جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سری لنکا میں مظاہرین صدارتی محل میں داخل

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں مظاہرین رکاوٹیں توڑتے ہوئے صدارتی محل میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے صدر کو بحفاظت نکال لیا۔مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، پولیس نے ہوائی فائرنگ کی اور مظاہرین…

ویڈیو، ننھے حاجی کے تلبیہ نے انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے

2019ء کے بعد عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر لگنے والے متعدد لاک ڈاؤن کے بعد گزشتہ روز 10 لاکھ حاجیوں نے فریضۂ حج ادا کیا۔حج 2022ء کے دوران جہاں لاکھوں دل کو چھو لینے والی اور روح کو تازہ دم کر دینے والی ویڈیوز اور تصویریں وائرل…

جڑواں شہروں میں شدید بارش، واسا نے راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد میں گزشتہ رات 4 گھنٹے تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوتی رہی، بارش کے باعث سیکٹر ایچ 13 میں عمارتوں کی بیسمنٹ میں پانی داخل ہوگیا، واسا نے راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کے مطابق ایم سی آئی اور ضلعی…

ٹھٹھہ، 4 دن گزر جانے کے باوجود 1 کان کن کا پتا نہیں چل سکا

ٹھٹھہ میں جھمپیر کے قریب کوئلے کی کان میں داخل ہونے والے سیلابی ریلے میں پھنس کر جاں بحق ہونے والے 8 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تاحال ایک کان کُن کی تلاش جاری ہے۔ڈی سی غضنفر قادری کے مطابق 4 دن گزر جانے کے باوجود ایک کان کن…

سری لنکا آسٹریلیا ٹیسٹ، مظاہرین گال فورٹ میں داخل

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ گال اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، مظاہرین گال فورٹ میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین کا گال فورٹ میں داخلہ ممنوع ہے۔سری لنکا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،…

سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

ملک میں بڑی عید سے پہلے سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، جس کے باعث مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ دن پہلے تک 80 روپے فروخت ہونے والے پیاز کی قیمت کچھ شہروں میں 100 سے…

کراچی، بیشتر علاقوں میں بارش شروع

کراچی کے بیشتر علاقوں میں پھر سے بارش شروع ہوگئی، کلفٹن اور ڈیفنس میں تیز بارش ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سارا دن مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہے گی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم میں…

برطانیہ میں 2 دن عید الاضحیٰ منائی جائے گی

برطانیہ میں ہفتہ اور اتوار 2 دن عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی تقلید کرنے والی مساجد میں آج نماز عید ادا کی جائے گی۔برطانیہ میں موسم خوشگوار ہونے کے سبب کھلے میدانوں میں بھی نماز عید کے اجتماعات…

لاہور، پولیس مقابلے میں ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ملزم ہلاک

لاہور کے علاقہ نشتر کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زیر حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی، قتل اور اقدام قتل سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم خالد کو نشاندہی کے لیے لے جایا گیا۔اس دوران…

ثانیہ مرزا کیلئے سب سے مشکل چیز کیا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا۔ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی جھلکیاں پوسٹ کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔اب گزشتہ…

پشاور میں افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منارہے ہیں

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں مقیم افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منارہے ہیں۔ پشاور میں مرکزی عید گاہ ہزار بوز میں نماز عید ادا کردی گئی، عیدگاہ میں کثیر تعداد میں نوجوان، بچوں سمیت بزرگ افغانیوں نے نماز عید ادا کی۔نماز عید…