جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت نے ’میرا پاکستان میرا گھر‘ اسکیم عارضی طور پر روک دی

وفاقی حکومت نے"میرا پاکستان میرا گھر" اسکیم کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ بدلتے ہوئے حالات اور بہتر ہدف کے تعین کے لیے کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی…

روپے کی قدر میں بڑی کمی پر اسٹیٹ بینک کا بیان آگیا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بےقدری پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا بیان سامنے آگیا۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق روپے میں قدر کی صورتحال مارکیٹ کی طے کردہ ہے، کرنسی اتار چڑھاؤ کا تعلق جاری کھاتوں کے خسارے سے ہے۔مرکزی بینک کا کہنا…

حکومت کا گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کو ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ

حکومت نے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کو ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو 30 جون 2022 سے جاری بنیادی تنخواہ پر دیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق الاؤنس اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تعینات کردہ افسران کے لیے ہوگا۔ جبکہ وفاقی دارالحکومت…

کراچی: پک اپ ڈرائیور کے ہاتھوں قتل ہونے والا کامران مقدمہ قتل میں مفرور تھا

سائٹ سپر ہائی وے پر پک اپ ڈرائیور کے ہاتھوں قتل کامران عرف جانی چانڈیو ضلع قمبر کے مقدمہ قتل میں مفرور تھا۔اس حوالے سے کراچی پولیس نے قمبر پولیس سے رابطہ کرلیا، ملزم کامران جانی چانڈیو کے خلاف مزید کیسز سامنے آگئے۔پولیس حکام کے مطابق…

سندھ حکومت کی لا پرواہی کے باعث لوگ نالوں میں ڈوب رہے ہیں، حافظ نعیم

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سندھ حکومت کی لا پرواہی کے باعث لوگ نالوں میں ڈوب رہے ہیں، جو بچے ابھی تعلیم حاصل کررہے ہیں، وہ اپنے مستقبل سے مایوس نظر آتے ہیں، آج کل کا ہر…

حکومتی اتحادیوں کا اجلاس، الیکشن کے بجائے اسمبلیوں کی مدت پوری کرنے کا فیصلہ

لاہور : وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا متفقہ فیصلہ کرلیا ۔ لاہورمیں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا…

بیٹنگ کرنا آسان نہیں، سری لنکن اسپنرز اچھی بولنگ کررہے ہیں، عبد اللّٰہ شفیق

گال ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرنے والے پاکستانی اوپنر عبد اللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ چوتھے روز بیٹنگ کرنا آسان نہیں چیلنج ہے، سری لنکن اسپنر اچھی بولنگ کر رہے ہیں۔عبد اللّٰہ شفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہدف کے تعاقب کیلئے میدان میں…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 978 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 978 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 389 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 485 روپے کا…

یوکرین پر حملے کے بعد روسی صدر پہلے غیر ملکی دورے پر ایران پہنچ گئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔24 فروری کو یوکرین پر حملے کے بعد سے صدر پیوٹن کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔تہران میں پیوٹن کی ملاقات ترکی کے صدر طیب اردوان سے بھی ہوگی جس…

بیلجیئم میں بھی ریکارڈ گرمی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

یورپ کے دیگر ممالک کی طرح بیلجیئم میں بھی آج ریکارڈ گرمی پڑی۔ بیلجیئم کے محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری اور اس سے زائد رہا۔محکمہ موسمیات کے اس اعلان کے بعد بیلجیئم کے دو صوبوں ویسٹ فلاندرز اور ہینات…