جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈاکوؤں سے بچنے کی کوشش، دکاندار حادثے میں جاں بحق، شہری رقم لوٹ کر فرار

نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں کے تعاقب پر تیز رفتاری سے جانے والا دکاندار موٹرسائیکل پھسل جانے سے موت کا شکار ہوگیا، مدد کے لیے جمع ہونے والے شہری تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سینٹرل معروف عثمان کے مطابق افسوسناک…

لندن سے الگ ہوکر پارٹی کو مضبوط ہونا چاہیے تھا، فاروق ستار

سینئر سیاستدان فاروق ستار نے کہا ہے کہ لندن سے الگ ہونے پر پارٹی کو مضبوط ہونا چاہیے تھا۔جیو نیوز کے پروگرام شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم میں سیاسی بصیرت اور پختگی کی کمی ہوسکتی ہے۔ سیاسی بصیرت…

شائقین پاک بھارت مقابلہ دیکھنا چاہتے ہیں، عمران طاہر

جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کہیں بھی ہو لوگ دلچسپی لیتے ہیں اور شائقین یہ مقابلہ دیکھنا چاہتے ہیں۔عمران طاہر کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے اور میری خواہش بھی ہے کہ پاکستان میں مقابلہ ہو، دعا ہے کہ…

کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سمجھوتے کی کوئی گنجائش نہیں، کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ کوئی غیر سیاسی ملاقات نہیں ہوتی، ساری ملاقاتیں سیاسی…

جرمنی میں چاقو حملہ، دو افراد ہلاک، ایک زخمی، ملزم گرفتار

مغربی جرمنی میں چاقو حملے میں دو افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ برلن سے عرب میڈیا کے مطابق چاقو حملہ جرمنی کے مغربی شہر لودویگسہافن میں پیش آیا۔ جرمن پولیس کے مطابق چاقو سے لیس حملہ آور نے شہر کے عام مقام پر لوگوں کو نشانہ بنایا…

پی ٹی آئی کا وتیرہ ہے ہارنے پر الزام لگاتے ہیں، عبدالحکیم بلوچ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور این اے 237 کے کامیاب امیدوار عبدالحکیم بلوچ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا وتیرہ ہے کہ ہار جانے پر الزام لگاتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران عبدالحکیم بلوچ نے کہا کہ این اے 237 کے ضمنی…

برطانوی شہری نے اپنے تکلیف دہ دانت خود کیوں نکال دیتا ہے؟

ایک برطانوی شہری کے اس حالیہ دعوے نے کہ ڈینٹسٹ کی اپائنٹمنٹ لینے کی استطاعت نہ رکھنے کی وجہ سے وہ 10 برس سے اپنے دانتوں میں تکلیف کے بعد انہیں خود ہی نکال دیا، پورے ملک کو حیرت اور افسوس میں مبتلا کردیا۔ 50 سالہ ڈیوڈ سرجنٹ نامی یہ شخص…

لانگ مارچ روکنے کےلیے فورس ہے الیکشن کرانے کےلیے نہیں، سلمان احمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان احمد نے کہا ہے کہ لانگ مارچ روکنے کےلیے پولیس اور رینجرز ہے، الیکشن کرانے کےلیے نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران سلمان احمد نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کو سازش کے…

نقلی بتیسی سے متعلق معمولی غفلت خاتون کی جان لے گئی

انسانی غفلت ہی اکثر اس کی موت کی وجہ بن جاتی ہے، ایسا ہی کچھ ایک خاتون کے ساتھ ہوا جس کی معمولی لاپرواہی اس کی جان لے گئی۔ جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں 48 سالہ خاتون کی موت کی وجہ اس کی نقلی بتیسی ہی بن گئی۔ نقلی دانت لگوانے والے رات کو…

شاہ رخ جتوئی کی بریت، اٹارنی جنرل آفس کا نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی کی بریت کے معاملے میں اٹارنی جنرل آفس نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اٹارنی جنرل آفس نے سپریم کورٹ سے اظہار تشویش کےلیے خط کا ڈرافٹ تیار کرلیا۔ اس خط میں تحریر کیا گیا…

بھارتی بورڈ کے پاکستان نہ آنے کے بیان پر شاہد آفریدی کی کڑی تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کے بیان کے تناظر میں بھارتی بورڈ پر کڑی تنقید کی۔ شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جے شاہ کے اس بیان سے بھارت میں…

جلسوں میں خاتون صحافیوں کو تنگ کرنے کے سوال پر عمران خان کا جواب

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جلسوں میں خواتین صحافیوں کو تنگ کیے جانے کے سوال کا جواب دے دیا۔اسلام آباد پریس کلب اور آر آئی یو جے وفد سے ملاقات میں صحافیوں نے عمران خان سے شعبہ صحافت اور…

سعودی سفارت کار کا قتل: 6 رکنی سعودی ٹیم کا دورہ پاکستان

پاکستان میں سعودی سفارت کار کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے سعودی عرب کی 6 رکنی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے سعودی ٹیم کو سفارتکار کے قتل سے متعلق معلومات فراہم کر دیں۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا…

برطانیہ: ویلز میں جرائم کے خلاف جنگ کیلئے پولیس نے رکشے حاصل کرلیے

ویلز میں جرائم کے خلاف جنگ کیلئے پولیس نے رکشے حاصل کرلیے۔ گوونٹ پولیس نے نیو پورٹ اور ایبر گووینی میں 4 رکشوں پر گشت شروع کردیا۔لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق 600 سی سی شور مچانے والے رکشے 30 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتے ہیں۔ میڈیا…