جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قصور میں معذور لڑکی کا اغوا اور زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

قصور میں معذور لڑکی کو اغوا کرکے زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قاتل و اغوا کار کو مظفر گڑھ سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے معذور لڑکی کو قتل سے پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے لڑکی کو شادی کا جھانسہ…

نشتر اسپتال نہیں پولیس ہمیں لاوارث لاش دیتی ہے، فیصل ایدھی

ملتان نشتر اسپتال میں چھت پر لاشیں ملنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد معروف سماجی رہنما فیصل ایدھی نے لاوارث لاشیں وصول کرنے کا طریقہ کار بتا دیا۔خرم شہزاد نے کہا کہ اگر وارث آ جائے تو قانونی کارروائی کے بعد اسپتال انتظامیہ لاش حوالےکر…

بابر اعظم ٹیم سے پہلے آسٹریلیا کیوں جائیں گے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تین ملکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیل کر آسٹریلیا روانہ ہو جائیں گے۔ بابر اعظم ٹیم میڈیا منیجر ابراہیم بادیس کے ہمراہ میلبرن پہنچیں گے، انہیں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کپتانوں کی پریس کانفرنس میں شرکت…

انتظار قتل کیس: 6 ملزمان بری، 2 کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

سندھ ہائی کورٹ نے ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان انتظار حسین کیس میں نامزد ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے 6 ملزمان کو بری اور دو ملزمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں…

کوہلی اور روہیت شرما کا مذاق اڑانے پر دوست نے دوست کو قتل کردیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کرکٹ کے ایک مداح نے اپنے دوست کو ویرات کوہلی اور روہت شرما کا مذاق اڑانے پر قتل کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا، دونوں دوست مے نوشی کیلئے ساتھ ہی باہر گئے تھے۔نشے میں دونوں کے…

سوات میں سول سوسائٹی کا امن و امان کی صورتحال پر احتجاج

سوات میں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، اے این پی، وکلا اور سول سوسائٹی نے امن و امان کی صورتحال پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرے میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور دہشت گردی کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے صوبائی…

کورنگی فائر بریگیڈ دفتر پر حملے کا ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کورنگی کراچی میں فائر بریگیڈ کے دفتر پر حملے کے کیس میں پولیس نے گرفتار ملزم بلال ظفر کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم کو 23 اکتوبر تک کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ اس موقع پر عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کو…

میں ایم کیو ایم سے پوچھتا ہوں کیا زرداری کے ساتھ بیٹھ کر خوش ہیں؟ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ کے سب سے بڑے مارچ کی کال دینے والا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم سے پوچھتا ہوں کیا زرداری کے ساتھ بیٹھ کر خوش ہیں؟کراچی میں پی ٹی آئی…

لاوارث لاشیں چھت پر رکھنے کا سن کر بہت دکھ ہوا، ڈاکٹر سیمی جمالی

ڈاکٹر سیمی جمالی نے ملتان کے نشتر اسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاوارث لاشیں چھت پر رکھنے کا سن کر بہت دکھ ہوا۔طارق زمان گجر نے کہا کہ اسپتال کی چھت پر لاشوں کو گدھ اور کیڑے کھا رہے تھے، چھت فوری…

میو اسپتال میں بچے کے چہرے پر چیونٹیوں کی موجودگی کی انکوائری

لاہور کے میو اسپتال کے آئی سی یو میں 7 دن کے بچے کے چہرے پر چیونٹیاں پائے جانے کے معاملے پر اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ وینٹی لیٹر پر موجود بچے کے چہرے، ناک، آنکھوں اور منہ پر چونٹیاں موجود تھیں۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سو یو میں…

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کو فارغ کردیا

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کواسی کواٹرنگ کو فارغ کر دیا، ان کی جگہ جیریمی ہنٹ کو نیا وزیر خزانہ مقرر کردیا گیا ہے۔کواسی کواٹرنگ صرف 36 دن وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہے، وہ آج ہی واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے مذاکرات ادھورے چھوڑ…

آصف زرداری پر الزام لگا کر عمران خان اپنا قد بڑھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری اور پیپلز پارٹی پر الزام لگا کر عمران خان اپنا قد بڑھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈاکو ہیں۔…

پشاور: این اے 31 میں عمران خان اور غلام بلور میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

پشاور کے حلقہ این اے 31 میں بھی ضمنی انتخابات 16 اکتوبر کو ہوں گے۔ نشست پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے شوکت علی کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی تھی۔اس نشست پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء غلام احمد…