ہفتہ 3؍رمضان المبارک 1444ھ25؍مارچ 2023ء

لاہور میں تیز بارش، کئی مقامات پر ژالہ باری

لاہور کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش جبکہ کئی مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔ گہرے بادلوں نے شام میں ہی رات کردی تھی۔

ادھر راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی وقفے وقفے سے بارش ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.