جنرل باجوہ عمران خان کے اقتدار کیلئے معاون ہوں تو اچھے، ورنہ برے ہیں: طاہر اشرفی
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان باجوہ صاحب سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں، اگر جنرل باجوہ عمران خان کے اقتدار کے لیے معاون ہوں تو اچھے، ورنہ برے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ…
منگلا ڈیم سے سستی بجلی پیدا ہوگی، شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ منگلا کی اپ گریڈیشن نہایت اہم منصوبہ ہے، منگلا ڈیم سے سستی بجلی پیدا ہوگی، منصوبے میں امریکی تعاون پر شکر گزار ہیں، وقت آگیا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کو مزید مضبوط کریں۔منگلا ڈیم یونٹ 5 اور 6…
ڈر ہے کہیں اردو زبان ختم نہ ہو جائے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اردو زبان اب مڈل کلاس ہو گئی ہے، اپر کلاس اب اردو زبان بولنا نہیں چاہتی ہے۔وفاقی اردو یونیورسٹی میں ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ڈر ہے کہیں اردو…
ایاز امیر کی بہو کا قتل: ثمینہ شاہ کی ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی ایاز امیر کی بہو سارا انعام کے قتل کے کیس میں شریک ملزمہ ثمینہ شاہ کی ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج کر دی۔اسلام آباد کے سیشن جج عطاء ربانی نے سماعت کرتے ہوئے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ملزم شاہ…
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر زمان پارک پہنچ گئے
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر لاہور میں واقع زمان پارک پہنچ گئے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے گزشتہ ماہ کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمد ڈوگر کو ان کے عہدے سے معطل کر دیا تھا۔غلام محمد ڈوگر پر گورنر ہاؤس پنجاب کو…
سائفر آڈیو لیک، عمران خان کا طلبی کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سائفر آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے ایف آئی اے کی طلبی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو…
روسی صدر ولادیمیر پوتن اپنے گھر کی سیڑھیوں سے گر گئے
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن گزشتہ بدھ کو ماسکو میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر سیڑھیوں سے اترتے ہوئے گر گئے۔نیو یارک پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پیوٹن سیڑھیوں سے پھسلنے کے بعد پانچ اسٹیپس تک نیچے گرے جس کے بعد سیکیورٹی اسٹاف فوری طور پر ان کی…
راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ سے پی سی بی ناخوش
راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بھی ناخوش ہے۔ملتان ٹیسٹ کے لیے پچ کیسی ہو؟ قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف راولپنڈی سے ملتان پہنچ گئے۔بیٹنگ کوچ محمد یوسف وکٹ کی تیاری میں کیوریٹرز کو اپنی رائے سے آگاہ کریں گے۔قومی…
وزیر اعظم شہباز شریف Nay Taqreer Kay Douran Hazreen Ko Dant Diya | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=amGHkDQv-c8
اسد عمر کا سپریم کورٹ میں جواب جمع | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tVuRzDcI4XU
سپریم کورٹ مائی جواب جمع | 2 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 5 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=wUdbk_JG_Z8
ایم کیو ایم رحمنما ایف آئی اے مین تالاب | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DoEq_5pKBdQ
?LIVE : وزیر اعظم شہباز شریف کا منگلا ڈیم کا دور | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jMDAlp6fBos
قتیل کی پھر بریگیڈ افسراں کو جیل سے دھمکیاں کہتے ہیں | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XEPdo6zS5BA
اپنے شاندار گول پر بیوی بچوں کو جشن مناتا دیکھ کر میسی کا ردّ عمل
ارجنٹائن کے کپتان لوینل میسی نے راؤنڈ آف 16 میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار گول کیا تھا، جس پر ان کی اہلیہ اور بچوں نے جشن منایا تھا۔میچ کے بعد ٹی وی اینکر نے لوینل میسی کو اہلیہ اور بچوں کی جانب سے جشن منانے کی ویڈیو دکھا کر سوال کیا تو…
کراچی میں موسم تبدیل، معالجین کا شہد اور ادرک کے استعمال کا مشورہ
شہرِ قائد کراچی میں موسم کے بدلتے ہی بیماریوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ کنسلٹنٹ سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال ڈاکٹر انیل کمار کا موسم کی بدلتی صورتحال کے پیشِ نظر بتانا ہے کہ کراچی میں دمہ، سانس کی بیماریوں اور الرجی کے کیسز بڑھ گئے ہیں جبکہ…
آسٹریلوی وزیرِ اعظم کورونا کا شکار
آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم قرنطینہ ہوگئے ہیں اور گھر سے کام کریں گے۔آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ ہر بیمار کو اہل خانہ اور پڑوسیوں کے…
موٹروے خورد برد: سابق DC نوشہرو فیروز کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کا فیصلہ
موٹر وے خورد برد کیس میں سندھ حکومت نے اقدام کرتے ہوئے سابق ڈی سی نوشہرو فیروز کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ حکومت موٹر وے خورد برد کیس میں سابق ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے وفاقی…
روسی تیل پر پرائس کیپ کا فیصلہ آج سے نافذ
روسی تیل پر 60 ڈالر فی بیرل پرائس کیپ کا فیصلہ آج سے نافذ ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی تیل کی 60 ڈالر فی بیرل سے زائد فروخت پر تیل شپمنٹ کی انشورنس اور فنانس پر پابندی ہو گی۔دوسری جانب روس نے پرائس کیپ کے تحت تیل کی…
عمران خان سیاست میں دوسرے شیخ رشید ہیں: سعید غنی
سندھ کے وزیرِ محنت سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے معاہدہ کوئی مک مکا نہیں ہے، عمران خان سیاست میں دوسرے شیخ رشید ہیں۔یہ بات انہوں نے کراچی کے علاقے جمشید ٹاؤن میں اسپرے مہم کا افتتاح کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران…