پاکستان میں ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر پورے ہفتے تیز بارشیں ہوسکتی ہیں، بین الاقوامی ماہر موسمیات
بین الاقوامی ماہر موسمیات جیسن نکولس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارتی گجرات کے ساحل پر بدھ اور جمعرات کے دوران ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر پورے ہفتے…
رمیز راجا کل انگلینڈ روانہ ہوں گے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کل انگلینڈ روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایم سی سی کرکٹ کمیٹی اور آئی سی سی کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ ایم سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 15 اور 16 جولائی کو لارڈز میں ہونا ہے، بھارتی بورڈ کے سربراہ…
کھانا: عید پر شکر گڑھ کی مقبول ڈش 'بھٹا گوشت' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=o5w9X-cxTqU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 5PM | "ایم کیو ایم اور پی پی پی کی پارٹنرشپ میں کراچی ڈوب رہا ہے"
https://www.youtube.com/watch?v=7N7j7I76M7s
بات سرحد پار: نیا پوڈ کاسٹ جلد آرہا ہے! – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=QSHN6rOA3zk
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4PM | کراچی میں مصلّادار باریش، پاک فوج بھی مدد کو آگئے۔
https://www.youtube.com/watch?v=M43_3USsA84
کراچی مکمل ڈوبا ہوا ہے، کوئی کچھ نہیں کر رہا: وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما، سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ کراچی مکمل ڈوبا ہوا ہے، کوئی کچھ نہیں کر رہا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ 15 سال سے شہر پر زبردستی مسلط انتظامیہ ناکام رہی ہے، صوبائی…
تیل کمپنیوں نے کراچی میں پیٹرول کی سپلائی روک دی
شدید بارش کے باعث تیل کمپنیوں کی جانب سے کراچی میں پیٹرول کی سپلائی روک دی گئی۔پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیر حسین کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں بارش کے باعث سڑکوں کی صورتِ حال خراب ہے۔ان کا کہنا ہے کہ تقریباً تمام تیل…
پگھلتے ہوئے گلیشیئر سے شمالی پاکستان میں لاکھوں افراد کو خطرہ – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=UC6BHs1va2A
لائیو | وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو | کراچی بارش | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LY0fDtZ2IoY
کراچی: موسلادھار بارش سے حادثات، 4 افراد جاں بحق، متعدد علاقے ڈوب گئے، گھروں میں پانی داخل
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کل رات سے تیز بارش جاری ہے جس کے باعث شہر کے متعدد علاقے ڈوب گئے، کرنٹ لگنے اور دیوار تلے دب کر 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔نارتھ کراچی، نیو کراچی، یوپی موڑ، ناگن چورنگی، بفر زون،…
کراچی: کل سے ہونیوالی بارش نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے
شہر میں کل سے ہونے والی بارش نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں سب سے زیادہ بارش…
غیر معمولی بارش کے باوجود کراچی ایئر پورٹ پر صورتحال معمول کے مطابق
کراچی میں غیر معمولی بارشوں کے باوجود کراچی ایئر پورٹ پر صورتِ حال معمول کے مطابق ہے۔ایئر پورٹ کے تمام رن ویز طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے محفوظ اور کلیئر ہیں۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سوشل میڈیا پر کراچی ایئر پورٹ کی…
قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں اضافہ
عید الاضحیٰ کے موقعے پر جانورون کی قیمتیں زیادہ ہونے کہ وجہ سے جانوروں کی قربانی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس صورتحال کی وجہ سے قربانی کے جانوروں کی کھالیں گزشتہ سال کی نسبت زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہی ہیں۔فیصل آباد میں اس دفعہ عید…
کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ترجمان کے مطابق اس موقع پر چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ساتھ تھے۔وزیرِ اعلیٰ…
مسجد الحرام میں پاکستانی حجاج کی جنرل قمر جاوید باجوہ کو دعائیں
مسجد الحرام میں پاکستانی حجاج کرام نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو دعائیں دیں اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج بیت اللّٰہ کی سعادت حاصل کر لی۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان، امن و…
کراچی میں طوفانی بارشیں، وزیر اعظم کا وزیر اعلیٰ سندھ سے رابطہ
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے جاری طوفانی بارش سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے رابطہ کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ان کی…
پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کھیلے گی، وقار یونس
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کھیلے گی۔میلبرن میں آئی سی سی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کے بیٹرز آسٹریلوی کنڈیشنز…
کراچی شہر کی تعزیت ترین سورت حال، مصلحت باریش سے شہر کا نظام مطاصر
https://www.youtube.com/watch?v=eYwvVYPKoho
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2PM | مہکما مسمیت نہ کراچی میں باریش کے امداد و شمر جری کردئے
https://www.youtube.com/watch?v=reL1mqvfB2w