جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا میں پاکستان کی زیرِ ملکیت اہم عمارت فروخت کرنے کی تیاری

امریکا میں پاکستان کی زیرِ ملکیت اہم عمارت فروخت کرنے کی تیاری کر لی گئی، بیچی جانے والی عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے نارتھ ویسٹ میں ہے۔بیچی جانے والی عمارت 13 ہزار اسکوائر فٹ سے زائد کے احاطے پر ہے جس کے قریب سابق امریکی صدر…

اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج

لاہور ہائی کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج کر دیا گیا۔اوورسیز پاکستانی ندیم یوسف اور فرخ رشید نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا  ہے۔درخواست گزار نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ…

عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ ہائی کورٹ…

پاکستان نے کس طرح مراکش کو فرانس سے آزادی دلوائی؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ مراکشی باشندے پاکستانیوں کو اپنا بھائی اور ان کی دل سے عزت کیوں کرتے ہیں، کیونکہ وہ آزادی کے 66 برس بعد بھی جانتے ہیں کہ انہیں ملنے والی آزادی پاکستانیوں کی مرہون منت ہے۔واضح رہے کہ مراکش بحیرہ روم کے داخلی راستے…

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ نویں جائزے کی اب تک کی بات چیت کو تعمیری قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ نویں جائزے کی اب تک کی بات چیت کو تعمیری قرار دے دیا۔ ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایسٹر پیریز نے کہا کہ پاکستان سے معاشی آؤٹ لک کے ازسرِنو جائزے…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان آج بھی جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر مسلسل جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں…

لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا

مشہور فٹبالر اور ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈ کپ 2022ء کے فائنل میچ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سیمی فائنل میں کروشیا کو شکست دینے کے بعد ارجنٹینا کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیونل میسی نے کہا کہ ورلڈ…

اعظم سواتی کیخلاف مقدمے پر شور مچانے والے خود کیا کر رہے ہیں؟ عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہراساں کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سیکریٹری اطلاعات، سرکاری ٹی وی کے ایم ڈی و دیگر کے مقدمات پر عمل درآمد روک دیا اور اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کے خلاف مقدمے پر شور مچانے والے خود…

وقار یونس نے کھلاڑیوں کو انجریز سے بچانے کا طریقہ بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے ریڈ اور وائٹ کرکٹ فارمیٹ میں الگ الگ کھلاڑیوں کے لیے آواز اٹھا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وقار یونس نے لکھا کہ جب آپ ٹی ٹوئنٹی سے سیدھا کھلاڑیوں کو ٹیسٹ میں لاتے ہیں تو انجریز اور تنقید…

اے پی ایس یو پی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا

ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (اے پی ایس یو پی) نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے نام خط لکھ دیا جس کہا گیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے 2002 آرڈیننس کی اصل روح اور مقاصد کو برقرار رکھا جائے، کوئی بھی قانون…

بہترین کھلاڑی قرار پانے کی ایک خواہش تھی جو پوری ہو گئی، سدرہ امین

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ قرار پانے والی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی بیٹر سدرہ امین کا کہنا ہے کہ بہترین کھلاڑی قرار پانے کی ایک خواہش تھی جو پوری ہو گئی ہے۔سدرہ امین نے پاکستان کا پہلی مرتبہ دورہ کرنے والی…

میسی نے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ برابر کردیا

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔لیونل میسی پانچویں مرتبہ ورلڈکپ میں کھیل رہے ہیں اور انہوں نے ارجنٹائن کے لیے 25 میچ کھیل لیے ہیں۔اس سے قبل یہ ریکارڈ جرمنی کے لوتھر میتھاؤس کے پاس…

مراکش کے اسٹار فٹبالر نے فیفا ورلڈکپ کی تنخواہ غریبوں میں تقسیم کردی

فیفا ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی مراکش ٹیم کے اسٹار فٹبالر حکیم زیاش نے ایونٹ کے دوران ملنے والے 3 لاکھ 25 ہزار ڈالرز غریب لوگوں میں بانٹ دیے۔مراکش سے تعلق رکھنے والے ایک لکھاری خالد بیدون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اینڈریو فلنٹوف ایک برطانوی ٹی وی کے شو کی ریکارڈنگ کے دوران کار حادثے کا شکار ہوئے۔اینڈریو فلنٹوف کی گاڑی…

پاکستان سے جائزے کیلئے مثبت بات چیت جاری ہے: نمائندہ آئی ایم ایف ایسٹر پیریز

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایسٹر پیریز کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جائزے کے لیے مثبت بات چیت چل رہی ہے۔’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایسٹر پیریز نے کہا کہ…