جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چوہدری شجاعت حسین وہیل چیئر پر پریس کانفرنس کرنے پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو دعوت دیتا ہوں اپنی رہائش گاہ آجائیں، اپنی رہائش گاہ پر ایک طرف میرا کمرہ ہے دوسری طرف پرویز الہٰی کا، ہوش کے ناخن لیں، اپنے خاندان اور گھر کا مذاق نہیں بنائیں،…

پرویز الہٰی نے اسمبلی سیکریٹریٹ میں 700 افراد کو بھرتی کیا: عطاء اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی نے اسمبلی سیکریٹریٹ میں 7 سو افراد کو غیر قانونی بھرتی کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن شفاف نہیں ہوا، آئین کی خلاف…

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس پر کام ہو رہا ہے، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  بابر اعوان کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس پر کام ہو رہا ہے۔ایک بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ ہمیں فوری انتخابات چاہئیں۔بابر اعوان کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ الیکشن…

خاتون نے نوکر سے شادی کر کے سچی محبت کی مثال قائم کر دی

موجودہ دور میں جہاں سچی محبت محض ناول تک رہ گئی ہے، وہیں اسلام آباد کی ایک خاتون نے اپنے نوکر سے شادی کرکے مثال قائل کردی۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو دیتے ہوئے نازیہ کا کہنا تھا کہ ماہانہ 18000 روپے کے عوض سفیان کو گھر کے…

وزیر اعلیٰ پنجاب کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کل ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے علاوہ چوہدری پرویز الہٰی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ…

اوگرا کا اگست کیلئے LPG سستی کرنے کا اعلان

اوگرا نے اگست کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 51 پیسے فی کلو گرام کمی کی گئی ہے۔اس کمی کے بعد ایل پی جی کی ایک کلو گرام کی نئی قیمت 217…

کامن ویلتھ گیمز، ویٹ لفٹنگ میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے 81 کے جی کیٹگری میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام ہو گئے۔ویٹ لفٹرحیدر علی نے اسنیچ اور کلین اینڈ جرک میں 305کلو گرام وزن اٹھا کر پانچویں پوزیشن لیاس کیٹگری میں انگلینڈ نے سونے،…

نیازی صاحب کس حیثیت سے وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھے؟ حنا پرویز بٹ کا سوال

مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وزیر اعلیٰ پنجاب کی کُرسی پر بیٹھنے سے متعلق سوال اٹھادیا۔حنا پرویز بٹ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…

ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب نے استعفیٰ دے دیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل چوہدری خلیق الزمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔چوہدری خلیق الزمان کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ موجود دور میں نیب کے ساتھ کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔چوہدری خلیق الزمان کا استعفیٰ چیئرمین نیب کو…

چیئرمین ایچ ای سی نے چارج سنبھال لیا

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد نے چارج سنبھال لیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر کیا ہے۔وزیر اعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا،یہ…

آزاد کشمیر: کچا مکان گر گیا، 10 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے علاقے تائی منڈھول میں شدید بارشوں کے باعث کچا مکان گر گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔مکان کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے افراد میں 3 خواتین…