جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویرات کوہلی اپنے کمرے کی ویڈیو لیک ہونے پر طیش میں آگئے

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اپنے ہوٹل روم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے پر طیش میں آگئے۔ویرات کوہلی نے اپنے کمرے کی وائرل ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’میں سمجھتا ہوں کہ شائقین اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو دیکھ کر بہت خوش اور ان سے…

شعیب ملک، سوریا کمار یادو کی شاندار بیٹنگ کے معترف

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے بھارتی بیٹر سوریا کمار یادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بولرز کے دماغ سے کھیلتے ہیں۔حال ہی میں ایک نجی ٹی کے شو میں تجربے کار پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے بھارتی بیٹر سوریا کمار یادو کی بیٹنگ کے شاندار…

لانگ مارچ، دوران ڈیوٹی انتقال کرنیوالے کانسٹیبل کی نمازِجنازہ ادا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے دوران انتقال کرنے والے کانسٹیبل کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔کانسٹیبل لیاقت علی کی نمازِ جنازہ آبائی گاؤں خانقاہ ڈوگراں میں اداکی گئی،  نمازجنازہ میں ڈی پی او فیصل مختار سمیت دیگر…

سستی ترین ایئر لائن ’فلائی جناح‘ کی افتتاحی پرواز کراچی سے اسلام آباد روانہ

پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن ’فلائی جناح‘ کی پہلی افتتاحی پرواز کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئی۔ نجی شعبے کے تحت آپریٹ کی جانی والی فلائی جناح کی افتتاحی تقریب کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے بعد اہم شخصیات کو لے…

سوریاکمار کو آؤٹ کرنے پر وین پارنیل کا رونالڈو کے انداز میں جشن، ویڈیو وائرل

پرتھ سے جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے میچ کے دوران وین پارنیل کی بھارتی بیٹسمین سوریا کمار یادو کو آؤٹ کرنے کے بعد کرسٹیانو رنالڈو کے انداز میں جشن مناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔آخری اوورز میں جب…

تمہاری خواہش ہے کہ خونریزی ہو؟ شرجیل میمن کا عمران خان سے سوال

صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے حالیہ بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے عمران خان کے بیان کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری خواہش ہے کہ خونریزی ہو؟…

ارشد شریف قتل: تفتیشی ٹیم کا جائے وقوع کا دورہ، ریہرسل

پاکستانی تفتیشی ٹیم کی جانب سے کینیا میں سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ٹیم کے ارکان نے فائرنگ سے متاثرہ گاڑی، اول ٹیپیسی فارم، جائے وقوع اور ارشد شریف کے آخری ڈنر کے مقام کا دورہ کیا۔کینیا میں واقعے کے روز ارشد…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ کی آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے آج ہونے والے میچ میں آئرلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کے میچ سے متعلق آئرلینڈ کے کپتان کا کہنا ہے کہ ورلڈ چیمپئن ٹیم کے ساتھ کھیلنا اچھا لگ رہا ہے، کوشش ہو گی کہ…

سپریم کورٹ کو کرائی گئی یقین دہانی سے عمران خان کا اظہارِ لاتعلقی

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی طرف سے سپریم کورٹ کو کرائی گئی یقین دہانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔عمران خان نے توہینِ عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔عدالتِ…

چین کے ساتھ تجارتی و سرمایہ کارانہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں: شہبازشریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کارانہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔چینی اخبار گلوبل ٹائمز میں شائع ہونے والے آرٹیکل میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک سے باہمی احترام اور تعاون کی بنیاد پر…

افغان بھارت فضائی راہداری دوبارہ فعال

افغان وزارتِ صنعت و تجارت کےترجمان عبدالسلام جواد کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ افغانستان کی فضائی راہداری دوبارہ فعال کر دی گئی ہے۔ترجمان وزارت صنعت و تجارت افغانستان نے یہ بات کابل سے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔افغان وزارتِ صنعت و…

قومی اسکواڈ پرتھ سے سڈنی پہنچ گیا

قومی کرکٹ اسکواڈ پرتھ سے سڈنی پہنچ گیا ہے۔قومی کرکٹ اسکواڈ کل کسی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے گا۔پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں تین نومبر کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ کھیلے گی۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد…