جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت کی بولنگ میں پاکستان جیسا امپیکٹ نہیں، عاقب جاوید

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی، حارث رؤف اور نسیم شاہ مکمل فٹ ہو رہے ہیں تو ان جیسے بولر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کسی اور کے پاس نہیں ہیں، بھارت کے پاس امپیکٹ والے بولرز نہیں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب…

سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے قابلِ سماعت ہونے کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کر دیا۔آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا  اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے، اکثریتی فیصلہ 95…

کراچی: ڈینٹل کلینک پر حملے کا ٹارگٹ ذوالفقار خاصخیلی نے دیا، گرفتار ملزم کے انکشافات

کراچی کے علاقے صدر میں ’ہو ڈینٹل کلینک‘ پر حملہ کرکے رونالڈو رائیونڈ چاؤ کے قتل اور ڈاکٹر رچرڈ ہونو پاؤ اور ان کی اہلیہ فن نائن پاؤ کو زخمی کرنے کے مقدمے میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں گرفتار ملزم وقار خشک نے سنسنی خیز…

آرٹلری میدان تھانہ کراچی کے مال خانے سے کروڑوں کی چوری میں عملہ ملوث نکلا

کراچی کے آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے سے کروڑوں روپے کی چوری میں تھانے کا عملہ ملوث نکلا، تھانے کے منشی اور پولیس اہلکار سمیت 3 افراد چوری میں ملوث پائے گئے ہیں۔تھانے کے منشی کو سی سی ٹی وی ویڈیو میں نوٹوں سے بھرا بیگ لے جاتے دیکھا…

نشتر اسپتال کی چھت پر 35 کے قریب لاشیں دیکھیں، مشیر وزیراعلی پنجاب طارق زمان گجر

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مشیر طارق زمان گجر کا کہنا ہے کہ ملتان کے نشتر اسپتال کی چھت پر 35 کے قریب لاشیں دیکھیں۔نشتر اسپتال کے سرد خانے کی چھت پر انسانی لاشوں کو کھلے عام رکھنے سے متعلق جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر…

شیخ رشید احمد کی سردیوں کیلئے لحاف خریدتے ویڈیو وائرل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سردیوں کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔شیخ رشید احمد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ سردیوں کے لیے لحاف خریدتے نظر آئے۔شیخ رشید احمد کی پوسٹ سے معلوم ہوا کہ وہ  راولپنڈی…

کنگ چارلس پر اہم شاہی پروٹوکول کی خلاف ورزی کا الزام

کنگ چارلس سوم کو برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس سے ہونے والی حالیہ ملاقات کے بعد سے تنقید کاسامنا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق، اس ملاقات کے دوران کنگ چارلس کو وزیر اعظم لز ٹرس سے انتہائی غیر رسمی انداز میں ’ڈیئر او ڈیئر‘ کہہ کر بات کرتے ہوئے سنا…

کرنٹ لگنے سے 11 اموات میں میپکو قصور وار، جرمانہ عائد

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کو جولائی 2020ء سے دسمبر 2021ء کے دوران کرنٹ لگنے سے 11 شہریوں کی اموات پر قصور وار قرار دیتے ہوئے اس پر جرمانہ عائد کر دیا۔نیپرا کے مطابق مذکورہ مدت کے…

بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کی منظوری مودی کی ’ہاں‘ سے مشروط

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کے لیے ٹیم کو پاکستان بھیجنےکا خواہاں ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق پاکستان کو اگلے سال ایشیا کپ کی میزبانی کرنی ہے جس کے بعد ورلڈ کپ بھارت میں…

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹِ گرفتاری معطل

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے اینٹی کرپشن کو وارنٹِ گرفتاری پر تمام کارروائی سے روک…

نشتراسپتال کی انتظامیہ کی لاوارث لاشوں سے متعلق وضاحت سامنے آ گئی

چھت پر لاواث لاشوں کی موجودگی پر ملتان میں واقع نشتر اسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے وضاحتی بیان سامنے آیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق نشتر اسپتال کے سرد خانے کے فریزر کئی برسوں سے بند ہیں، سرد خانے کا 5 میں سے صرف ایک فریزر کام کر رہا ہے…

لاہور کے میو اسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور کے میو اسپتال سے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ایم ایس ڈاکٹر منیر احمد کے مطابق ملزم اوورآل پہنے اسٹیتھو اسکوپ سے مریض کا معائنہ کررہا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ ملزم ملک کاشان کو میو اسپتال کے سکیورٹی عملے نے…