جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیف الیکشن کمشنر ریفرنس، اکبر ایس بابر کا سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا چیف الیکشن…

عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15منٹ میں گرا سکتے ہیں، پرویز خٹک

پاکستان  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15 منٹ میں گرا سکتے ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پنجاب میں حکومت کا خاتمہ کر سکتے ہیں تو وفاقی حکومت کا…

سیلاب کی تباہ کاریاں، بلوچستان انسانی المیے کا شکار

بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان انسانی المیے کا شکار ہوگیا، سیلابی ریلے ہر طرف تباہی کی داستان چھوڑ گئے۔صوبے میں سیلاب آیا اور سب کچھ بہا کر لے گیا، سائباں اجڑ گئے یا ملبے کا ڈھیر بن گئے، کئی لوگ بےگھر ہوگئے تو کسی کی عمر بھر کی جمع پونجی…

عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شمولیت کے خواہشمند ارکان کیلئے ہدف مقرر کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شمولیت کے خواہشمند ارکان کے لیے ہدف مقرر کردیا، اراکین کو ہدایت کی کہ پنجاب کابینہ میں جو بھی شامل ہوا، اسے 14 گھنٹے ڈیوٹی کرنا ہوگی۔ذرائع کا…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کیلئے ڈالر کے اوسط ریٹ کا فارمولا اختیار کرنے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کیلئے ڈالر کے اوسط ریٹ کا فارمولا اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا خصوصی اجلاس…

حج کے دوران ناقص انتظامات، ڈی جی حج مشن جدہ سے وضاحت طلب

حج کے دوران ناقص انتظامات کے باعث حکومت نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) حج مشن جدہ سے وضاحت طلب کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی سیکریٹری مذہبی امور نے ڈی جی حج مشن جدہ سے تحریری وضاحت طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق اظہار وجوہ کے خط کے  متن میں کہا گیا…

آئندہ 15 دن کیلئے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیا

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول…

انگلینڈ کو تیسرے میچ میں شکست، جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 90 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے اس میچ میں مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 191 رنز بنائے۔جنوبی افریقہ کے ریزا ہینڈرکس 70 رنز بنا کر…

جب ایک شخص کی معمولی سی خراش جسم کا گوشت کھانے والے جان لیوا مرض میں بدل گئی

نیکروٹائزنگ فسائیٹس: معمولی سی خراش جسم کا گوشت کھانے والے جان لیوا مرض میں کیسے تبدیل ہو سکتی ہے؟شازیہ علیبی بی سی نیوز16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہScott Neil،تصویر کا کیپشنسکاٹ کو دوبارہ زندگی کو معمول پر لانے میں کئی ماہ لگ گئے کام سے واپسی…

عمران خان نے دیوالیہ کردیا جسے بچانے کیلیے ٹیکس دینا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک کا دیوالیہ کردیا جسے بچانے کیلیے سب کو ٹیکس دینا ہوگا،عمران خان کی حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک اس نہج پر…

وہ خاتون جو تین ملکوں میں رہنے کے باوجود ’بے وطن‘ ہیں

ایلا پوپٹ: خاتون جنھیں انڈیا، برطانیہ اور یوگینڈا نے ’بے وطن‘ قرار دیامیرل سیبشینبی بی سی نیوز، کوچین49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایلا پوپٹ دس سال کی عمر میں اپنی والدہ کے ساتھ انڈیا آئیں اور یہیں رہ گئیںایلا پوپٹ…

اسلام آباد ایئر پورٹ : انٹرنیشنل ڈیپارچر پر جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ڈپارچر پر جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق جھگڑا مسافروں اور ٹی شاپ کے ملازمین کے درمیان ہوا۔ذرائع کے مطابق مسافر نے زیادہ قیمت وصول کرنے پر اعتراض کیا تو ٹی شاپ کے ملازمین نے ہاتھا…

بجلی بل ٹیکس: مریم نواز نے مفتاح اسماعیل سے کیا کہا؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے بجلی بل پر ٹیکس وصولی واپس لینے کا کہہ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے وفاقی وزیر خزانہ کو ٹیگ کیا…

بلوچستان: مکران ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے مکران ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ ان علاقوں میں آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے جس کی شدت 5 ریکارڈ ہوئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شام 6 بجکر 52 منٹ پر مکران ڈویژن کے…