کراچی میں جھلس کر زخمی ہونیوالے ریونیو بورڈ کے افسر بھی دم توڑ گئے
پُراسرار طور پر جھلس کر زخمی ہونے والے ریونیو بورڈ کے گریڈ 20 کے افسر مقصود جہانگیر اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گئے۔ڈی سی ساؤتھ کے ترجمان کے مطابق کراچی میں جھلس کر زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر جنوبی عبدالستار عیسانی کے بعد سندھ ریونیو…
کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی
کراچی والوں کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 11 روپے 37 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔اتھارٹی اعداد و شمار کی مزید جانچ پڑتال کے بعد حتمی فیصلہ جاری کرے گی، کے الیکٹرک نے 1 ماہ کے لیے 11 روپے…
کراچی پولیس کی جانیب اپنی نویت کا منفرید مقتدیٰ درج | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UgiTCgEkKS4
بریکنگ نیوز | بلاول بھٹو نہ وزیر اعظم کو بات لکھ دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lvKdIKZoHSA
بریکنگ نیوز | آصف علی زرداری مائی کورونا وائرس کی تصدیق ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Bm4ZTMJe29I
گورنر پنجاب راج مہاز دھمکی یا پلان؟ | خرم دستگیر کا ایہام بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XsLx2FT8KMc
بریکنگ نیوز | PTI Rehnuma Ki Indaraj Muqadmay Ki Darkhuwast Dair | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Q_WWvCIxScU
حمزہ شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بائیو تبدیل کر لی
پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی بائیو تبدیل کر لی ہے۔سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر ’چیف منسٹر آف پنجاب‘ کا اسٹیٹس ہٹا کر ’فارمر چیف…
ہمیں گورنر راج کی ضرورت نہیں اور نہ لگانا چاہتے ہیں: قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی گورنر راج کی ضرورت نہیں اور نہ ہم لگانا چاہتے ہیں۔انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کہا کہ وفاقی حکومت نے گورنر راج کی کوئی دھمکی نہیں…
کبڈی میچ کے دوران 22 سالہ کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا
بھاتی ریاست تامل ناڈو کے پنروتی قصبے کے ایک گاؤں میں کبڈی میچ کے دوران 22 سالہ کھلاڑی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ منادی کوپم گاؤں میں گزشتہ دنوں کبڈی کا میچ کھیلاجا رہا تھا کہ 22 سالہ کھلاڑی ویمل راج مخالف ٹیم کے حصے میں پہنچا اور بعد…
متحدہ عرب امارات میں غیر متوقع بارشیں
متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں غیر متوقع بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔متحدہ عرب امارات میں گزشتہ روز دوپہر سے شروع ہونے والا شدید بارشوں کا سلسلہ تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ریاست شارجہ، فجیرہ اور راس الخیمہ…
شاہد آفریدی نے احمد شہزاد کو اہم مشورہ دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے احمد شہزاد کو تنقید نظر انداز کر کے کرکٹ پر توجہ دینے اور فیملی کے ساتھ خوش گوار زندگی گزارنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔شاہد آفریدی اور احمد شہزاد حال ہی میں ایک نجی چینل پر چٹ چیٹ کا حصہ…
ناانصافی کا نظام اب بکھر رہا ہے: اسد عمر
پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ناانصافی کا نظام اب بکھر رہا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ نام نہاد…
وزیر اعلیٰ پنجاب آج مصروف دن گزاریں گے
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آج مصروف دن گزاریں گے۔وزیر اعلیٰ آفس آمد پر پرویز الہٰی کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا اور چوہدری پرویز الہٰی سے ارکان اسمبلی ملاقاتیں کریں گے۔پنجاب کے نو منتخب وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی مختلف…
پاک بحریہ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن
پاک بحریہ کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ سندھ اور بلوچستان کے علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ کی جانب سے ریلیف آپریشن کے دوران سول انتظامیہ کی معاونت کی جا رہی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے…
کراچی: راستہ مانگنے والا نوجوان تلخ کلامی کے بعد قتل
کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی بندھائی کالونی میں بھائی کے ولیمے اور بہن کی شادی کی مشترکہ تقریب میں شریک نوجوان لڑکے کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ جھگڑے کے دوران پیش آیا، مقتول کی شناخت حماد کے نام سے ہوئی ہے۔…
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 900 میگا واٹ ہو گیا
ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ہے، بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 900 میگا واٹ ہو گیا۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی پیداوار 22 ہزار 600 میگا واٹ ہے جبکہ ملک میں بجلی کی طلب 28 ہزار 500 میگا واٹ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 4 سے 8…
گوستف میکیون نے ٹی 20 کے مزید 2 ریکارڈ اپنے نام کر لیے
فرانس کے اوپنر گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے مزید 2 ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔فرانس کے اوپنر گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 2 سنچریوں کا ریکارڈ بنا لیا۔فرانس کے اوپننگ بیٹر گوستف میکیون ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے کم…
کیا نواز شریف پارٹی قیادت کو حکومت چھوڑنے پر رضامند کرلیں گے؟
کیا سابق وزیر اعظم نواز شریف پارٹی قیادت کو وفاق میں حکومت چھوڑنے پر رضامند کر لیں گے؟ حکومت قبل از وقت انتخابات پر تیار ہو جائے گی؟مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی قیادت سے دونوں آپشنز پر مشاورت شروع کردی۔سابق صدر آصف علی زرداری،…
قومی ٹیم دوسرا ٹیسٹ ختم ہوتے ہی سری لنکا سے واپس آ جائے گی
پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ ختم ہوتے ہی سری لنکا سے واپسی کا سفر شروع کر دے گی۔قومی ٹیم آج رات براستہ مالدیپ اور دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہو گی، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے اسٹیشنز پر روانہ ہوں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی…