جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سانحہ ماڈل ٹاؤن، دوسری جے آئی ٹی کیخلاف فل بنچ کی دوبارہ تشکیل

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف فل بینچ کی دوبارہ تشکیل کرتے ہوئے 7 رکنی بینچ کے ایک رکن کو تبدیل کردیا گیا۔جسٹس مرزا وقاص رؤف کو جسٹس علی ضیا باجوہ کی جگہ بینچ میں شامل کیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کا 7 رکنی فل بینچ 29 نومبر کو…

عمران خان نور خان ایئربیس پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان جلسے میں شرکت کے لیے نور خان ایئربیس پر پہنچ گئے۔عمران خان لاہور سے نجی چارٹر کمپنی کے طیارے پر نور خان ایئر بیس پہنچے۔ذرائع نے بتایا عمران خان اب نور خان ایئربیس سے ہیلی کاپٹر کے…

کراچی میں پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم سوئیڈن میں کہاں رہتا ہے؟

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کر کے خرم نثار کے سوئیڈن فرار ہونےکے معاملے پر تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی تمام تفصیلات انٹرپول، سوئیڈش سفارتخانے اور متعلقہ حکام کو فراہم کی جائیں گی۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم خرم…

راولپنڈی: جلسہ گاہ اور اطراف میں موبائل فون سگنلز بند

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے پیش نظر راولپنڈی میں جلسہ گاہ اور اس کے اطراف میں موبائل فون سگنلز بند کردیے گئے ہیں۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہو…

پاکستان سے اعلی معیار کا چاول مل سکتا ہے تو کہیں اور کیوں جائیں، صدر آذربائیجان

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا کہنا ہے کہ پاکستانی چاول کی درآمد پر آئندہ 5 سال تک ٹیکس چھوٹ دی جائے گی، جب برادر ملک سے اعلی معیار کا چاول مل سکتا ہے تو ہم کہیں اور سے کیوں منگوائیں؟آذربائیجان کے صدر نے وزیراعظم شہبازشریف اور پاکستان…

اعظم سواتی کا پاک فوج کے افسران کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی  کی جانب سے پاک فوج کے افسران کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے پاک فوج کے اعلیٰ افسران کو سوشل میڈیا پر گالیاں دیں۔اعظم سواتی نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے PTI کی درخواست کا معاملہ انتظامیہ پر چھوڑ دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہیلی کاپٹر اتارنے اور ریلی گزرنے کی اجازت دینے کی پی ٹی آئی کی درخواست کا معاملہ انتظامیہ پر چھوڑ دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو ہدایات نہیں دے سکتے، قانون کے مطابق ڈپٹی کمشنر اس حوالے سے مجاز…

عمران خان لاہور سے راولپنڈی کیلئے روانہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نجی چارٹر کمپنی کے طیارے پر اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ذرائع نے بتایا لاہور ایئر پورٹ پر چارٹر طیارے کی سیکیورٹی…

قدرتی طریقوں سے قوت مدافعت کیسے بڑھائیں؟

اگر انسان کا مدافعتی نظام مضبوط ہو تو یہ مختلف امراض بالخصوص وائرل بیماریوں سے لڑنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔اگرچہ ویکسین، دوائیں اور تجویز کردہ علاج مریض کے جسم کو بیکٹیریا اور وائرس سےنجات دلانےمیں مدد فراہم کرتے ہیں لیکن مدافعتی نظام کا…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔واضح رہے کہ نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے حکومت کو جی ایچ کیو سے جن 6 ناموں کی سمری موصول ہوئی تھی ان…

کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنے پر PTI رہنما کا صحافی پر تشدد

پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ میں کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنا صحافی کا جرم بن گیا۔کوہاٹ کے ڈسٹرکٹ ہنگو میں پاکستان تحریکِ انصاف کے مقامی رہنما اور ولیج کونسل گل باغ سے چیئرمین محمد عارف کی جانب سے مقامی صحافی پر تشدد کا…