جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانوی قانونی فرم نے بھی ڈیلی میل کی معافی اپنی ویب سائٹ پر شائع کر دی

مشہور برطانوی قانونی فرم کارٹر رک نے بھی ڈیلی میل کی وزیراعظم شہباز شریف سے مانگی گئی معافی اپنی ویب سائٹ پر شائع کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کے کیس کی نمائندگی کارٹر رک نے کی، ڈیلی میل نے شہباز شریف سے زلزلہ زدگان کی رقم میں خرد برد کے…

عارف علوی کو کہا تھا اسحاق ڈار سے پوچھیں کہ ان کا پلان کیا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عارف علوی کو کہا تھا اسحاق ڈار سے پوچھیں کہ ان کا پلان کیا ہے، صدر کو ہم نے کہا تھا ان سے پوچھیں 7 ماہ میں ملک کا حشر نشر ہوگیا ہے، ان کے پاس کیا پلان ہے؟ایک بیان میں…

الیکشن کمیشن نے ترمیم شدہ اقرار نامہ جاری کردیا ہے

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات کےلیے ترمیم شدہ اقرار نامہ جاری کردیا ہے۔ای سی پی اعلامیے کے مطابق امیدوار ترمیم شدہ اقرار نامہ کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرانے کا پابند ہوگا۔ای سی پی…

ہیلی کاپٹر کے ہر استعمال کو قانونی قرار دینے کا بل کے پی اسمبلی میں منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزرا کی تنخواہوں، مراعات اور استحقاق سے متعلق بل منظور کر لیا گیا، بل میں 2008 سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کو قانونی حیثیت دی گئی ہے۔کے پی کا سرکاری ہیلی کاپٹر کسی نے رکشے کی طرح استعمال کیا یا ٹیکسی سمجھ کر…

موجودہ حکومت کا ہنی مون ٹائم ختم ہوگیا؟ نور عالم خان برس پڑے

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کا ہنی مون ٹائم ختم ہوگیا، وزیرخزانہ کیوں نہیں بتاتے کہ تیل چینی آٹا کیوں مہنگا ہو رہا ہے؟چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان قومی اسمبلی اجلاس میں…

پولیس نے تین بھائیوں کے قتل کا معمہ دو دن میں حل کرلیا

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے تین بھائیوں کے قتل کا معمہ دو دن میں حل کرلیا۔ پولیس نے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کی شناخت غلام مصطفیٰ عرف قاری ولد شہباز عرف نیازی اور غلام نبی عرف پسوڑی ولد جیلانی خان کے ناموں سے ہوئی ہے۔ تین…

سابق ایم این اے چوہدری سعید گیسٹ ہاؤس میں مردہ پائے گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق ایم این اے چوہدری سعید گیسٹ ہاؤس میں مردہ پائے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق ایم این اے چوہدری سعید کی میت پمز اسپتال منتقل کر دی گئی۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ سابق ایم این اے چوہدری سعید کی موت کی…

امارات صفائی مہم، راس الخیمہ میں ڈیڑھ ٹن سے زائد کچرا اٹھایا گیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خوبصورت شہر راس الخیمہ میں صفائی کی بڑی مہم رواں ہفتے بھی جاری رہی، سیکڑوں رضاکاروں نے 1.655 ٹن کا کچرا صاف کیا۔وزارت ماحولیات اور وزارت کمیونٹی ڈیولپمنٹ کی سرپرستی میں کام کرنے والی تنظیم ایمریٹس…

مولانا عبدالاکبر چترالی اور خواتین حکومتی وزرا میں جھڑپ

حنا ربانی کھر کو کابل بھیجنے کا اچھا اثر نہ ہونے کے بیان پر قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے مولانا عبدالاکبر چترالی اور خواتین حکومتی وزرا میں جھڑپ ہوئی۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب، وزیر ماحولیات شیری رحمان اور شازیہ مری کا عبدالاکبر…

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ کابینہ کا اجلاس منگل کی صبح 9 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کابینہ اجلاس میں ریکوڈک سے متعلق تمام کیسز پر بریفنگ ہوگی۔اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی…

پی ٹی آئی کارکنوں نے اقدام قتل کے ملزم کو چھڑوانے کیلئے تھانے پر دھاوا بول دیا

پشاور کے نواحی علاقے "خزانہ" میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اقدام قتل کے ملزم کو چھڑوانے کےلیے تھانے پر دھاوا بول دیا۔ مقامی ایم پی اے آصف خان ان کارکنوں کی قیادت کر رہے ہیں، علاقے میں صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اقدام قتل…

الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز میں ترمیم کرلی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن رولز میں ترمیم کرلی۔ترمیم کے مطابق پولنگ ایجنٹ اور ایجنٹس متعلقہ حلقے کا ووٹر ہوگا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے  ترمیم الیکشن کمیشن کے رول 58 میں کی گئی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ترمیم پر اعتراضات 24 دسمبر…

وزیر داخلہ نے چمن میں سرحد پار سے فائرنگ کو افسوسناک قرار دے دیا 

اسلام آباد:وزیر داخلہ نے چمن میں سرحد پار سے فائرنگ اورراکٹ باری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتہائی تکلیف دہ اورافسوسناک قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے  پاک افغان سرحدی شہر…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 55کروڑ  40لاکھ ڈالر امدادی پیکچ کا اعلان

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)نے پاکستان کے لیے 55کروڑ 40لاکھ ڈالر مالیت کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کیلئے…

ڈیلی میل میں جھوٹی خبر شائع کرانا عمران خان کی سازش تھی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیلی میل میں جھوٹی خبر شائع کرانا عمران نیازی کی سازش تھی، ان کی کوشش تھی پاکستان کو کوئی عالمی گرانٹ نہ ملے، دس سال گزر جائیں یا بیس سال سچ سامنے آکر رہتا…

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر، ایک اور رکاوٹ دور کرلی گئی

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر میں حائل ایک اور رکوٹ دور کرلی گئی۔ترجمان واپڈا کے مطابق داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے معاملے پر واپڈا، سول انتظامیہ اور کوہستان کے تینوں اضلاع کے عمائدین پر مشتمل متحدہ کوہستان جرگہ کے درمیان معاہدے پر…