جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: چور نے نابینا مؤذن کو موبائل واپس کر دیا

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک ون میں نابینا مؤذن سے ملزم موبائل فون دھوکے سے لے جانے والے چور نے موبائل واپس کر دیا۔چور نے بائیک رائیڈر کے ذریعے موبائل فون واپس بھجوا دیا ہے۔اس حوالے سے بائیک رائڈر نے کہا ہے کہ گلشن اقبال سے رات…

عمران خان کو خوش آمدید کہنے کے لیے اپنا عملہ بھیج دیتا ہوں، جج

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر احتجاج کرنے کے کیس میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی گئی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے پر احتجاج کرنے کے کیس کی…

بھارتی پولیس اہلکار کی استاد کو ’دہشتگرد‘ قرار دینے کی دھمکی

بھارتی پولیس اہلکار کے دھمکی آمیرز رویے کی ویڈیو سامنے آگئی جس میں وہ ایک استاد کو دہشت گرد قرار دینے کی دھمکی دے رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق استاد اپنے خاندان کے ارکان کے ساتھ ایک تنازع کو حل کرنے کے لیے ریاست بہار کے شہر پٹنہ سے…

بلاول بھٹو بھارت کیلئے روانہ

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوگئے۔بلاول بھٹو زرداری کراچی سے خصوصی طیارے میں بھارتی شہر گووا کے لیے روانہ ہوئے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا طیارہ کراچی سے براہ راست…

لیونل میسی سعودی فٹبال کلب کا حصّہ بننے کیلئے تیار

عالمی شہرت یفتہ ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی کا سعودی عرب کے ایک فٹبال کلب کے ساتھ معاہدہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کھیل کی تاریخ کے سب سے بڑے معاہدوں میں سے ایک معاہدے کو طے کرنے کے لیے…

مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم، چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم کے معاملے پر چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ چوہدری وجاہت پارٹی آئین میں آئینی ترمیم نہیں کر سکتے تھے، چوہدری شجاعت کے پارٹی صدر برقرار ہونے سے متعلق…

بحران سے نمٹنے کا واحد حل سیاسی جماعتوں کے مذاکرات ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک بھر میں الیکشن ایک دن کرانے پر اتفاق ہوا ہے، بحران سے نمٹنے کا واحد حل سیاسی جماعتوں کے مذاکرات ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اس وقت ملک میں سیاسی، معاشی…

بھارت روانگی کے وقت بلاول بھٹو کا خصوصی ویڈیو پیغام

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے بھارت روانگی کے وقت خصوصی ویڈیو پیغام اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کیا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل میں پاکستانی وفد کی نمایندگی کر رہا ہوں، میرا بھارت جانا یہ واضح پیغام بھیجتا ہے کہ…

گزشتہ 4 برس میں ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 برس میں ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا، ترقیاتی بجٹ پر توجہ نہیں دی گئی۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہمیں اپنی برآمدات کو بڑھانا ہو گا، انسانی وسائل…

بلوچستان میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان میں ایک اور طاقتور مغربی سسٹم سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ایک دن وقفے کے بعد آج سے ہفتے تک مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، ژالہ باری اور آندھی کا امکان ہے۔مغربی سسٹم کے باعث خضدار،…

سیاسی بحران میں معیشت ٹھیک نہیں ہو سکتی، مسائل کا واحد حل قومی الیکشن ہیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی ذمے داری ہے کہ ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کے لیے بے معنی کی بجائے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کریں۔ اسلام آباد میں مرکزی…

کیا چینی کرنسی یوآن عالمی منڈی میں امریکی ڈالر کو ٹکر دے سکے گی

کیا چینی کرنسی یوآن عالمی منڈی میں امریکی ڈالر کو ٹکر دے سکے گی،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنروس نے چین کی غیر ملکی کرنسی یوآن کو زیادہ ترجیح دینا شروع کر دی ہے2 گھنٹے قبلرواں برس اپریل کے مہینے میں بلومبرگ نیوز میں ایک چونکا دینے والی…

دو سال تک ساتھی کی لاش فریزر میں چھپا کر رکھنے والا شخص ضمانت پر رہا

دو سال تک ساتھی کی لاش فریزر میں چھپا کر رکھنے والا شخص ضمانت پر رہامضمون کی تفصیلمصنف, ٹام وارن اور پی اے میڈیاعہدہ, بی بی سی نیوز17 منٹ قبلبرطانیہ کے ایک شخص نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے ساتھ رہنے والے 71 سالہ جان وین رائٹ کی لاش کو

پاکستان کو کچھ کم اسکور پر محدود کرتے تو میچ جیت جاتے، میٹ ہنری

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہنری کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کو کچھ کم اسکور پر محدود کرتے تو میچ جیت سکتے تھے، اعتماد تھا کہ ہدف حاصل کرلیں گے۔میچ کے بعد جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے میٹ ہینری نے کہا کہ  کیوی ٹیم نے میچ…

عمران کی پیشی، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، پولیس

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا کہنا ہے عمران خان کی ہائیکورٹ میں متوقع پیشی کی مناسبت سے شہر میں دفعہ 144 نفاذ کیا گیا ہے، کسی قسم کا اجتماع غیر قانونی ہوگا۔  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر آج…

کراچی، پلے لینڈ کے جھولے سے گر کر نوجوان جاں بحق

کراچی میں 17 سالہ نوجوان کلفٹن میں پلے لینڈ میں جھولے سے گر گر جاں بحق ہوگیا، پلے لینڈ کے عملے کے مطابق نوجوان نے چلتے جھولے میں سیفٹی لاک کھول کر کھڑے ہونے کی کوشش کی جس سے وہ گر کر جاں بحق ہوگیا۔کلفٹن میں عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے…

رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ

رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ ہوگیا جس کے بعد امریکا مزید 726 بلین ڈالر قرضہ لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن نے حکمتِ عملی کے لیے 9 مئی کو اجلاس بلا لیا ہے جس میں کانگریس…

انگلینڈ، مقامی کونسلز کی 8 ہزار سے زائد نشستوں پر آج انتخابات ہونگے

انگلینڈ میں آج 230 مقامی کونسلز کی 8 ہزار سے زائد نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ پہلی مرتبہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے قبل آئی ڈی دکھانا لازمی قرار دیا گیا ہے، ووٹرز اپنا پاسپورٹ یا ڈرائیونگ لائسنس دکھا کر ووٹ ڈال سکیں گے۔60 برس سے زائد عمر…

ٹیم کے مڈل آرڈر کا مسئلہ بہت پرانا ہے، امام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے زیادہ میچز نہیں اس لیے تجربات سے گریز کرنا ہوگا، قومی ٹیم کے مڈل آرڈر کا مسئلہ بہت پرانا ہے۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد جیو نیوز سے…

پاکستان پہلا، انگلینڈ دوسرا گھر ہے، حسن علی

پاکستانی کرکٹر حسن علی نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا اور انگلینڈ میرا دوسرا گھر ہے۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں حسن علی نے کہا کہ انگلینڈ کے ایجبیسٹن گراؤنڈ سے خاص محبت ہے۔انہوں نے کہا کہ ایجبیسٹن گراؤنڈ سے بھارت کے خلاف چیمپئنز…