جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صرف عمران خان ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ سپریم کورٹ کا سوال

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے سوا کسی اور سیاسی جماعت یا شہری نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم چیلنج نہیں کیں۔جسٹس منصور علی شاہ نے یہ ریمارکس عدالت عظمیٰ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر…

کربلا: سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے دو خودکش بمباروں کو ہلاک کردیا

عراقی فوج کے ترجمان یحییٰ رسول کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے کربلا میں دو خودکش بمباروں کو ہلاک کر دیا۔انہوں نے بتایا کہ ایک ملزم نے دھماکا خیز مواد والی بیلٹ پہن رکھی تھی جسے مار دیا گیا جبکہ دوسرا ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو رہا تھا…

سکھر حیدر آباد موٹروے کرپشن اسکینڈل: 6 ملزمان ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کو ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا گیا۔سکھر میں اینٹی کرپشن پولیس نے موٹر وے ایم 6 کرپشن اسکینڈل میں گرفتار 6 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کیا۔دوران سماعت…

صدر مملکت کا فیصل مسجد میں خواتین کی نماز پر پابندی کا نوٹس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ میری رائے میں خواتین کو مرکزی ہال میں مخصوص جگہ پر نماز ادا کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔صدر عارف علوی نے فیصل مسجد میں خواتین کی نماز پر پابندی کا نوٹس لے لیا ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ دنیا بھر کی مساجد…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر 24 گھنٹے بعد اسٹیڈیم سے ہٹادیا گیا

وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے ہیلی کاپٹر کو تقریباً 24 گھنٹے بعد مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم سے ہٹادیا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیرکا ذاتی ہیلی کاپٹر گزشتہ روز میچ کے دوران مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں اُتارا گیا تھا۔ ہیلی کاپٹر اُترنے کے…

اسلام آباد کا نجی مال سیل کردیا گیا

اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کر کے دروازے پر نوٹس لگا دیا گیا۔نوٹس کے مطابق سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر مال کو سیل کیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے نجی مال سیل کرنے کو…

بھارت، پولیس گاڑیوں کا ڈیزل چوری کرنے والے 5 اہلکار معطل

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس اہلکار مبینہ طور پر اپنی ہی فورس کی گاڑی میں سے ڈیزل چوری کرتے پکڑے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ پولیس کی 3 گاڑیوں سے کم از کم 250 لیٹر ڈیزل چوری کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق تحقیقات کے بعد 2…

سائفر آڈیو لیک اسکینڈل، عمران خان کی درخواست پر ہائیکورٹ آفس کا اعتراض دور کر دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ نے سائفر آڈیو لیک اسکینڈل میں طلبی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اعتراض کی سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ آفس کو سابق وزیرِ اعظم کی پٹیشن بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس اسجد…