جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی منحرف اراکین اسمبلی کیخلاف نااہلی ریفرنسز پر سماعت آج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کے خلاف نااہلی ریفرنسز پر سماعت آج ہوگی۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت 3 رکنی بینچ نااہلی ریفرنسز پر سماعت کرے گا۔ پی ٹی آئی کے 20 ایم این ایز کو جواب جمع کرانے کی…

چاغی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

بلوچستان کے علاقے چاغی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ…

یوکرین میں رضاکار ہنگامی بنیادوں پر مانع حمل گولیاں کیوں تقسیم کر رہے ہیں؟

روس یوکرین جنگ: یوکرین میں رضاکار ہنگامی بنیادوں پر مانع حمل گولیاں کیوں تقسیم کر رہے ہیں؟اینابیل ریخم بی بی سی نیوز 12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیوکرین کے ایک ہسپتال میں ایک رضاکار مانع حمل گولیاں تقسیم کرتے…

چین نے 4 سال سی پیک پر ایک ڈالر خرچ نہیں کیا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چار سال میں چین سمیت تمام دوست ممالک کو ناراض کیا گیا، چار سال چین نے سی پیک پر ایک ڈالر خرچ نہیں کیا۔جدہ میں پاکستانی قونصل خانے میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت…

کوئٹہ، مارکیٹ میں آگ لگنے سے 100 دکانیں خاکستر

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی مارکیٹ میں آگ لگنے کے باعث 100 چھوٹی بڑی دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں۔آتشزدگی کے باعث تاجروں کو بھاری نقصان ہوا، متاثرہ دکانداروں نے انکوائری اور نقصان کے ازالے کا مطالبہ کیا ہے۔تاجروں نے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ…

وزیراعظم شہباز شریف کی فوجی سربراہوں کو عید کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے سروسز چیفس کو عید کی مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی اور ایئرچیف ظہیر احمد بابر کو ٹیلی فون پر عید کی…

عمران خان نے گوگی بچاؤ مارچ کا اعلان کیا ہے، عطااللہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور معروف قانون دان عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے ذریعے فرح گوگی کو 32 کروڑ کا فائدہ پہنچایا، عمران خان نے گوگی بچاؤ مارچ کا اعلان کیا ہے۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان…

سیاست دانوں نے ہمیشہ اس ملک کی خوش حالی کی بات کی، آصف زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست دانوں نے ہمیشہ اس ملک کی خوش حالی کی بات کی ہے۔ زرداری ہاؤس نوابشاہ میں کارکنوں سے ملاقات کے موقع پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ شہید بی بی…

2023 کے الیکشن میں عمران خان کا کوئی چانس نہیں، منظور وسان

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ 2023 کے الیکشن میں عمران خان کا کوئی چانس نہیں، ملک میں عام انتخابات آئندہ سال فروری میں ہوں گے۔ صوبائی وزیر منظور وسان نے کراچی سے جاری ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم پیپلز پارٹی یا…

جھوٹے مقدمات درج اور ‏غریب شہریوں کو ہراساں کیا جارہا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ ہر گزرتا لمحہ پنجاب کے جوانوں کی زندگی مشکل کرتا جا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ‏سیسلین مافیا، مخالفین کیخلاف سنگین جرائم کے جھوٹے پرچے کٹوا رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ…

کراچی: پپری سے آنے والے 2 کزنز پانی میں ڈوب گئے، ایک کی لاش نکال لی گئی

کراچی میں پپری کے علاقے سے دوستوں کے ساتھ عید منانے کے لیے آنے والے 2 کزن پانی میں ڈوب گئے۔ ایک کی لاش کو نکال لیا گیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔مرنے والوں کے دوستوں اور عزیزوں کا کہنا ہے کہ بروقت مدد مل جاتی تو نوجوان بچ سکتے تھے۔پولیس…

افغانستان میں سیلاب سے تباہی، وزیراعظم پاکستان کا اظہارِ افسوس، امداد بھجوانے کا بھی اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ افغانستان کے 12 صوبوں میں بارشوں اور سیلاب سے 22 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں گھر…

وزیراعظم کا شہباز گل کیساتھ پیش آئے حادثے کی تحقیقات کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں۔مجھ پر…

ساحل سمندر پر سیکیورٹی کے حوالے سے ساؤتھ پولیس کے موثر انتظامات

کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر سیر و تفریح کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے عید الفطر کے تینوں دن ساؤتھ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے، سی ویو پر ماؤنٹڈ پولیس بھی تشکیل دی گئی۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ…