پاکستان کو کلین سویپ شکست دینا چاہتے ہیں، انگلش کپتان بین اسٹوکس
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ جیمز اینڈرسن کو آخری ٹیسٹ میچ میں آرام دیا گیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ ہم ضرور چاہیں گے کہ پاکستان کو تین صفر سے شکست دیں، ہماری توجہ نتیجے پر نہیں پروسس…
پیٹرول اور ڈیزل میں 50 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ
آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل میں 50 روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے جاری کیے گئے اپنے اعلامیے میں حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے۔ترجمان کا…
امام الحق کراچی ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے، کپتان بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ امام الحق انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ کے کھلاڑی پلان کے مطابق تیز کھیل رہے ہیں، ہم نے بھی پلان کیا ہے، اہم چیز اس…
اظہر علی کیلئے ریٹائرمنٹ کا اعلان ’آسان‘ نہیں تھا
ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اظہر علی کو مشکل پیش آئی اور اس حوالے سے بتاتے ہوئے ان کی آواز بھر آئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو ان کی آواز بھر آئی اور وہ والدین کا ذکر…
عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی عدالت مائی پیشی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QTikR6pRNS4
ملائیشیا :کیمپنگ سائٹ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 9 افراد ہلاک
ملائیشیا کی ریاست سلنگورمیں کیمپنگ سائٹ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ7 زخمی ہوگئے۔ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے مضافات میں ایک ریزورٹ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کا حادثہ پیش آیا ہے،جس کی زد میں 90…
بشریٰ نے پہلے عامر کو قتل، اب میری بیٹی کو اغوا کروایا ہے، دانیہ کی والدہ کا دعویٰ
معروف میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ، دانیہ ملک کی والدہ نے بیٹی کی گرفتاری کی ذمہ دار عامر لیاقت کی پہلی، سابقہ اہلیہ کو ٹھہرا دیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے سائبر کرائم سرکل کی جانب سے مرحوم عامر لیاقت…
حکومت نے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف دینے کے بجائے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی۔وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر 30 روپے کر دی گئی ہے۔پیٹرول پر آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق 50 روپے لیوی عائد ہے،…
امام الحق کو ٹانگ میں دوبارہ کھنچاؤ کی شکایت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کو ٹانگ میں دوبارہ کھنچاؤ محسوس ہونے لگا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں امام الحق دائیں ٹانگ کے گھٹنے پر آئس بیگ لگا کر ٹریننگ سیشن میں شریک ہوئے تاہم انہوں نے پریکٹس نہیں کی۔نیشنل اسٹیڈیم میں امام…
منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے میں پیش ہو گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس سے متعلق سوال نامہ دیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے ذرائع نے…
حکم کی نہیں حکمت عامی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MUcx_6QwdY4
سلیمان شہباز نہ محلت مانگ لی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=aknU22Cd0w8
کرکٹر اظہر علی نہ ریٹائرمنٹ کا الان کر دیا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=oKGmp_Gc3Pc
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کا بارہ دعویٰ | 12 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 16 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=18Rc-nC0P2s
یوٹیوب نے اب ویڈیو پروسیسنگ ٹائم کی سہولت بھی پیش کر دی
سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنی ایپ کو بہتر بنانے کےلیے کئی اقدامات سمیت ایک اور سہولت پیش کر دی ہے جس کے تحت یوٹیوبر اپنی ویڈیو اَپ لوڈ کرتے ہوئے اس کی پروسیسنگ اور اَپ لوڈنگ کا وقت بھی معلوم کرسکتے ہیں۔
یہ سروس بالخصوص ان افراد کے لیے…
ٹوئٹر نے کئی صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کردیے
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر نےخبر رساں اداروں کے کئی صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کردیے۔امریکی میڈیا کے مطابق سی این این، نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے بھی کئی صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کیے گئے ہیں۔امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹوئٹر نے…
سندھ، بلوچستان: صنعتوں کو ہفتے کے دن گیس بند کرنے پر غور
گیس کی قلت کے باعث صوبۂ سندھ اور بلوچستان میں صنعتوں کو ہفتے کے دن گیس بند کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گمبٹ گیس فیلڈ میں خرابی دور ہونے کے باوجود گیس کے پریشر میں کمی ہے۔سوئی سدرن کمپنی کا کہنا ہے کہ موسمِ سرما کے سبب…
خواتین کھلاڑی اپنی صلاحیتوں پر اعتماد رکھیں، ملالہ یوسفزئی
انگلینڈ روانگی سے قبل نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔اس موقع پر ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک بھی موجود تھے جبکہ ویمن کرکٹرز میں سدرا امین، ڈیانا بیگ اور طوبیٰ حسن موجود تھیں۔انڈر 19 کرکٹ ٹیم…
نصاب میں قرآن پاک مع ترجمہ شامل کرنے کی درخواست مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے پرائمری سے کالج تک نصاب میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے اس حوالے سے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ آئین میں عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کے درمیان توازن رکھا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے…
انگلینڈ ٹیم کا کراچی ٹیسٹ میں بھی تیز بیٹنگ کرنے کا امکان
تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس جاری ہے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹرز نے گراؤنڈ میں لگا پریکٹس نیٹ اتروا کر چھکا مارنے کی پریکٹس کی۔اس دوران ہر بیٹر کو 3،3 گیندیں کرائی گئیں جس پر انگلش…