جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کی سوشل میڈیا پر ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔مبینہ آڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایک نامعلوم شخص اتحادیوں کے معاون خصوصی بننے پر گفتگو کررہے ہیں۔مبینہ آڈیو میں ایک شخص کہتا ہے کہ ایاز صادق صاحب کہہ رہے ہیں…

سہ ملکی سیریز، بنگلایش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سریز کے آخری گروپ میچ میں بنگلادیش پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کررہا ہے۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے آج کے میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی جگہ پر محمد حسنین کو ٹیم…

پاکستان میں منتخب جمہوری حکومت ہے،امریکا

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب سویلین حکومت ہے۔نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون جاری ہے۔ دونوں ممالک میں تعاون سیکیورٹی اور معیشت پر ہیں۔نیڈ…

مینگورہ میں دہشتگردی کیخلاف مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت

سوات کے علاقے مینگورہ میں امن و امان کے قیام کے حق اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی، منظور پشتین، افراسیاب خٹک، سینیٹر مشتاق احمد سمیت دیگر پارٹی کے رہنماؤں نے خطاب…

لاہور میں موسمِ سرما کی پہلی بارش

صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز ہوا کے ساتھ ہونے والی بارش نے سردیوں کی آمد کی نوید سنا دی۔ لاہور میں رات کے وقت پہلے تیز ہوا کے ساتھ آسمان پر گہرے بادل چھائے اور پھر گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوگئی۔مال روڈ، گڑھی شاہو، علامہ اقبال…

آڈیو لیکس سے عمران خان کے بیانیے سے ہوا نکل گئی، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس سے عمران خان کے بیانیے سے ہوا نکل گئی ہے۔ملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عمران خان نے ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف جو سازشیں کیں، وہ بچ نہیں سکیں…

لندن میں پی ٹی آئی کے حامیوں نے جنید صفدر کو روک لیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے لندن دفتر کے باہر بدنظمی کا واقعہ رونما ہوا۔مریم نواز کی برطانیہ آمد پر پی ٹی آئی کے حامیوں نے حسن نواز کے دفتر کے باہر احتجاج کیا، اس دوران مظاہرین نے جنید صفدر کو روک لیا۔جنید صفدر اور…

کشمیر کونسل یورپ کا حریت کانفرنس کے رہنما الطاف احمد شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس

چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر زیر حراست سینئر رہنما الطاف احمد شاہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔‎الطاف احمد شاہ تحریک آزادی کشمیر کے مرحوم قائد سید علی گیلانی کے داماد تھے،…

سندھ حکومت کی ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست

سندھ حکومت  نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات تین ماہ کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست بھیج دی۔درخواست میں کہا گیا کہ بلدیاتی انتخابات ملتوی نہ…

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کا امکان، ذرائع

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کا امکان نظر آنے لگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کو 3 ٹی ٹوئنٹی کیلئے آئندہ برس کے اوائل میں پاکستان آنا تھا، ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اب یہ سیریز 2024 میں ٹیسٹ سیریز کے ساتھ کھیلے گی۔ذرائع…

عمران خان اداروں کو متنازع بنا رہے ہیں، محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان اداروں کو متنازع بنا رہے ہیں۔مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں 12 اکتوبر 1999ء کی مناسبت سے یوم سیاہ منایا گیا، منعقدہ تقریب سے سابق گورنر سندھ نے خطاب…

مسافر کوچ آتشزدگی کے واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے نوری آباد میں مسافر کوچ میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی اور ایس پی جامشورو کو متاثرین کی مدد کرنے کی ہدایت کردی۔وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ کو جائے وقوعہ پر ایمبولینس بھیجنے کی ہدایات…

انٹرپول نے خالصتان رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارتی درخواست مسترد کردی

انٹرپول نے خالصتان کے رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارت کی درخواست مسترد کردی۔گروپتونت سنگھ پنوں علیحدگی پسند گروپ سکھ فار جسٹس کے رہنما ہیں۔بھارت نے انٹرپول سے گروپتونت سنگھ پنوں کو گرفتار کر کے بھارت کے حوالے کرنے کی درخواست کی…

سائفر سے متعلق میرے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سائفر سے متلعق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سائفر سے متعلق میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، میں نے کہا عمران خان فرسٹریٹ ہوئے، میرا مطلب تھا کہ عمران خان غصے میں تھے اسی لیے عوام کے پاس…

بھارت کا مگ 29k لڑاکا طیارہ گوا کے قریب سمندر میں گر کر تباہ

بھارتی بحریہ کا مگ 29k لڑاکا طیارہ مغربی بھارتی ریاست گوا کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار پائلٹ محفوظ رہا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بحریہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا اور تکنیکی…