جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی میں جوڑ توڑ شروع

چوہدری پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کے لیے تحریک انصاف میں جوڑ توڑ شروع ہوگئی۔سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی اسپیکر شپ کے لیے میدان میں آگئے ہیں جبکہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…

ٹک ٹاکر تالا صفوان سعودی عرب میں ’غیر اخلاقی‘ ویڈیو کے الزام میں گرفتار

تالا صفوان: مصر کی ٹک ٹاکر ’غیر اخلاقی‘ ویڈیو کے الزام میں سعودی عرب میں گرفتارسبیسچن اشرعرب امور کے مدیر، بی بی سی31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTALA SAFWAN،تصویر کا کیپشنتالا صفوان کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو کلپ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر شیئر کیا جا…

پی ڈی ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس توہین عدالت ہے، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس کا ایک ایک جملہ توہین عدالت ہے، عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد کہا گیا بائیکاٹ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ایگزیکٹو نے عدلیہ پر حملہ کیا ہے، جب…

پارٹی اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا ووٹ پرویز الٰہی کو ہی دینا ہے، مونس الٰہی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی لاہور سے ویڈیو کال پر سپریم کورٹ میں موجود تھے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی ممبر کو نہ زبانی اور نہ ہی تحریری نوٹس دیا…

برطانیہ نے مزید 42 روسی شخصیات پر پابندیاں لگادیں

برطانیہ نے یوکرین کے شہروں لوہانسک اور ڈونیسٹک میں روس کی طرف سے تعینات کردہ عہدیداران پر پابندیاں عائد کردیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں 29 علاقائی گورنرز پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔برطانیہ کی جانب سے 42 شخصیات کو…

پرویز الہٰی کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی

مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں، جہاں صدر مملکت ان سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا حلف لیں گے۔سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کیس کے فیصلے کے بعد گورنر محمد بلیغ الرحمان نے چوہدری پرویز الہٰی…

سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت کیلئے پی ڈی ایم کا اجلاس طلب

اسلام آباد میں حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس 28 جولائی کی شام 3 بجے مسلم لیگ ہاؤس چک شہزاد میں ہوگا۔ فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہ…

کوئی ادارہ کسی دوسرے کے اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ کسی دوسرے کے اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتا۔وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے انتشار کی فضا قائم ہوگی۔وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے ججز کو قانون و آئین کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہونے…

آج سے عدلیہ بحالی تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے انتشار کی فضا قائم ہوگی۔وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پریس کانفرنس میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج سے عدلیہ بحالی تحریک کا…

چین میں دنیا کا پیچیدہ ترین اوورپاس

جنوب مغربی چین کے شہر چوکنگیانگ میں واقع ہوانگجویئوین اوورپاس کو دنیا کا سب سے زیادہ پیچیدہ اوورپاس سمجھا جاتا ہے۔ اس اوورپاس کی نمایاں خصوصیت اس کے 20 ریمپس ہیں جو کہ پانچ لیول اوپر آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ یہ تین اہم اور بڑے ایکسپریس ویز…

آج کے فیصلے سے غیر مناسب صورتحال پیدا ہوگئی، ملک احمد خان

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے غیر مناسب صورتحال پیدا ہوگئی۔ملک احمد خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کے حمزہ شہباز کے خلاف اور پرویز الہٰی کے حق میں آئے فیصلے…

گورنر پنجاب کی معذرت، پرویز الہٰی سے حلف صدر مملکت لیں گے

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے چوہدری پرویز الہٰی سے وزارت اعلیٰ کا حلف لینے سے معذرت کرلی۔سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں گورنر پنجاب کو آج رات ساڑھے 11 بجے پرویز الہٰی سے وزارت اعلیٰ کا حلف لینے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے…