جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گیس اور بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 4 ہزار ارب ہونے کا انکشاف

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے گیس اور بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 4 ہزار ارب روپے ہونے کا انکشاف کیا ہے۔وزیر مملکت برائے خزانہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کہا کہ بات اگر کھل کر کرنی ہے تو میں کھل کر…

پی ٹی آئی کا اسپیکر کے نام لکھا گیا خط قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے نام لکھا گیا خط قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوگیا۔خط وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو لکھا، جس میں کہا گیا کہ اپریل…

این ای ڈی یونیورسٹی طالبعلم کے قتل میں ملوث ملزم کم عمر ہے، ایڈیشنل آئی جی

کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے باہر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر طالب علم کو قتل کرنے میں ملوث گرفتار ملزم کم عمر ہے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے واقعہ اور اس میں ملوث ملزمان کے حوالے سے…

ترقی پانے والے ڈاکٹر فاروق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی ایڈمن تعینات

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19 سے حال ہی میں گریڈ 20 میں ترقی پانے والے افسر ڈاکٹر فاروق احمد کو ایف آئی اے میں ڈائریکٹر کراچی ایڈمن تعینات کر دیا گیا۔ڈاکٹر فاروق احمد اس سے قبل ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل تعینات…

سعودی عرب کا ریاض میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا ارادہ

سعودی عرب مبینہ طور پر ریاض میں فلک بوس عمارت بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے جس کی بلندی دنیا کی بلند ترین عمارت ’برج الخلیفہ‘ سے دوگنی ہوگی۔رپورٹ کے مطابق، یہ فلک بوس عمارت ریاض کے شمال میں 18 مربع کلومیٹر کی ترقی کا حصّہ ہوگی اور اس عمارت…

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔انگلش ٹیم نے ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔ملتان ٹیسٹ کھیلنے والی انگلینڈ ٹیم کے 2 کھلاڑی کراچی ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔انگلینڈ نے وِل جیکس کی جگہ…

سندھ ہاؤس کے فنڈز میں بے ضابطگیوں پر آڈیٹر جنرل کی رپورٹ سندھ اسمبلی میں پیش

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں سرکاری فنڈز کے استعمال میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ سندھ اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ایئر فریشنر اور فیومیگیشن پر لاکھوں روپے کے اخراجات…

خاتون کو آنکھوں کے ڈیلے رنگوانا مہنگا پڑگیا

انایا پیٹرسن نامی خاتون نے ایک ماڈل سے متاثر ہوکر اپنی آنکھوں کو رنگوایا جوکہ اُنہیں بہت مہنگا پڑا۔آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ انایا پیٹرسن نے اپنے گھر والوں اور ڈاکٹرز کی جانب سے وارننگ ملنے کے باوجود بھی اپنی ایک آنکھ کے سفید…

کراچی میں 100نئے پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر سیف الرحمان نے شہر میں 100نئے پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کا کہنا ہے کہ شہر قائد کی مارکیٹوں، پارکوں اور بس اسٹاپس پر 100 نئے ٹوائلٹس کی سہولت فراہم کی جائےگی، جن میں نصف ٹوائلٹ…

موٹر وے ایم 6 میگا کرپشن کیس ، ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

سکھر کی عدالت نے سکھر حیدر آباد موٹر وے ایم 6 میگا کرپشن کیس کے گرفتار ملزم کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کی تحویل میں دے دیا۔اس سے قبل سکھر حیدر آباد موٹر وے ایم 6 میگا کرپشن کیس کے گرفتار ملزم کو سکھر کی…