جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کیخلاف توہین عدالت لگانے جارہے ہیں، سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہاہے کہ چیف الیکشن کمشنرکا بڑا فیصلہ آرہا ہے، وہ عمران خان کے خلاف توہین عدالت لگانے جارہے ہیں۔ پیر کونجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے…

حب ڈیم میں پانی کے ریلوں کی آمد اور اسپل وے سے اخراج جاری

ڈپٹی کمشنر افتخار احمد بگٹی کا کہنا ہے کہ حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریا میں پانی کے ریلوں کی آمد اور اسپل وے سے پانی کا اخراج جاری ہے۔ڈی سی افتخار احمد نے بتایا کہ حب ڈیم سے پانی کے اخراج کے باعث حب ندی سے 44 ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے۔انہوں…

حکومتی اتحادیوں اور پی ڈی ایم قائدین کا اجلاس آج طلب

حکومتی اتحادی جماعتوں اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے قائدین کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر اتحادی جماعتوں کے قائدین آج جمع ہوں گے۔ اجلاس میں ملکی صورتحال اور…

پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی 20 میں سے 15 نشستوں پر کامیاب

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ ان انتخابات میں مسلم لیگ (ن) 4 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی جبکہ ایک نشست پر آزاد امیدوار…

منحرفین کو ٹکٹ دینا (ن) لیگ کو مہنگا پڑا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرفین کو ضمنی الیکشن میں سارے ٹکٹ دینا مسلم لیگ (ن) کو مہنگا پڑا۔ٹکٹ نہ ملنے پر مسلم لیگ (ن) سے تحریک انصاف میں جانے والے عرفان اللّٰہ نیازی خوشاب سے جیت گئے۔ لیگی ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض ہونے والے عامر…

پی ٹی آئی کی کامیابی سرپرائز ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کامیابی سرپرائز ہے، الیکشن جیتنے پر پی ٹی آئی کو مبارک باد دیتا ہوں۔پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ جن سیٹوں پر الیکشن…

الیکشن کمیشن کی فوج، رینجرز، پولیس، ایف سی کی تعریف

پنجاب میں پُرامن اور شفاف ضمنی انتخابات کروانے پر الیکشن کمیشن نے پاک آرمی، رینجرز، پنجاب پولیس اور ایف سی کے کردار کو سراہا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کمیشن صوبائی حکومت کے تمام عہدیداران اور اہلکاروں کے…

راولپنڈی، پی ٹی آئی امیدوار محمد شبیر نے نتیجہ مسترد کردیا

راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد شبیر اعوان نے نتیجہ مسترد کردیا۔انہوں نے کہا کہ ہم 4 ہزار کی لیڈ سے جیت رہے تھے۔ دوبارہ گنتی کی درخواست دیں گے۔ادھرپی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتہائی…

آگے بڑھنے کا واحد راستہ منصفانہ الیکشن ہیں، عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ قابل اعتماد الیکشن کمیشن کی زیرنگرانی آزاد اور منصفانہ انتخابات کا انتظام ہے۔ضمنی انتخاب میں واضح کامیابی کے بعد اپنے پیغام میں عمران خان…

مقابلہ پی ٹی آئی سے نہیں مہنگائی سے تھا، سعد رفیق

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا سگنل دے دیا۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ پی ٹی آئی سے نہیں، مہنگائی سے تھا۔ پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں اور پیپلزپارٹی کی…

نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ضمنی انتخابات میں شکست پر مشاورت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں کہا گیا جن امیدواروں کو ٹکٹ دیا وہی شکست کا باعث بنے، موزوں امیدوار نہ ہونے کے باعث ووٹرز نے ووٹ نہیں…

برطانیہ کا فضا میں “سپر ہائی وے” بنانے کا فیصلہ

برطانیہ کی حکومت نے زمین پر نہیں اب فضا میں ہائی وے بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ دنیا کا سب سے بڑا سپر ہائی وے بنائے گا یہ ہوائی راستہ خصوصی طور پر ڈرونز کے لیے بنایا جائے گا۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ سپر…