکل لیٹرز دیے جا چکے تھے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ نے ان 104 اساتذہ کی بھی تقرری…

لاہور: ڈاکوؤں نے بینک سے رقم نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں ڈاکوؤں نے بینک سے رقم نکلوا کر جانے والے شہری کو لوٹ لیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کو مل گئی ہے۔پولیس کے مطابق دو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے شہری کو روک کر اُس سے بیگ چھین لیا، جس میں 1 لاکھ 87 ہزار…

وفاق، سندھ میں گندم کی یکساں امدادی قیمت پر اختلافات برقرار

وفاق اور سندھ میں گندم کی یکساں امدادی قیمت مقرر کرنے پر اختلاف برقرار ہے، جس کے بعد قیمت کے تقرر میں تاخیر سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے گندم کی امدادی قیمت کا فیصلہ ایک ہفتے کےلیے موخر کیا…

یمن میں کینسر کی ایکسپائر دوا دینے سے 18 مریض بچے جاں بحق

یمن میں کینسر کی ایکسپائر (بعد از میعاد) دوا سے کم از کم 18 بچے جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق یمن کے صدر مقام صنعا کے کویت اسپتال میں زیرعلاج کینسر کے مریض بچوں کو یہ بعد از معیاد دوا دی گئی تھی۔ عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ بین…

علاقائی سلامتی کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات آج ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے…

رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری کا معاملہ، تفتیشی افسر 13 اکتوبر کو ریکارڈ سمیت طلب

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کرنے کے معاملے پر عدالت نے تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت 13 اکتوبر کو طلب کرلیا۔راولپنڈی کی عدالت میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر لگائے گئے اعتراضات دور کر لیے گئے۔سینئر سول…

مخالفین کے پروپیگنڈے کے باوجود عوامی خدمت جاری رکھیں گے، پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مخالفین کے پروپیگنڈے کے باوجود عوام کی خدمات کا مشن جاری رکھیں گے۔لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مخالف پروپیگنڈا کرتے رہتے ہیں، ہم عوام کو ریلیف دینے میں کوئی کسر اٹھا…

جمہوریت پر شب خون مارنے کے خطرات موجود ہیں؟ خواجہ آصف سے صحافی کا سوال

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب تک عمران خان جیسے لوگ موجود ہیں، جمہوریت پر شب خون مارنے کے خطرات ہمیشہ رہیں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صحافی نے خواجہ آصف سے سوال کیا کہ کیا جمہوریت پر شب خون مارنے کے…

گیس لوڈشیڈنگ بڑھنے کے خدشات پر مصدق ملک کا بیان آگیا

موسم سرما میں سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ بڑھنے کے خدشے پر وزیر مملکت مصدق ملک کا بیان سامنے آگیا۔وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا کہ تاحال لوڈشیڈنگ کے کوئی اوقات کار پیش نہیں ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوئی سدرن کو کھانا پکانے کے اوقات کے دوران ہر…

آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، جس میں پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بے روزگاری اور مہنگائی بڑھے گی، شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں…

ڈبلیو ٹی ایم نمائش میں پاکستانی وفد بھی اسٹال لگائے گا، عون چوہدری

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر عون چوہدری کا کہنا ہے کہ نومبر میں ڈبلیو ٹی ایم نمائش سے متعلق ہائی کمشنر سے ملاقات کی ہے، نمائش میں پاکستانی وفد بھی اپنا اسٹال لگائے گا۔ لندن میں ہائی کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عون…