پاکستانی ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

،ویڈیو کیپشن

سرکاری ڈیٹا کے مطابق لاکھوں پاکستانی بیرون ملک منتقل ہو رہے ہیں۔

پاکستانی ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

ایک تازہ سروے کے مطابق ایک طرف پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت، یعنی اڑسٹھ فیصد، ملک چھوڑنا نہیں چاہتی اور دوسری طرف اعدادوشمار کے مطابق صرف اِس سال فروری تک سوا لاکھ سے زیادہ پاکستانی، پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔ تو یہ ہو کیا رہا ہے؟

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: کاشف قمر

پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، ثقلین امام، جاوید سومرو

سیربین، 22 مارچ، 2023

BBCUrdu.com بشکریہ