جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محبوبہ مفتی، عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے۔محبوبہ مفتی نے ٹوئٹر پر  لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں…

آئرش فاسٹ بولر کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ہیٹ ٹرک

آئرلینڈ کے فاسٹ بولر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کی دوسری ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں آئرش فاٹ بولر جوشوا لٹل نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن، جیمز نیشم اور مچل سینٹنر کو آؤٹ کر کے ورلڈ کپ میچ میں ہیٹ ٹرک…

ڈالر آج بھی مزید مہنگا

امریکی ڈالر کئی روز سے مسلسل مہنگا ہو رہا ہے اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر کرنے میں ناکام ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو ا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے کے اضافے کے بعد 222 روپے 10 پیسے کا ہو گیا…

منیبہ علی اور سدرا امین نے ریکارڈ بنادیا

قومی ویمن ٹیم کی منیبہ علی اور سدرا امین نے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے لیے شراکت کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں منیبہ علی اور سدرا امین نے آئرلینڈ کے خلاف اننگز کا آغاز کرتے ہوئے 200 سے زائد رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔اس…

لاہور: شوکت خانم اسپتال کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار

لاہور میں واقع شوکت خانم اسپتال کے باہر سے ایک مشکوک  شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ مشکوک شخص رائیونڈ کا رہائشی ہے، جسے تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔گزشتہ روزفائرنگ سے زخمی ہونے والے چیئرمین پی ٹی آئی…

اسلام آباد: شارجہ کے مسافر کے لیپ ٹاپ، جوتوں، بیگ سے ہیروئن برآمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اے ایس ایف کے عملے نے منشیات کی بیرونِ ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے شارجہ کے مسافر کے لیپ ٹاپ، جوتوں اور بیگ سے ہیروئن برآمد کر…

امریکا کی ترکیہ کو F-16 طیارے فروخت کرنے کی منظوری کا امکان

ترک صدر طیب اردگان کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ جلد امریکا نیٹو کے رکن ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کے فروخت کی منظوری دے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ نے اکتوبر 2021 میں امریکا سے 40 ایف 16 لڑاکا طیارے اور اپنے…

نیروبی: پولیس نے وقار اور خرم سے ارشد شریف کے اپارٹمنٹ کی ویڈیو طلب کر لی

نیروبی میں پاکستانی صحافی و اینکر ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے وقار احمد اور خرم احمد سے ارشد شریف کے اپارٹمنٹ کی سی سی ٹی وی ویڈیو طلب کر لی۔’جیو نیوز‘ کی ٹیم نے پاکستانی تفتیش کاروں کی دستاویز تک رسائی حاصل کر لی۔ایف…

سندھ، حیدرآباد کے شہری بھی پیپلز بس سروس کا فائدہ اٹھائیں گے

صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی اور لاڑکانہ کے بعد اب حیدرآباد کے شہری بھی پیپلز بس سروس کے ذریعے سفر کر سکیں گے۔شرجیل انعام میمن نے حیدرآباد میں پیپلز بس سروس کے آغاز سے متعلق ٹوئٹ اور ویڈیو شیئر کی…

عمران خان پر حملہ: ملزم نے پورا برسٹ فائر کیا، 1 گولی پھنس گئی

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ملزم نوید سے ابتدائی تفتیش میں مختلف انکشافات سامنے آئے ہیں۔ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا ہے کہ ملزم نے کنٹینر سے 15 سے 20 قدم کے فاصلے پر پورا برسٹ فائر کیا،…

متحدہ عرب امارات کی عمران خان پر حملے کی مذمت

متحدہ عرب امارات نے سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے تشدد اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ایک بیان میں، وزارت خارجہ…

لاہور ہائیکورٹ: مستقل ہونیوالے 11 ججز نے حلف اٹھا لیا

لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 11 جج صاحبان نے حلف اٹھا لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے مستقل ہونے والے ان جج صاحبان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر سلیم شاہد، جسٹس احمد ندیم ارشد شامل…

قائدِ اعظم کے بعد پاکستان کو کوئی اچھا سربراہ نہیں ملا، انور مقصود

پاکستان کے معروف لکھاری، دانش ور اور طنز و مزاح نگار انور مقصود کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اس وائرل ویڈیو میں انور مقصود کو ایک تقریب کے دوران پاکستان کے موجودہ حالات پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔انور مقصود نے…