جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہمارے دور میں پاکستان میں ایک دھماکا نہیں ہوا، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں پاکستان میں ایک دھماکا نہیں ہوا، ہم نے دہشت گردی پر قابو پالیا تھا۔اسلام آباد میں فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جارہی…

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے۔وزیر خارجہ بننے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ عراق ہے، وہ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کریں گے۔عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف نے…

دس سال بھی قید ہو، سگار ساتھ رکھوں گا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے 10 سال بھی قید ہو، میں سگار ساتھ رکھوں گا۔ احاطہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک کو خطرہ ہے، جان کو خطرہ ہے، ملکی سلامتی کو خطرہ ہے۔انہوں نے کہا…

شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔گزشتہ شب گرفتار کیے گئے شیخ رشید کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پراسیکیوٹر نے شیخ رشید کے 8 روزہ جسمانی…

شیخ رشید نے پولیس افسران سے بدسلوکی، نازیبا زبان استعمال کی، ترجمان پولیس

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کے گھر پر کوئی بچے نہیں تھے، شیشے توڑے گئے نہ توڑ پھوڑ کی گئی، شیخ رشید نے پولیس افسران سے بد سلوکی کی اور نازیبا زبان استعمال کی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ شیخ رشید یا گھر پر موجود کسی…

چین میں ہولسٹین گائے کی کلوننگ، سالانہ 18 ٹن دودھ دے گی

چینی ماہرین حیاتیات نے پہلی بار بڑی مقدار میں دودھ دینے والی ہولسٹین گائے کی کلوننگ کی ہے جو سالانہ 18 ٹن دودھ دے سکتی ہے۔چین کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری کے سائنسدانوں نے زیادہ دودھ دینے والی گائے کے کان کے…

مریم نواز کی پریس کانفرنس کے دوران کارکن کا احتجاج

پنجاب کے شہر بہاولپور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی پریس کانفرنس کے دوران مسلم لیگ ن کی کارکن نے احتجاج کیا۔ن لیگی کارکن ریحانہ ملک کا احتجاج کے دوران مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسے ضلعی عہدہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2200 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت کی اونچی اُڑان جاری ہے، جہاں آج بھی پیلی دھات کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہے۔ اسی طرح…

بھارت: اڈانی گروپ نے شیئرز کی فروخت روک دی، 100 ارب ڈالر کا نقصان

بھارت کے اڈانی گروپ نے ڈھائی ارب ڈالر کے شیئرز کی فروخت روک دی جس سے مجموعی طور پر گروپ کو 100 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔گوتم اڈانی ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز بھی کھو بیٹھے ہیں۔فوربز کی فہرست کے مطابق گوتم اڈانی گزشتہ ہفتے دنیا…

گیس کی پیداوار میں سالانہ 10 فیصد کمی ہو رہی ہے: حکام سوئی سدرن

سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ گیس کی پیداوار میں سالانہ 10 فیصد تک کمی ہو رہی ہے، سندھ کو سردیوں میں گیس کی 30 کروڑ مکعب فٹ کمی کا سامنا ہے۔یہ بات سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس…

شاہین آفریدی کراچی پہنچ گئے، کل نکاح ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں کل ان کا نکاح ہوگا۔شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے ہوگا۔رپورٹس کے مطابق دونوں خاندانوں کے بڑوں نے نکاح کے لیے 3 فروری…

یاسر عرفات قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے

سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے اور وہ مکی آرتھر کے اسسٹنٹ کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں گے۔مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں یاسر عرفات قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے سربراہ کی خدمات بھی انجام دیں گے۔پاکستان…

سانحۂ پشاور: خودکش بمبار کی تصاویر سامنے آ گئیں

سانحۂ پشاور میں ملوث خودکش بمبار کے حملہ کرنے کے لیے پشاور پولیس لائن آنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے لی گئی تصاویر سامنے آگئیں۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں کیمرے پر تاریخ غلط ظاہر ہو رہی ہے، فوٹیج میں حملہ آور کو موٹرسائیکل پر آتے دیکھا جا…

شرجیل میمن کا عمران خان کی تقریر پر تبصرہ

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کا جھوٹا ترین شخص ہے جس نے آصف علی زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے۔شرجیل انعام میمن نے عمران خان کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنے خطاب میں…

بغیر کرائے پنک بس کا پہلا سفر کیسا رہا؟

افتتاح کے اگلے ہی دن پنک بس سروس خواتین میں مقبول ہوگئی، گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے خواتین کو پنک بس سروس کا تحفہ مل گیا، آج اس میں سفر کرنے کا اتفاق ہوا تو بس میں سوار ہوتی ہر لڑکی اور خاتون کے چہرے پر مسرت اور اعتماد ہی…

ڈیوڈ ویسا نے لاہور قلندرز کی ’بھرپور‘ تعریف کردی

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے اہم آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے کہا ہے کہ میرے کرکٹ کیریئر میں ایک نئی روح پھونکنے پر ہمیشہ لاہور قلندرز کا شکر گزار رہوں گا۔ڈیوڈ ویسا نے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی سے…

ارشد شریف قتل: اسپیشل جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ جے آئی ٹی 12 جنوری کو دبئی گئی تھی، وہاں ایک ہفتے انکوائری کے بعد کینیا روانہ ہوئی، دبئی میں ٹیم نے ارشد شریف کے آخری دنوں کی…

بجٹ تقریر کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کتنی مرتبہ ڈیسک بجائی؟

کئی ممالک کی اسمبلیوں میں سیاستدانوں کا ڈیسک بجانا معمول کی بات ہے لیکن اگر یہ حد سے تجاوز کرجائے تو یہ خبر اور ریکارڈ دونوں بن جاتا ہے۔بھارت کی وزیر خزانہ نرملا سیتھارمن نے گزشتہ روز 550 ارب ڈالر کے بجٹ کا اعلان کیا جو معلوم ہوتا ہے کہ…

پی ایس او اور پی این ایس سی ساتھ ملکر کام کریں: چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے پیٹرولیم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین نے سوال کیا ہے کہ پی ایس او پی این ایس سی کے جہازوں کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات درآمد کیوں نہیں کرتا؟ دونوں کو ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔پی ایس او حکام نے جواب دیا کہ پی این ایس سی سے…

شیخ رشید کا حراست کے دوران بھی دبنگ انداز برقرار

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار ہوئے کئی گھنٹے گزر گئے تاہم ان کی انرجی اب بھی پہلے کی طرح برقرار ہے۔رات دیر گئے پولیس نے شیخ رشید کو موٹر وے پر قائم نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کیا جس کے بعد انہیں تھانہ آبپارہ منتقل کیا…