جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تیل کی پیداوار 1 کروڑ 30 لاکھ بیرل سے بڑھا نہیں سکتے، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ تیل کی پیداوار 1 کروڑ 30 لاکھ بیرل سے بڑھا نہیں سکتے۔ جدہ میں امریکا عرب کانفرنس سے خطاب کے دوران سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے پاس تیل کی یومیہ پیداوار ایک…

کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی،حیدرآباد، ٹھٹھہ،بدین میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ شمالی بحیرہ عرب میں ڈپریشن موجود ہے، آج امکان ہے کہ اس ڈپریشن کا رخ مغرب کی جانب…

ایشیا کپ سری لنکا سے امارات منتقلی کا فیصلہ، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ 2022 سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل منتقلی کا باضابطہ اعلان جلد کرے گی۔اے سی سی عہدیداروں نے سری لنکا میں زیادہ ٹیموں کا…

یونان: سربیا کا طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک

یونان کے شہر کاوالا کے نزدیک سربیا کا کارگو طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے میں سوار عملے کے تمام 8 افراد حادثے میں ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سربیا سے اردن جانے والا کارگو طیارہ 11 ٹن اسلحہ اور بارود…